نواز الدین زندگی بھر صرف "تہاری” ہی کھانا چاہتے ہیں » دیکھئے ویڈیو 👇
ممبئی:( ورق تازہ نیوز )بالی ووڈ کے اداکار نواز الدین صدیقی ہمیشہ اپنے الگ تھلک انداز کے لئے جانے جاتے ہیں. اپنی زبردست اداکاری سے فلم انڈسٹری میں نام کرنے والے نواز الدین ان دنوں اپنی فلم ٹھاکرے کی تشہیر کیلیے مختلف ٹی وی شوز میں نظر آرہے ہیں. گزشتہ دنوں 9XM کے شو اسٹار … Read more