دہلی فسادات کا راز کیا ہے!… ظفر آغا

نریندر مودی جہاں حکومت کر یں بھلا وہاں فرقہ وارانہ فساد نہ ہوں یہ کیسے ممکن ہے۔ حیرت تو اس بات کی ہے کہ مودی جی سن 2014 سے دہلی میں بیٹھ کر ہندوستان کی حکومت چلا رہے ہیں لیکن دہلی میں پچھلے ہفتے تک کوئی فرقہ وارانہ فساد نہیں ہوا۔ آخر وہ ریکارڈ بھی … Read more

براڈ بینڈ خدمات پیر کی شام تک بحال ہوں گی: بی ایس این ایل ذرائع

سری نگر: وادی کشمیر میں سرکاری مواصلاتی کمپنی بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) کی 7 ماہ سے بند براڈ بینڈ خدمات امکانی طور پر پیر کی شام تک بحال ہوں گی کیونکہ کمپنی کی طرف سے نصب کردہ فائر وال کی ٹیسٹنگ آخری مرحلے میں ہے۔ بی ایس این ایل ذرائع نے … Read more

دہلی تشدد: اب تک 167 ایف آئی آر، 885 گرفتار

نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی کے فساد زدہ علاقوں میں معمولات زندگی آہستہ آہستہ معمول پر واپس آنے کے ساتھ ہی پولیس نے فسادیوں کو شکنجے میں لینا کرنا شروع کر دیا ہے اور اب تک 167 ایف آئی آر درج کرکے 885 لوگوں کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا گیا نیز گرفتار … Read more

ہندوستان نے امریکہ-طالبان معاہدے کا استقبال کیا

نئی دہلی: ہندوستان نے ہفتہ کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان ہوئے امن معاہدے اور کابل میں افغانستان اور امریکہ کی حکومتوں کے مشترکہ اعلان کا استقبال کیا۔ اس کے ساتھ ہی کہا کہ ہندوستان کی پالیسی افغانستان میں امن، سلامتی اور استحکام کے سبھی مواقع کی حمایت کرنا … Read more

کشمیر: برف و باراں کا سلسلہ جاری، سرحدی علاقوں کی رابطہ سڑکیں دوبارہ بند

سری نگر: وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جمعہ سے ہی برف وباراں کا سلسلہ رفتہ رفتہ جاری ہے جس کے باعث جہاں ایک طرف سردی میں اضافہ ہونے سے لوگوں نے گرمی کے ساز وسامان کو دوبارہ استعمال میں لانا شروع کیا ہے وہیں دوسری طرف بعض سرحدی علاقوں … Read more

دہلی تشدد: متاثرین کو پناہ دینے پر طلبا یونین کو یونیورسٹی انتظامیہ کا انتباہ

نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبا یونین (جے این یو ایس یو) کے ذریعہ یونیورسٹی کیمپس کے اندر تشدد کے متاثرہ افراد کو پناہ دینے کے اعلان کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے یونین کو ایسے کسی اقدام کے خلاف انتباہ جاری کیا ہے۔ اس اقدام سے طلبا یونین اور انتظامیہ کے مابین جاری تنازعات … Read more

مندر میں آشیرواد لینے گئی خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی

شری گنگا نگر: راجستھان میں ضلع هنومان گڑھ کے راوت سر قصبے میں پنجاب سے مندر میں آشیرواد لینے آئی ایک خاتون کی ایک شخص کی جانب سے دھمکی دے کر عصمت دری کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق پنجاب میں ضلع موگا ضلع کی رہنے والی تقریباً 25 سالہ متاثرہ نے … Read more

دہلی تشدد: پولس والوں کی بے رحمانہ پٹائی سے زخمی فیضان کی موت

شمال مشرقی دہلی میں رونما ہوئے تشدد کے واقعات کے درمیان ایک ویڈیو خوب وائرل ہوا تھا جس میں 23 سالہ فیضان کو دیگر چار نوجوانوں کے ساتھ پولس کی ایک ٹیم بے رحمی سے پٹائی کر رہی تھی۔ موصول ہو رہی خبروں کے مطابق فیضان اس پٹائی کی وجہ سے ملے زخموں کی تاب … Read more

اجمیر: اشوک گہلوت اتوار کے روز خواجہ کی درگاہ پر چادر پیش کریں گے

اجمیر: راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت اتوار کو کانگریس کی قومی صدر سونیا گاندھی کی طرف سے اجمیر میں واقع خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر چادر چڑھائی جانے والی رسم میں شریک ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ کے خصوصی افسر ڈاکٹر دیو رام سینی کے ذریعہ جاری کردہ بیان کے مطابق چادر کی رسم … Read more

’جس پارٹی میں انوراگ ٹھاکر اور کپل مشرا جیسے لیڈر ہوں اس میں رہنا منظور نہیں‘

دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں سی اے اے مظاہرہ کے درمیان تشدد بھڑکنے سے 42 لوگوں کی موت اب تک ہو گئی ہے۔ اس درمیان 2013 میں بی جے پی میں شامل ہوئی ایک مشہور اداکارہ سبھدرا مکھرجی نے بی جے پی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔سبھدرا نے اشتعال انگیز بیانات دینے والے … Read more

دہلی تشدد کے خلاف بنگلہ دیش میں احتجاج ’مودی ڈھاکہ آئے تو ٹھیک نہیں ہوگا‘

دہلی کے فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف بنگلہ دیش میں گزشتہ تین چار دنوں سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے دن بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے اور لوگوں نے مسلم مخالف تشدد پر آواز اٹھائی۔ ہزاروں مظاہرین نے 40 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے خلاف دار الحکومت ڈھاکہ کی جامع مسجد سے … Read more

کیجریوال حکومت کو بھی بغاوت سے متعلق قانون کی سمجھ نہیں: چدمبرم

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر کنہیا کمار اور دیگر 9 کے خلاف ملک سے بغاوت کا مقدمہ چلانے کی منظوری دینے کے لئے ہفتے کو دہلی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کیجریوال حکومت بغاوت سے متعلق قانون کو غلط طریقے … Read more

امریکہ-طالبان معاہدے پر دستخط! 19 سالہ طویل جنگ ختم ہونے کی امید

دوحہ: امریکا کے اعلیٰ عہدیدار، طالبان کے مذاکرات کار اور مختلف ممالک کے مندوبین کی موجودگی میں آج ‘امریکہ۔ طالبان معاہدے‘ پر دستخط کیے جارہے ہیں۔ امريکی وزير خارجہ مائیک پومپیو جہاں دستخط کی تقريب ميں شریک ہیں، وہیں وزير دفاع مارک ايسپر بھی سرکاری افغان نمائندوں کے ساتھ ايک پريس کانفرنس ميں حصہ لیں … Read more

سی اے اے: میگھالیہ میں تشدد کے دوران ایک شخص کی موت، کئی علاقوں میں کرفیو نافذ

ملک کے کئی حصوں میں سی اے اے کی حمایت اور مخالفت میں مظاہرہ جاری ہے۔ تازہ معاملہ میگھالیہ کا ہے جہاں خاصی اسٹوڈنٹ ایسو سی ایشن (کے ایس یو) اراکین اور غیر قبائلیوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔ تصادم کے بعد میگھالیہ پولس نے شیلانگ کے آس پاس کے علاقوں میں کرفیو نافذ … Read more

دہلی تشدد: جب محمد صابر سب انسپکٹر دنیش کے لیے مسیحا بن گئے

شمال مشرقی دہلی میں گزشتہ دنوں ایک طرف شر پسند عناصر نے بے گناہ لوگوں پر ظلم کی انتہا کر دی، لیکن دوسری طرف چند ایک ایسی خبریں بھی سامنے آئی ہیں جو انسانیت کی بہترین مثال بن گئی ہیں۔ ایسی ہی ایک خبر جعفر آباد میٹرو اسٹیشن کے پاس سے سامنے آئی ہے۔ ہندی … Read more

میرے ساتھ جیل میں دہشت گردوں جیسا سلوک ہو رہا: اعظم خان

سیتاپور: سماج وادی پارٹی سینئر لیڈر و رام پور رکن پارلیمان اعظم خان نے سنیچر کو ایک کیس کی سماعت کے لئے سیتاپور جیل سے رامپور کے لئے روانہ ہونے سے قبل کہا کہ ان کے ساتھ ’دہشت گرد جیسا سلوک روا کیا جارہا ہے‘۔ اعظم خان کو ایک کیس کی سماعت کے معاملے میں … Read more

مہلوک انکت شرما کے بھائی نے دیا حیرت انگیز بیان، حملہ آور لگا رہے تھے ’جے شری رام‘ کا نعرہ!

شمال مشرقی دہلی میں ہوئے پرتشدد واقعات میں اب تک 42 افراد کی ہلاکت کی خبریں سامنے آ چکی ہیں، اور اس میں خفیہ بیورو کے افسر انکت شرما کا نام بھی شامل ہے۔ انکت شرما کی موت کے تعلق سے کافی ہنگامہ برپا ہے اور اب تک کئی طرح کی باتیں سامنے آ چکی … Read more

دہلی تشدد: فسادیوں نے بچوں کے رپورٹ کارڈ اور ایڈمیشن کارڈ بھی خاکستر کر دیئے

شمال مشرقی دہلی کے شیو وِہار علاقے میں شورش پسندوں نے سینکڑوں معصوم بچوں کی امیدوں اور مستقبل کو برباد کرنے میں بھی جھجک محسوس نہیں کی۔ بدمعاشوں نے یہاں کے اسکول میں گھس کر نہ صرف توڑ پھوڑ کی، بلکہ طلبا کے استعمال میں آنے والی ہر ایک چیز تباہ کر ڈالی۔ بچوں کے … Read more

کنہیا کمار پر چلے گا ملک سے غداری کا کیس، انوراگ کشیپ نے کیجریوال پر کیا حملہ

دہلی حکومت نے جے این یو طلبا یونین کے سابق صدر کنہیا کمار سمیت دیگر 9 لوگوں پر ملک سے غداری کا مقدمہ چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس خبر کے پھیلنے کے بعد بالی ووڈ کے مشہور و معروف ہدایت کار انوراگ کشیپ نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو تنقید کا … Read more

عمرہ ویزوں کو معطل کرنا عارضی پیشگی اقدام ہے: سعودی عرب

سعودی عرب میں حج و عمرہ کے نائب وزیر عبد الفتاح مشط کا کہنا ہے کہ مملکت کی جانب سے عمرے کے ویزوں کو معطل کرنے کا فیصلہ عارضی پیشگی اقدام ہے۔ جمعرات کے روز العربیہ کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے مزید بتایا کہ وزارت حج و عمرہ نے تمام کمپنیوں کو باور کرایا … Read more

دوسرا ٹیسٹ: سیریز برابر کرنے کے مقصد کے ساتھ اترے گا ہندستان

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ ہارنے کے بعد ہفتے کے روز سے شروع ہو رہے دوسرے کرکٹ ٹسٹ میچ میں ہندستانی ٹیم آخری میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کے مقصد کے ساتھ اترے گی۔ ہندستانی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں 10 وکٹ کی … Read more

دہلی تشدد: مایاوتی کا صدر جمہوریہ کو خط، سپریم کورٹ کے جج سے جانچ کرانے کا مطالبہ

نئی دہلی: بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے دہلی تشدد پر جمعہ کے روز صدر رام ناتھ کووند کو خط لکھا اور پورے معاملےکی جانچ سپریم کورٹ کی نگرانی میں کرانے کی مانگ کی۔ مایا وتی نے اس خط میں لکھا ہے کہ دہلی ایک بار پھر 1984 کے سکھ مخالف فسادات کی طرح … Read more

ایشیا کی سب سے پرانی چینی مل بغیر اجازت نہیں فروخت کرسکے گی چینی

دیوریا: اتر پردیش کے ضلع دیوریا میں صوبہ بہار کی سرحد پر واقع ایشیا کی سب سے پرانی چینی مل اب بغیر انتظامیہ کی اجازت کے اپنا چینی نہیں فروخت کر پائے گی۔ آفیشیل ذرائع نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ کسانوں کے گنا بقایاجات کی ادائیگی نہ کرنے پر ضلع انتظامیہ نے پرتاپ پور … Read more

دہلی: گرودواروں کے بعد تشدد متاثرین کی مدد کے لیے آگے آئے چرچ

شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے واقعات کی وجہ سے کئی افراد ہلاک ہو چکے ہیں سینکڑوں ابھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ کئی خاندان ایسے ہیں جن کے رہنے سہنے کا ٹھکانہ اجڑ گیا ہے اور وہ در در کی ٹھوکریں کھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس مشکل وقت میں متاثرین کے لیے … Read more

مودی حکومت ملک کو ہندو راشٹر بنانے پر آمادہ، شاہین باغ سے عزیز قریشی کا خطاب

نئی دہلی: قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف شاہین باغ خاتون مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے اتراکھنڈ اوراترپردیش کے سابق گورنر عزیز قریشی نے الزام لگایا کہ مودی حکومت ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانے پر آمادہ نظر آ رہی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت پر … Read more

اپوزیشن نے سی اے اے کے نام پر لوگوں کو اکسا کر فساد بھڑکایا: امت شاہ

بھونیشور: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بناتے ہوئے لوگوں کو گمراہ کرکے اور انہیں اشتعال دلا کر فساد پھیلانے کا الزام لگایا اور دعوی کیا کہ شہریت (ترمیمی) قانون (سی اےاے) سے ملک کے ایک بھی مسلمان اور اقلیت کے ایک بھی فرد کی شہریت پر کوئی آنچ نہیں آئے … Read more

دہلی تشدد: گمشدہ رشتہ داروں کی تلاش میں مردہ خانوں کے چکر لگاتے اہل خانہ

چاند رضوی 50 سال کے ہیں اور وہ گزشتہ کچھ دنوں سے ان مردہ خانوں کے چکر لگا لگا کر پریشان ہیں جہاں شمال مشرقی دہلی کے تشدد زدہ علاقوں سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں لائیں گئی ہیں۔ چاند رضوی کو اپنی بھتیجی کے 30 سالہ شوہر مبارک علی کی تلاش ہے۔ مبارک … Read more

نربھیا معاملہ: پون نے سپریم کورٹ میں دائر کی کیوریٹو پٹیشن

نئی دہلی: ملک کو دہلا دینے والے نربھیا معاملے کے قصوروار پون نے موت کی سزا کے سلسلے میں جمعہ کو سپریم کورٹ میں کیوریٹو پٹیشن دائر کی۔ پون کی جانب سے وکیل اے پی سنگھ نے سپریم کورٹ میں یہ عرضی دائر کی۔ اس معاملے کے تین دیگر قصورواروں کی کیوریٹو پٹیشن اور رحم … Read more