شاہین باغ: امت شاہ کی رہائش تک مارچ، پولیس نے علاقہ کو محاصرہ میں لیا

شاہین باغ کے مظاہرین آج وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کے لئے ان کی رہائش تک مارچ نکالنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس سے قبل ہی دہلی پولیس نے شاہین باغ کو محاصرہ میں لے لیا ہے۔ شاہین باغ میں موجود مظاہرین نے حکمت عملی تیار کی ہے کہ وہ سب وزیر داخلہ … Read more

دہلی کی ترقی کے لئے کیجریوال نے وزیراعظم مودی سے مانگا آشیرواد

نئی دہلی: دہلی کے مسلسل تیسری بار اتوار کے روز وزیر اعلی بنے اروند کیجریوال نے دارالحکومت کے مجموعی ترقی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے اس کام کے لئے’آشیرواد‘ کی خواہش ظاہر کی ہے۔ دہلی کے لیفٹننٹ گورنر انل بیجل نے کیجریوال کو تاریخی رام لیلا میدان میں وزیر … Read more

کیجریوال تیسری بار بنے دہلی کے سی ایم، عمران حسین سمیت 6 وزراء کے ساتھ حلف برداری

حلف برداری کے بعد رام لیلا میدان سے اروند کیجریوال کا خطاب حلف برداری کے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجروال رام لیلا میدان میں موجود ہزاروں کے مجمع سے خطاب کر رہے ہیں۔ خطاب کا آغاز انہوں نے دہلی کے باشندگان کا شکریہ ادا کر کے کیا۔ انہوں نے کہا، ’’انتخابات کے دوان … Read more

رام لیلا میدان LIVE: دہلی کے وزیر اعلیٰ کے طور پر کیجریوال کی تیسری بار حلف برداری

حلف برداری کے بعد رام لیلا میدان سے اروند کیجریوال کا خطاب حلف برداری کے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجروال رام لیلا میدان میں موجود ہزاروں کے مجمع سے خطاب کر رہے ہیں۔ خطاب کا آغاز انہوں نے دہلی کے باشندگان کا شکریہ ادا کر کے کیا۔ انہوں نے کہا، ’’انتخابات کے دوان … Read more

رام لیلا میدان LIVE: حلف برداری سے قبل کیجریوال کی اپیل ’اپنے بیٹے کو آشیرواد دینے ضرور آنا‘

دہلی کے عوام عآپ کے کاموں سے خوش ہیں: سسودیا دہلی میں کابینہ کو دوہرانے کے سوال پر منیش سسودیا نے کہا کہ اگر کیجریوال اپنی کابینہ کو دوہرانا چاہتے ہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ کیوں کہ کابینہ کے کاموں سے عام خوش ہیں اور کاموں کی بنیاد پر ہی ہم … Read more

اسمبلی الیکشن: الٹی ہو گئیں سب تدبیریں… ظفر آغا

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں… جی ہاں، دہلی اسمبلی الیکشن جیتنے کی بی جے پی کی تمام تدبیریں الٹی پڑ گئیں اور آخر نریندر مودی اور امت شاہ کو کیجریوال کے ہاتھوں منھ کی کھانی پڑی۔ دہلی میں بی جے پی کی صرف ہار ہی نہیں بلکہ کراری ہار ہوئی۔ دہلی اسمبلی کی کل 70 … Read more

ضرورت پڑی تو سی اے اے کی مخالفت میں استعفی دے دوں گا: نائب وزیر اعلی اے پی امجد باشاہ

حیدرآباد: سی اے اے پر اے پی کے نائب وزیراعلی امجد باشاہ نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے لئے عہدہ اہم نہیں ہے،ضرورت پڑنے پروہ عہدہ سے استعفی دے دیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی … Read more

اے پی حکومت کو دارالحکومت امراوتی کی منتقلی کا کوئی اختیار نہیں: پون کلیان

حیدرآباد: جنا سینا پارٹی کے سربراہ و تلگو فلموں کے مشہور اداکار پون کلیان نے دعوی کیا ہے کہ اے پی کے دارالحکومت امراوتی کی منتقلی کا ریاستی حکومت کو کوئی اختیار نہیں ہے۔ انہوں نے سنیچر کے روز دارالحکومت امراوتی کے دیہاتوں کرشنیاپالیم، ایرابالیم میں مقامی افراد سے ملاقات کی جو دارالحکومت کو منتقل … Read more

گجرات: حیض ہے یا نہیں، ٹیچروں کی چیکنگ کے خلاف طالبات برہم

نوجوان طالبات کی زبردستی چیکنگ ساہجانند گرلز انسیٹیوٹ میں کی گئی۔ خواتین اساتذدہ نے جن طالبات کی یہ چیکنگ کی اُن کی تعداد 68 بتائی گئی ہے۔ اس تعلیمی ادارے کے ہوسٹل کی رہائشی لڑکیوں کو حیض کے دوران کلاس میں جانے پر پابندی ہے۔ لڑکیوں کی چیکنگ ہوسٹل کے طہارت خانے یا ٹوائلٹس میں … Read more

جامعہ ملیہ ٹیچر ایسوسی ایشن کا بین الاقوامی سیمنار 16 سے 18 فروری تک

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ ٹیچر ایسوسی ایشن ،جامعہ کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں 16 سے 18 فروری تک ایک کثیر الجہتی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔ یہ اطلاع سنیچر کے روز یہاں جاری ایک ریلیز میں دی گئی۔ کانفرنس کے چیر اور جے ٹی اے کے سکریٹری پروفیسر ماجد جمیل … Read more

دلتوں اور پسماندگان کے خلاف مظالم کا گراف بڑھتا جا رہا ہے: اجے کمار للو

کانپور (دیہات): اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے کمار للو نے سنیچر کے روز کہا کہ ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اقتدار میں آنے کے بعد سے دلتوں، پسماندہ طبقات اور خواتین پر ہونے والے مظالم میں اضافہ ہوا ہے اور یہ گراف ہر روز بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ کانپور … Read more

شاہ فیصل پر پی ایس اے کا بلا جواز استعمال غیر جمہوری اور سیاسی انتقام گیری: غلام احمد میر

جموں: جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل پر پی ایس اے کے اطلاق پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قانون کا بلا جواز استعمال غیر جمہوری اور سیاسی انتقام گیری ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ملک میں اس … Read more

آسام: 85 سالہ محمد ظریف کا بیٹا 3 سال سے حراستی کیمپ میں، خاندان کو مشکلات کا سامنا

کولکاتا: پچاسی سالہ محمد ظریف نے کبھی یہ تصور بھی نہیں کیا تھا اسے اپنا نام تبدیل کرنا اتنا مہنگا پڑے گا کہ 50 سالہ بیٹے کو غیر ملکی قرار دے کر آسام کے حراستی کیمپ میں قید کر دیا جائے گا اور اس کی وجہ سے پورا خاندان مشکلات و مصائب سے دو چار … Read more

ویڈیو: کیجریوال کی حلف برداری کے لئے رام لیلا میدان تیار، عام آدمی ہوگا ’وی آئی پی‘

عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال کل یعنی 16 فروری کو تیسری مرتبہ دہلی کے وزیر اعلی کے عہدہ کا حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب کل دہلی کے تاریخی رام لیلا میدان میں منعقد ہوگی جہاں بڑے پیمانے پر شاندار تیاریاں اپنے آخری مرحلہ میں ہیں۔ پرجوش ماحول میں بڑی تعداد میں … Read more

سی اے اے: شاہین باغ کی دادی پہنچیں پھلواری شریف، کہا ’سر کٹا سکتے ہیں، سر جھکا نہیں سکتے‘

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی و این پی آر کے خلاف پھلواری شریف کے ہارون نگر میں گزشتہ تقریباً ایک مہینہ سے احتجاجی دھرنا جاری ہے جس میں آج شاہین باغ کی ’دبنگ دادی‘ نے شرکت کی۔ دادی اسماء خاتون نے دھرنے میں بیٹھیں خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں سے بھی کہا کہ … Read more

کیجریوال کی حلف برداری: ٹریفک پولیس کی رہنما ہدایات جاری

نئی دہلی: نامزد وزیراعلی اروند کیجریوال کے اتوار کو رام لیلا میدان میں حلف برداری تقریب کی وجہ سے آس پاس کے علاقے میں رش کے پیش نظر دہلی ٹریفک پولیس نے نوٹیفکیشن کے ذریعہ رہنما ہدایات (گائڈلائنز) جاری کی ہیں۔ ہفتے کو جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اتوار کی صبح آٹھ بجے … Read more

شاہین باغ مظاہرہ کو دو ماہ مکمل: ہر امتحان سے سرخ رو ہو کر نکلیں انقلابی خواتین

نئی دہلی: قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین کی خواتین مظاہرے کو آج دو ماہ مکمل ہوگئے ہیں اس دوران یہاں کی خاتون مظاہرین کو اس مظاہرہ کو جاری رکھنے کے لئے سخت آزمائشوں، امتحان، فائرنگ، شدت پسند تنظیموں کے حملے، پولیس کا دھرنا ختم کرنے کا … Read more

شاہین باغ مظاہرین کا امت شاہ سے ملاقات کا اعلان، وزارت داخلہ کا ایسی کسی میٹنگ سے انکار

وزیر داخلہ امت شاہ نے دو دن قبل یہ پیش کش کی تھی کہ مظاہرین ان سے کسی بھی وقت مل سکتے ہیں۔ مظاہرین نے اس پیش کش کو قبول کرتے ہوئے کل دوپہر امت شاہ سے ملاقات کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔ واضح رہے شاہین باغ میں دو مہینے سے شہریت ترمیمی قانون (سی … Read more

سنگرور: اسکول وین میں آگ لگنے سے حادثہ، معصوم بچے زندہ جلے، 4 کی موت

سنگرور: پنجاب میں ضلع سنگرور کے لونگوال قصبہ میں سنیچر کی دوپہر ایک اسکول وین میں اچانک آگ لگنے سے اس میں سوار چار معصوم بچے زندہ جل گئے، دیگر آٹھ بچوں کو وین میں سے نکال لیا گیا جن میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ سمرن … Read more

مرادآباد: مسلم لڑکے کی غیر مسلم لڑکی سے شادی، بجرنگ دل کا ہنگامہ

مرادآباد شہر میں ایک ہندو لڑکی کی ایک مسلم لڑکے سے شادی کی استقبالیہ تقریب تھی لیکن فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی یہ بات بجرنگ دل کے کارکنان کو پسند نہیں آئی اور جیسے ہی ان کو اس شادی کی اطلاع ملی ویسے ہی یہ لوگ اپنے پچاس کارکنان کو لے کر شادی کی تقریب … Read more

شہریت قانون مظاہرہ: پھلواری شریف میں فائرنگ کے 3 ملزمین گرفتار!

پھلواری شریف کے عیسیٰ پور واقع پائپ لائن روڈ کے قریب جمعہ کی شب مبینہ طور پر ہوئی تین راؤنڈ فائرنگ معاملہ میں پولس نے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولس ذرائع سے حاصل ہو رہی خبروں کے مطابق گرفتار لوگوں کے نام سوربھ عرف اتل، کندن کمار اور راہل ہیں۔ سوربھ اور کندن … Read more

عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے بعد سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل پر بھی پی ایس اے عائد

سری نگر: جموں وکشمیر میں یونین ٹریٹری انتظامیہ نے سابق آئی اے ایس افسر اور جموں وکشمیر پیپلز مومنٹ (جے کے پی ایم) کے چیئرمین شاہ فیصل پر بھی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) عائد کردیا ہے۔ شاہ فیصل وادی سے تعلق رکھنے والے آٹھویں سیاسی لیڈر ہیں جن پر پی ایس اے کا … Read more

گاؤں، کسان و مزدور ملک کی ترجیحات، خواتین کی شراکت داری ضروری: مرنال پانڈے

روزنامہ ’نو پردیش‘ کی آٹھویں سالگرہ پر رائے پور میں منعقد پروگرام میں قومی آواز، نیشنل ہیرالڈ اور نوجیون (نئی دہلی) کی گروپ سینئر ادارتی مشیر مرنال پانڈے نے بطور اہم مقرر ’دیہی معیشت سے مضبوط ہوتا چھتیس گڑھ‘ موضوع پر اپنے نظریات رکھے۔ مرنال پانڈے نے اپنی بات رکھتے ہوئے دیہی معیشت میں خواتین … Read more

ٹرمپ کے دورۂ ہند سے جا سکتی ہے 8 کروڑ لوگوں کی ملازمت!

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ 24 فروری کو دو روزہ ہندوستانی دورہ پر آنے والے ہیں۔ خبر ہے کہ صدر ٹرمپ کے اس دورہ کے دوران ہندوستان اور امریکہ کے بیچ تجارت سے متعلق کئی بڑے سمجھوتے ہو سکتے ہیں۔ لیکن اس درمیان دونوں ممالک کے لیڈروں کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدہ کو لے کر … Read more

چنئی: سی اے اے مخالف مظاہرین پر پولس لاٹھی چارج، 100 سے زائد مظاہرین حراست میں

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں۔ خواتین ان مظاہروں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔ دہلی، اتر پردیش، بہار، مہاراشتر، مغربی بنگال کی طرح جنوب کی ریاستوں میں بھی شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ جاری ہے اور دن بہ دن … Read more

ماحول کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کے بعد وضاحتوں سے کیا حاصل : ممتا بنرجی

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دہلی اسمبلی انتخابات میں شاہ کی قیات میں فرقہ وارانہ مہم چلائی گئی ، ماحول کو خراب کیا گیا اور شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مہم چلانے والوں کو گولی مارنے کی بات کی گئی مگر اس وقت … Read more

شاہین باغ: سپریم کورٹ میں اپنا موقف پیش کرنے کی خاتون مظاہرین کی تیاری

نئی دہلی: شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بدستور جاری ہے۔ یہاں کی سڑک کھولنے کے لئے دائر کی گئی درخواست پر سپریم کورٹ 17 فروری کو سماعت کرنے جا رہا ہے۔ شاہین باغ کی … Read more

بی جے پی سیاست کے لیے فوجیوں کا استعمال کرتی ہے اور انہیں بھول جاتی ہے: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس کا کہنا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) الیکشن کے وقت فوجیوں کی شجاعت، شہادت اور بہادری کا استعمال کرتی ہے اور پھر انہیں بھول جاتی ہے، لہذا پلوامہ کے شہداء کے لواحقین ایک سال بعد بھی در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ کانگریس کے ترجمان جے ویر شیر … Read more