ترومالا مندر سے 7لاکھ روپے مالیتی طلائی زیورات کا سرقہ

ترومالا مندر سے 7لاکھ روپے مالیتی طلائی زیورات کا سرقہ

ترومالا(آندھراپردیش): ملک کی مشہور منادر میں شمار کی جانے والی ترومالامندر سے 7لاکھ روپے کے طلائی زیورات کا سرقہ ہوگیا ہے۔ لیکن تاحال مندر ٹرسٹ نے پولیس سے کوئی شکایت درج نہیں کروائی۔

بی جے پی ریاستی لیڈر بھانو پرکاش ریڈی نے اس معاملہ کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ مسروقہ زیورات میں ایک چاندی کا تاج، دو سونے کے انگوٹھیاں،دو سونے کے نیکلس، سونا، چاندی او رکوپر کے سکے پر مشتمل ہیں۔ اب سب کی موجودہ قیمت 7لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading