سری نگر: تاریخی جامع مسجد کے باہر شور وغل سے نمازی پریشان، انتظامیہ سے مداخلت کا مطالبہ

سری نگر: سری نگر کے پائین شہر کے نوہٹہ علاقے میں واقع 625 برس قدیم تاریخی جامع مسجد میں نماز ادا کرنے والے شہریوں نے انتظامیہ سے شکوہ شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف جامع کے گرد وپیش خیمہ زن چھاپڑی فروشوں کا شور وغل اور دوسری طرف بے ہنگم ٹریفک نمازیوں کے … Read more

پلوامہ دھماکہ: اپنی نوعت کے سب سے بڑے حملہ کو ایک سال مکمل

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ علاقہ میں سال گزشتہ کی 14 فروری کی صبح لوگ اپنے اپنے کاموں کے ساتھ مصروف و منہمک تھے اور آفتاب نصف النہار کی طرف گامزن تھا کہ ایک زوردار دھماکے سے پورا علاقہ دہل اٹھا اور دھماکے کی صدائے بازگشت وادی کے یمین ویسار … Read more

لکھنؤ سمیت ملک کے تین ہوائی اڈوں کا انتظام اڈانی گروپ کے سپرد

نئی دہلی: احمد آباد، لکھنؤ او ر منگلورو ہوائی اڈوں کی دیکھ بھال کا اختیار پچاس سال کے لیے اڈانی گروپ کو مل گیا ہے۔ ایر پورٹ اتھارٹی آف انڈیا (اے اے آئی) نے جمعہ کے روز بتایا کہ اڈانی گروپ کی اکائیوں کے ساتھ تینوں ہوائی اڈوں کے لیے آج کانسیشن اگریمنٹ پر دستخط … Read more

دہرہ دون: ریلوے اسٹیشن پر شہر کا نام اردو کی جگہ سنسکرت میں لکھنے پر ہنگامہ

اتراکھنڈ: بی جے پی حکومت نے ریلوے بورڈ کی منظوری اور ہدایت کے بغیر ریلوے اسٹیشنوں کے نام ہندی انگریزی اور اردو سے ہندی، انگریزی اور سنسکرت میں تبدیل کرنا شروع کر دیا۔ اس سلسلہ میں دہرہ دون کا نام ’دہرادونم‘ اور رشی کیش کا نام ’رشی کیشہ‘ لکھ دیا گیا، جس پر تنازعہ شروع … Read more

لکھنؤ: اسمبلی میں گونجا مظاہرین کے خلاف پولیس کی زیادتی کا معاملہ

لکھنؤ: اترپردیش اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوسرے دن جمعہ کو سی اے اے مظاہرین پر پولیس کی کارروائی اور ریاست میں نظم و نسق کی ابتر صورت حال پر حزب اختلاف نے زبردست ہنگامہ کیا۔ اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے وقفہ سوال کے اندر اسپیکر کو اسمبلی کی کاروائی دو بار ملتوی کرنی … Read more

انوراگ کشیپ نے شاہین باغ کی ’بریانی‘ کا لفط اٹھایا، جامعہ کا بھی دورہ کیا

نئی دہلی: بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر انوراگ کشیپ جمعہ کے روز شاہین باغ پہنچے اور انہوں نے وہاں پر بریانی کا لفط اٹھایا۔ انوراگ کشیپ مستقل طور پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ شاہین باغ جانے سے پہلے وہ جامعہ بھی گئے، جہاں انہوں نے طلبہ سے خطاب بھی کیا۔ انوراگ … Read more

گجرات ہوا شرمسار! اسکول پرنسپل نے جانچ کے لیے 68 طالبات کے کپڑے اتروائے

وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں ایک انتہائی شرمسار کر دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جس ریاست کو اب تک ’رول ماڈل‘ کی شکل میں پیش کیا جاتا رہا ہے، وہاں کے ایک اسکول میں 68 طالبات کے کپڑے اتار کر اس بات کی جانچ کی گئی کس کی ماہواری چل … Read more

گارگی کالج چھیڑخانی معاملہ: تمام ملزمین کو ضمانت، ہائی کورٹ میں 17 فروری کو سماعت

نئی دہلی: گارگی کالج میں طالبات کے ساتھ چھیڑخانی کے معاملے میں گرفتار سبھی دس ملزمین کو ساکیت عدالت سے جمعہ کو ضمانت مل گئی۔ عدالت نے تمام ملزمان کو 10-10 ہزار روپے کے مچلکے پر رہا کیا ہے۔ اس سے قبل ملزمان کو عدالتی تحویل میں بھیجا گیا تھا۔ ادھر، اس معاملہ کی دہلی … Read more

کیجریوال کی حلف برداری تقریب کے لئے زور شور سے تیاریاں، مودی کو بھی دعوت

نئی دہلی: دہلی کے وزیراعلی اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال 16 فروری کو دہلی کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے جا رہے ہیں۔ اتوار کو ہونے والی حلف برداری تقریب کے لئے رام لیلا میدان پر تیاریاں زور شور سے چل رہی ہیں اور اس تقریب میں شامل ہونے … Read more

لکھنؤ: کانگریس کا اسمبلی احاطے میں گیس سلنڈر کے ساتھ احتجاج

لکھنؤ: اتر پردیش اسمبلی کے جمعرات سے شروع ہوئے بجٹ اجلاس کے دوسرے دن کانگریس اراکین اسمبلی نے اسمبلی احاطے میں رسوئی گیس سلنڈروں کے ساتھ احتجاج کیا اور حکومت مخالف نعرے بازی کی۔ جمعہ کی صبح گیارہ بجے اسمبلی کی کارروائی کا آغاز ہوتے ہی کانگریس قانون ساز پارٹی کی رہنما آرادھنا مشرا ’مونا‘ … Read more

نربھیا معاملہ: رحم کی عرضی خارج کئے جانے کے خلاف ونے شرما کی عرضی مسترد

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ملک کو دہلا دینے والے نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل معاملے کے قصوروار ونے شرما کی صدر جمہوریہ کے ذریعہ رحم کی عرضی کو خارج کئے جانے کو چیلنج دینے والی عرضی جمعہ کو خارج کر دی۔ جسٹس آر بھانومتی، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس اے ایس بوپنا کی خصوصی … Read more

اس ویلنٹائن ڈے پر ’تاج محل‘ کا نہیں ہو سکے گا دیدار

تاج محل شاہجہاں اور ممتاز محل کے درمیان لافانی محبت کی یادگار ہے اور اپنی خوبصورتی کے لیے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ کئی ایسے عاشق و معشوق ہیں جنھوں نے اپنی محبت کا اظہار تاج محل کے سامنے کیا، اور ویلنٹائن ڈے کے موقع پر تو محبت کرنے والے خصوصی طور پر ’محبت کی … Read more

ویلنٹائن ڈے پر ’شاہین باغ‘ نے پی ایم مودی کو بھیجا ’پیار بھرا پیغام‘

دہلی کے شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف تقریباً دو مہینے سے مظاہرہ کر رہی خواتین کا کہنا ہے کہ 14 فروری یعنی آج ویلنٹائن ڈے پر وہ وزیر اعظم نریندر مودی کو پیار کا پیغام دینا چاہتی ہیں۔ شاہین باغ میں گزشہ تقریباً دو مہینے سے خواتین اور … Read more

کرنٹ ’شاہین باغ‘ کو نہیں بی جے پی کو لگا، منوج تیواری نے کیا اعتراف

دہلی اسمبلی انتخابات میں شکست پر وزیر داخلہ امت شاہ نے جہاں قبول کیا کہ نفرت بھرے بیانات کی وجہ سے بی جے پی کو نقصان ہوا، وہیں دہلی بی جے پی صدر منوج تیواری نے مانا ہے کہ ان انتخابات میں حقیقی معنوں مین کرنٹ انھیں ہی لگا ہے۔ انھوں نے ساتھ ہی یہ … Read more

سی اے اے احتجاج: فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں ’یوگی کی پولیس‘ پر لگے متعدد الزامات

لکھنؤ: اترپردیش کے مختلف اضلاع میں شہریت (ترمیمی) قانون اور مجوزہ این آر سی کے خلاف گزشتہ 19/20 دسمبر کو کئے گئے احتجاجی مظاہروں کے درمیان ہونے تشدد پر کاروان محبت کی ٹیم نے یوپی پریس کلب میں ایک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کی۔ اترپردیش میں گزشتہ 19/20 دسمبر کو صوبہ کے مختلف مقامات میں … Read more

تشدد سے زیادہ خطرناک تھا پولیس کا تشدد روکنے کا طریقہ

اترپردیش کے مختلف اضلاع میں شہریت(ترمیمی)قانون اور مجوزہ این آر سی کے خلاف گذشتہ 19/20 دسمبر کو کئے گئے احتجاجی مظاہروں کے درمیان مظاہرین پر پولیس ایکشن پر کاروان محبت کی ٹیم نے یوپی پریس کلب میں ایک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کی۔ اترپردیش میں گذشتہ 19/20 دسمبر کو صوبہ کے مختلف مقامات میں سی … Read more

نربھیا کیس: ونے شرما کی درخواست پر جمعہ کو فیصلہ، پون گپتا کے لئے نیا وکیل مقرر

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ملک کو دہلا دینے والے نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس کے مجرم ونے شرما کی صدر کی جانب سے خارج رحم کی درخواست کو چیلنج کرنے والی درخواست پر اپنا فیصلہ جمعرات کو محفوظ رکھ لیا۔ جسٹس آر بھانومتی، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس اے ایس بوپنا کی … Read more

دہلی کے عوام کو کیجریوال کی حلف برداری تقریب میں شامل ہونے کی دعوت

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے دارالحکومت کے عوام سے اتوار کو ان کے وزیراعلی کے عہدہ کی حلف برداری تقریب میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں رام لیلا میدان پہنچنے کی دعوت دی ہے۔ کیجریوال کو کل یہاں نومنتخب اراکین اسمبلی کی میٹنگ میں لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کیا … Read more

مذہبی رواداری کی مثال: حاجی سعید نے کیا دھارا سنگھ  کی بیٹی کا ’کنیا دان‘

مودی نگر: ایسے وقت میں جب ملک میں نفرت کا بازار گرم ہے اور سیاست کے لئے فرقوں کو آپس میں لڑوانے کا کام کیا جا رہا ہے، غازی آباد کے مراد نگر قصبہ میں دھارا سنگھ نے اپنی بیٹی کا ’کنیا دان‘ اپنے دوست حاجی سعید سرے سے کروا کر مذہبی ہم آہنگی کی … Read more

مذہبی روادای کی مثال: حاجی سعید نے کیا دھارا سنگھ  کی بیٹی کا ’کنیا دان‘

مودی نگر: ایسے وقت میں جب ملک میں نفرت کا بازار گرم ہے اور سیاست کے لئے فرقوں کو آپس میں لڑوانے کا کام کیا جا رہا ہے، غازی آباد کے مراد نگر قصبہ میں دھارا سنگھ نے اپنی بیٹی کا ’کنیا دان‘ اپنے دوست حاجی سعید سرے سے کروا کر مذہبی ہم آہنگی کی … Read more

امت شاہ کا اعتراف: ’گولی مارو‘ اور ’ہندوستان-پاکستان‘ سے بی جے پی کو نقصان ہوا

دہلی میں کراری شکست کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ بی جے پی کو اشتعال انگیز تقریروں کا خمیازہ بھگتنا پڑا ہے۔ انہوں نے یہ بھی قبول کیا کہ گولی مارے اور دہلی انتخابات کو ہندوستان-پاکستان میچ سے تعبیر کرنا جیسے بیانات سے بی جے پی کو لوگوں کی ناراضگی … Read more

رام مندر، سی اے اے، این آر سی اور کشمیر پر سپریم کورٹ نے اٹھایا ’غلط قدم‘: سابق چیف جسٹس

رام مندر تعمیر، شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کا معاملہ لگاتار تنازعہ میں ہے۔ بی جے پی حکومت کے ذریعہ اٹھائے گئے ان اقدام اور پھر ان کے خلاف داخل عرضی پر سپریم کورٹ کے رویہ پر کئی لوگوں نے سوال بھی اٹھائے۔ اب دہلی ہائی کورٹ … Read more

ہندو تنظیموں کی نظر اب بنارس کی ’گیان واپی مسجد‘ اور متھرا کی ’شاہی عیدگاہ‘ پر

نئی دہلی: سپریم کورٹ کی جانب سے ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کا فیصلہ سنائے جانے اور اب مندر ٹرسٹ تشکیل دیئے جانے کے بعد کٹر ہندو تنظیمیں حوصلہ افزا ہیں اور اب ان کا ارادہ دیگر شہروں میں موجود متنازع مقامات کو ہتھیانے کا ہے۔ ایودھیا پر فیصلے … Read more

رسوئی گیس کی اضافی شرح کے خلاف ’مہیلا کانگریس‘ کا مظاہرہ

نئی دہلی: رسوئی گیس کی قیمتوں میں ہوئے اضافے کے خلاف مہیلا کانگریس کی کارکنان نے جمعرات کو شاستری بھون کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور کہا کہ جب بین الاقوامی بازار میں ایندھن کی قیمتیں گھٹ رہی ہیں تو حکومت شہریوں سے اس کے لیے زیادہ رقم کیوں وصول رہی ہے؟ महिलाओं के डेलिगेशन … Read more

یوپی اسمبلی: بجٹ سیشن کے دوران اپوزیشن کا ہنگامہ، سی اے اے اور مہنگائی کے خلاف نعرے بازی

لکھنؤ: اترپردیش اسمبلی کے جمعرات سے شروع ہونے والے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن پارٹیوں خاص طور سے سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور کانگریس کے اراکین اسمبلی نے ایوان کے اندر اور باہر جم کر ہنگامہ کیا۔ صبح 11 بجے اسمبلی کی کارروائی شروع ہونے سے تقریباً یک گھنٹہ پہلے سماج وادی پارٹی (ایس پی) … Read more

پرتاپ گڑھ: آئی اے ایس افسر کے ساتھ فریب دہی، بی جے پی لیڈر سمیت دو ملزمان نامزد

پرتاپ گڑھ: اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ میں بی جے پی لیڈر روی پرتاپ سنگھ پر فرضی کاغذات کی بنیاد پر قرض لینے کا الزام عائد ہوا ہے۔ پولیس نے روی پرتاپ سنگھ اور نیشنل کوآپریٹیو بینک منیجر کے خلاف نامزد مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ سٹی … Read more

کشمیر: گیلانی کی صحت سے متعلق افواہ، انٹرنیٹ خدمات کئی گھنٹوں تک معطل

سری نگر: حریت کانفرنس (گ) چیئرمین اور بزرگ علاحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کی صحت کے متعلق گزشتہ شام گرم ہوئی بے بنیاد افواہوں کے ساتھ ہی جہاں انتظامیہ کو وادی میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات ایک بار پھر معطل کرنی پڑیں، وہیں شہر و گام عوامی حلقوں میں سراسیمگی، افراتفری اور اضطرابی کیفیات کا … Read more

آسام: بی جے پی حکومت نے 614 مدرسوں کو اسکول میں بدلنے کا کیا فیصلہ

آسام کی بی جے پی حکومت نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ریاست کے ایسے 614 مدرسوں کو اسکول میں بدلنے کا فیصلہ لیا ہے جو سرکاری امداد سے چل رہے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں کہا جائے تو یہ مدرسے بند ہو جائیں گے کیونکہ نصاب اور نظام دونوں چیزیں بدل جائیں گی۔ امکان ظاہر … Read more