یو پی: ’سوچھ بھارت ابھیان‘ میں زبردست گھوٹالہ، بی جے پی کے سینئر لیڈر کا انکشاف

بی جے پی کے سینئر لیڈر دلیپ شریواستو نے الزام عائد کیا ہے کہ مودی حکومت کے ذریعہ چلائے جا رہے انتہائی اہم منصوبہ ’سوچھ بھارت ابھیان‘ اتر پردیش میں زبردست بدعنوانی اور حکومتی و انتظامی افسران کی سانٹھ گانٹھ کی وجہ سے بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے … Read more

شرمناک! ریلی کے دوران ’ایمبولنس‘ کو راستہ دینے سے بنگال بی جے پی صدر نے کیا منع

متنازع بیانات کے لیے مشہور بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش کا ایک اور متنازع عمل سامنے آیا ہے کہ دو دن قبل جب وہ ندیا ضلع میں ایک ریلی سے خطاب کررہے تھے کہ تو انہوں نے یہ کہتے ہوئے ایمبولنس کو گزرنے نہیں دیا کہ ریلی میں رخنہ ڈالنے کے لیے … Read more

’جامعہ طلبا کے مظاہرہ نے ثابت کر دیا کہ وہ فسطائیت سے ڈرنے والے نہیں‘

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون، قومی شہری رجسٹر اور قومی آبادی رجسٹر کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا اور عام شہریوں کے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مشہور عالم دین، ممتاز دانشور اور مسلم پرسنل لا بورڈ کے سابق ترجمان مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نے کہاکہ ’’جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا نے وہ … Read more

بنگال مدرسہ کمیٹی نے ’مدرسہ سروس کمیشن ایکٹ‘ کی بحالی کے فیصلہ کو عدالت عظمیٰ میں کیا چیلنج

کولکاتا: مدرسہ سروس کمیشن ایکٹ کو بحال کرنے کے سپریم کورٹ کے دور رکنی بنچ کے فیصلے کو مدرسہ منیجنگ کمیٹی آف ویسٹ بنگال نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ سپریم کورٹ کی دورکنی بنچ نے سوموار کو مغربی بنگال مدرسہ سروس کمیشن ایکٹ 2008کو بحال کردیا ہے۔اس ایکٹ کی بحالی سے کمیشن کو … Read more

’مودی حکومت کی بدتر خارجہ پالیسی کے سبب ایران پر کارروائی سے پہلے امریکہ نے بات نہیں کی‘

نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ ایران پر کارروائی کرنے سے قبل امریکہ نے گزشتہ ہفتے چین اور پاکستان جیسے ملکوں سے بات کی ،لیکن ہندوستان سے گفتگو کرنا مناسب نہیں سمجھا، یہ تکلیف دہ ہے اور اس کی وجہ سے مودی حکومت کی لچر خارجہ پالیسی ہے۔ کانگریس کے ترجمان کھیڑا نے بدھ … Read more

یو پی میں ’سوچھتا ابھیان‘ میں ہوا گھوٹالہ، بی جے پی کے سینئر لیڈر کا انکشاف

بی جے پی کے سینئر لیڈر دلیپ شریواستو نے الزام عائد کیا ہے کہ مودی حکومت کے ذریعہ چلائے جا رہے انتہائی اہم منصوبہ ’سوچھ بھارت ابھیان‘ اتر پردیش میں زبردست بدعنوانی اور حکومتی و انتظامی افسران کی سانٹھ گانٹھ کی وجہ سے بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے … Read more

جے این یو تشدد: پولیس کے کردار پر سوالیہ نشان

اتوار کی شام درجنوں نقاب پوش حملہ آوروں نے یونیورسٹی کیمپس میں گھس کر طلبہ اور اساتذہ کو بری طرح سے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ اس میں طلبہ انجمن کی صدر آیشی گھوش کے سر پر شدید چوٹیں آئی تھیں اور بعض پروفیسر بھی بری طرح سے زخمی ہوئے تھے۔ اس کا الزام حکمراں … Read more

کشمیر میں ‘سائیبر کرفیو’ کے 5 ماہ، ریاست کی معیشت تباہ 

پانچ ماہ کی ان پابندیوں سے ہر سطح پر کاروبار متاثر ہوا جس سے ریاست کی معشیت تباہ ہوکر رہ گئی ہے۔ کشمیری ایوان صنعت و تجارت کے صدر شیخ عاشق کا کہنا ہے کہ حکومت کی بندشوں اور پابندیوں سے کشمیر کی تمام صنعتیں دم توڑ رہی ہیں اور ایک بڑا طقبہ بے روزگار … Read more

کشمیر میں ‘سائیبر کرفیو’ کے پانچ ماہ 

پانچ ماہ کی ان پابندیوں سے ہر سطح پر کاروبار متاثر ہوا جس سے ریاست کی معشیت تباہ ہوکر رہ گئی ہے۔ کشمیری ایوان صنعت و تجارت کے صدر شیخ عاشق کا کہنا ہے کہ حکومت کی بندشوں اور پابندیوں سے کشمیر کی تمام صنعتیں دم توڑ رہی ہیں اور ایک بڑا طقبہ بے روزگار … Read more

غیر منظور شدہ کالونیوں کے معاملہ میں مرکز اور دہلی سرکار لوگوں کو گمراہ کر رہی ہیں

دہلی کی غیر منظور شدہ کالونیوں کومنظور کئے جانے کے معاملہ میں دہلی پر دیش کانگریس کمیٹی کے صدر سبھاش چوپڑہ بے آج پھر مرکز کی بھاجپا اور دہلی کی کجریوال سرکار کے خلاف محاذ کھالتے ہوئے مطالبہ کیا کہ 19 نومبر کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کو فوری رد کیا جائے ۔ پریس کانفرنس … Read more

جھوٹ کبھی نہیں جیت سکتا: پرینکا گاندھی

لکھنؤ: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر و سماجی کارکن ایس آر داری پوری کی رہائی کے بعد حکمراں جماعت بی جے پی پر حملہ کرتےہوئے کہا کہ جھوٹ کبھی نہیں جیت سکتا۔ ریاست میں گذشتہ 19 دسمبر کو ہونے والے شہریت(ترمیمی)قانون کی مخالف میں ہونے والے احتجاج کے پاداش … Read more

پھولن دیوی سے وابستہ ’بہمئی قتل عام‘ معاملہ پر فیصلہ 18 جنوری کو

کانپور (دیہات): کانپور کی ایک اسپیشل کورٹ نے پیر کو 39 سالہ پرانے بدنام زمانہ بہمئی قتل عام کے معاملے میں اپنے فیصلے کو 18 جنوری تک مؤخر کر دیا۔ الزام ہے کہ بہمئی قتل عام میں ڈاکو پھولن دیوی نے اپنے گینگ کے ساتھ 20 افراد کو گولیوں سے بھون کر موت کے گھاٹ … Read more

شاہین باغ کی مظاہرین نے دنیا کو بتا دیا کہ خواتین کسی سے کم نہیں: برندا کرات

نئی دہلی: قومی شہریت ترمیمی قانون (سی ا ے اے)، این آرسی یا این آر پی کے خلاف گزشتہ 16دسمبر سے دھرنا دینے والی شاہین باغ، جامعہ نگراور دہلی کی خاتون مظاہرین کے حوصلے کو سلام کرتے ہوئے مشہور کمیونسٹ لیڈر برندا کرات نے کہا کہ آپ نے خواتین کی طاقت کا ثبوت دیا ہے۔ … Read more

اے ایم یو تشدد:جانچ حقوق انسانی کمیشن کے سپرد

الہ آباد: شہریت (ترمیمی) قانون اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ پر پولیس کی بربریت کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہونے والے احتجاج کے درمیان پھوٹ پڑنے والے تشدد کی انکوائری کی ذمہ داری الہ آباد ہائی کورٹ نے حقوق انسانی کمیشن کو سونپی ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں گذشتہ دنوں پولیس … Read more

دل سے جیل جانے کا خوف جاتا رہا: صدف جعفر

لکھنؤ: شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف احتجاج میں شمولیت کے پاداش میں جیل جانے کے بعد منگل کے روز رہا ہونے والی کانگریس لیڈر صدف جعفر نے اپنی گرفتاری اور ریاستی پولیس کی جانب سے انکے خلاف کی گئی بربریت کے لئے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی تنقید کی۔ لکھنؤ کی ضلع … Read more

کشمیر میں تازہ برف باری، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری اور دن کے درجہ حرارت میں کمی واقع

سری نگر: وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری واقع ہونے کے بیچ میدانی علاقوں میں ہلکی جبکہ بالائی علاقوں میں بھاری درجے کی برف باری ہوئی جس کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا۔ بتادیں کہ محکمہ موسمیات نے وادی میں 6 اور 7 جنوری کو درمیانی سے بھاری درجے کی پیش … Read more

مرکز کا برتاؤ سکھوں کے ساتھ 1947 سے ہی خراب رہا: اکال تخت جتھیدار

سکھوں کے سب سے بڑی مذہبی ادارہ اکال تخت کے کارگزار جتھیدار گیانی ہرپریت سنگھ نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اس بیان کی مزمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پنجاب کےسابق وزیر اعلی بینت سنگھ کے قاتل بلونت سنگھ راجونا کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ میڈیا کے ایک … Read more

احمد آباد: جے این یو تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہے طلباء پر حملہ، آدھا درجن زخمی

احمدآباد: جواہرلعل نہرو (جے این یو) پر حملے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔ اسی ضمن میں یہاں احمد آباد میں بھی کانگریس کی اسٹودنٹس ونگ ’این ایس یو آئی‘ نے احتجاجی مظاہرہ کیا تھا دریں اثنا مظاہرین پر کچھ لوگوں نے حملہ بول دیا جس میں متعدد طلباء زخمی ہو گئے۔ این … Read more

نربھیا معاملہ: مجرموں کی ’موت کا پروانہ‘ جاری، 22 جنوری کو صبح سات بجے پھانسی

پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے نربھیا عصمت دری اور قتل معاملے میں سبھی چار قصورواروں کے خلاف پھانسی کی سزا کے تحت تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ چاروں مجرموں کو پھانسی ایک ساتھ 22 جنوری کو دیا جائے گا۔ عدالت نے ڈیتھ وارنٹ (موت کا پروانہ) جاری کرتے ہوئے ہوئے کہا چاروں کو پھانسی کی … Read more

کشمیر: انٹرنیٹ کی معطلی سے گیس صارفین کے کھاتوں میں سبسڈی جمع ہونا بند!

سری نگر: وادی کشمیرمیں گزشتہ پانچ ماہ سے انٹرنیٹ خدمات پر جاری پابندی کے باعث بیشتر گیس صارفین کے کھاتوں میں سبسڈی جمع ہی نہیں ہورہی ہے جس کے باعث انہیں تنگ مالی حالات میں بھی مقررہ ریٹس پر گیس خریدنا پڑ رہا ہے۔ ادھر وادی کے گیس صارفین کا الزام ہے کہ وادی میں … Read more

جے این یو تشدد کے خلاف اے ایم یو کے طلباء کی ’ترنگا یاترا‘ اور ’ملک بچاؤ مہم‘

علی گڑھ: جواہر لال نہرو یویورسٹی (جے این یو) میں لاٹھی ڈنڈے لیکر داخل ہونے والے نقاب پوش حملہ وروں کی طرف سے انجام دئے گئے تشدد نے سی اے اے، این سی آر کے خلاف سراپا احتجاج علی گڑھ مسلم یونورسٹی (اے ایم یو) کے طلباء کے غم و غصہ میں مزید اضافہ کر … Read more

جے این یو میں ہوا حملہ جمہوریت پر حملہ ہے: بالاصاحب تھورات

ممبئی: دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہوئے حملے کے خلاف پورے ملک میں ہونے والے احتجاجات کے درمیان ریاستی کانگریس کے صدر اور وزیربرائے محصول بالاصاحب تھورات نے بھی اس کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے اس حملے کو جمہوریت پرحملہ قرار دیا ہے اورکہا ہے کہ اس سے ہماری جمہوریت داغدار … Read more

صدف جعفر، داراپوری جیل سے رہا، ’غیر انسانی قانون‘ کی واپسی تک جنگ جاری رکھنے کا عزم

لکھنؤ: شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں ہوئے احتجاج کے درمیان گرفتار سابق آئی پی ایس افسر و سماج کارکن ایس آر دارا پوری و کانگریس لیڈر صدف جعفر کو منگل کو لکھنؤ ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کردیا گیا۔ صدف جعفر اور ایس آر داراپوری کے علاوہ 12 دیگر افراد کو بھی جیل سے رہائی … Read more

مستعد پولیس نے آئشی گھوش کے خلاف ایف آئی آر درج کی!

پولیس کی مستعدی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جے این یو معاملہ میں اس نے جو ایف آئی آر درج کی ہے وہ یونیورسٹی طلباء یونین کی صدر آئشی گھوش کے خلاف ہے۔ یہ وہی آئشی گھوش ہیں جن کا سر حملہ کے دوران لہو لہان ہوا۔ مستعد پولس نے … Read more

جے این یو تشدد LIVE : تفتیش کے لیے کانگریس کے ذریعہ تشکیل کردہ کمیٹی کی میٹنگ آج

جے این یو حملہ کی جانچ کے لیے تشکیل کانگریس کمیٹی کی میٹنگ آج جے این یو تشدد کی جانچ کے لیے کانگریس صدر سونیا گاندھی کے ذریعہ تشکیل چار رکنی کمیٹی آج میٹنگ کرنے والی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق میٹنگ آج کانگریس ہیڈکوارٹر میں ہوگی۔ کمیٹی جے این یو تشدد معاملے میں ایک … Read more

جے این یو تشدد LIVE: کیمپس کے باہر پولس کا سخت پہرہ، سبھی مستعد

جے این یو کے صدر دروازے پر پولس کا سخت پہرہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے صدر دروازے پر پولس کا سخت پہرہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ پولس اہلکار پوری طرح مستعد نظر آ رہے ہیں اور یونیورسٹی کے اندر یا باہر ہونے والے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نبرد آزما ہونے کے لیے … Read more

ویڈیو… ’ہندو رکشا دَل‘ نے جے این یو حملے کی ذمہ داری لی، کہا ’ضرورت پڑی تو پھر ہوگی کارروائی‘

جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اتوار کے روز طلبا و طالبات پر نقاب پوش غنڈوں کے ذریعہ حملہ کا معاملہ ٹھنڈا ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے۔ پورے ملک میں طلبا کا احتجاج جاری ہے اور سیاسی و سماجی ہستیوں کے ذریعہ لگاتار اس سلسلے میں بیانات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ اس درمیان … Read more

کئی طلبا نے جے این یو کیمپس میں سیکورٹی کو لے کر اٹھائے سوال، ہاسٹل کو کہا خیر باد

جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں اتوار کے روز نقاب پوش غنڈوں کے ذریعہ طلبا و طالبات پر کیے گئے بے رحمانہ حملے کے بعد وہاں ایک خوف کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایک طرف جہاں جے این یو کیمپس میں سیکورٹی کو لے کر طلبا سوال اٹھا رہے ہیں، وہیں … Read more