اتر پردیش میں پرینکا گاندھی کی سرگرمی سے ایس پی-بی ایس پی میں دہشت

لکھنؤ: اترپردیش میں کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے متحرک ہونے اور اقلیتی سماج کو اپنی جانب مائل کرنے کی گوں ناگوں کوششوں نے سماج وادی پارٹی(ایس پی) اوربہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے اور دونوں پارٹیاں اپنے روایتی ووٹ بینک کو بچانے کے لئے نئی حکمت عملی پر … Read more

بیروزگاری ختم کرنے کا نادر نسخہ: گائے کا گوبر اور پیشاب بیچو

بھارتی وزیر کے مطابق چار گائے پال کر ان کے گوبر اور پیشاب سے ایک سال میں بیس لاکھ روپے کمائے جاسکتے ہیں۔ بیروزگاری ختم کرنے کا یا نادر مشورہ حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما اور مویشی پروری کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے دیا ہے۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک کواپریٹیو … Read more

مولانا توقیر رضا کے خلاف ایف آئی آر درج، مودی-شاہ کو ’دہشت گرد‘ کہنے کا الزام

سنبھل: وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف مبینہ قابل اعتراض بیان دینے کے الزام میں اتحاد ملت کونسل (آئی ایم سی) کے سربراہ مولانا توقیر رضا کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولس یمنا پرساد نے پیر کے روز … Read more

بہار: نتیش کمار کو ’اَپنوں‘ نے کٹہرے میں کھڑا کیا، تیجسوی کی ہوئی تعریف

بہار میں بے روزگاری، نظامِ قانون اور بی جے پی-جے ڈی یو ’کُشاسن‘ یعنی بدتر حکمرانی سے عوام تو پریشان ہیں ہی، اب برسراقتدار پارٹی جے ڈی یو کے اندر بھی ان ایشوز کو لے کر آواز بلند ہونے لگی ہے۔ حالات یہ ہیں کہ جنتا دل یو کے رکن اسمبلی اپنی ہی حکومت کو … Read more

کمیونٹی کچن: حلف نامہ داخل نہ کرنے والی ریاستوں کا جرمانہ سپریم کورٹ نے دوگنا کیا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں کمیونٹی کچن بنائے جانے کےمعاملے میں حلف نامہ داخل نہ کرنے پر دہلی،مہاراشٹر،منی پور،اوڈیشہ اور گوا پر جرمانے کی رقم بڑھاکر 10لاکھ روپے کردی ہے۔ جسٹس این وی رمن کی صدارت والی بنچ نے پیر کو گزشتہ 10فروری کی اپنی ہدایت پر عمل نہ کیے جانے کے … Read more

’شاہ فیصل پر پی ایس اے عائد کرنے سے حوصلے پست نہیں ہوں گے‘

سری نگر: جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ (جے کے پی ایم) کا کہنا ہے کہ سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل پر پی ایس اے عائد کرنے سے پارٹی کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ پارٹی نے شاہ فیصل پر پی ایس اے کے اطلاق کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی … Read more

سپریم کورٹ میں مودی حکومت نے خواتین کی بے عزتی کی: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے سپریم کورٹ کی خاتون فوجی افسران کو مستقل کمیشن دینے کےفیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے پیر کو حکومت پر تلخ حملہ کیا اور کہا ہےکہ عدالت میں حکومت نے اس معاملے میں جو دلیل دی ہے اس سے ملک … Read more

حج 2020 مکمل طور پر ڈیجیٹل کرنے والا دنیا کا واحد ملک ہوگا ہندوستان: نقوی

ممبئی: مرکزی وزیربرائے اقلیتی امور وحج مختار عباس نقوی نے آج ممبئی میں کہا کہ حج بیت اللہ کو آسان بنانے اور اسے مکمل ڈیجیٹل کرنے میں ہندوستانی حج کمیٹی مکمل طور پر کامیاب ہوگئی اور حج 2020 مکمل۔طور پر ڈجیٹل / آن لائن سسٹم سے پورا کیا جائے گا یعنی عازمین حج کے ’ایز … Read more

ہندوستان آئے 44 ہندو عقیدتمندوں کے وفد نے سی اے اے کو بتایا ’سیاسی کھیل‘

ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف زبردست مظاہروں کے درمیان پاکستان سے 44 ہندو عقیدتمندوں پر مبنی ایک وفد ہریدوار پہنچا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وفد میں شامل کئی ہندوؤں نے سی اے اے سے متعلق ایک ایسا بیان دیا جو مودی حکومت پر سوالیہ نشان کھڑے کرتا ہے۔ پاکستان … Read more

سابق رکن پارلیمنٹ چوہدری خورشید احمد میو کا انتقال، جنازے میں امنڈی بھیڑ

نوح میوات: میوات ہریانہ کے فریدآباد سے سابق رکن پارلیمنٹ و ریاست کی سیاست میں اپنی حیات میں پانچ مرتبہ ایم ایل اے رہ کر نصف درجن کے قریب وزارت پر فائز ہونے والے رہنما چوہدری خورشید اب ہمارے درمیان نہیں رہے، اس درمیان ہزاروں سوگواروں نے اپنے سیاسی رہنما کا آخری دیدار کیا، ان … Read more

دہلی: اروند کیجریوال نے لگاتار تیسری بار وزیر اعلیٰ عہدہ کی ذمہ داری سنبھالی

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (عآپ) کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے پیر کو لگاتار تیسری بار دہلی کے وزیر اعلی کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔ اس کے علاوہ اروند کجریوال کے کابینہ رکن منیش سسودیا، ستیندر جین، راجندر پال گوتم اور عمران حسین نے بھی یہاں دہلی سکریٹریٹ میں اپنے اپنے محکموں کا … Read more

کورونا وائرس سے متاثر چین نے 6 دنوں کے اندر ’ماسک فیکٹری‘ لگانے کا کیا فیصلہ

بیجنگ: چین میں کرونا وائرس کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے چینی حکومت نے یہاں راجدھانی میں ایک صنعتی عمارت کو اگلے چھ دنوں میں ایک ماسک فیکٹری میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس کےبڑھتے مطالبے کو پورا کیا جاسکے۔ اس فیکٹری کو چین کنسٹرکشن فاسٹ گروپ کی طرف سے بنائی جائے … Read more

گارگی کالج چھیڑ چھاڑ معاملہ میں عدالت نے مرکز، سی بی آئی اور دہلی پولس کو بھیجا نوٹس

گارگی کالج میں طالبات کے ساتھ ہوئی چھیڑ چھاڑ معاملہ کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ کرنے والی ایک عرضی پر دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے روز نوٹس جاری کر ایجنسی سے جواب مانگا ہے۔ عدالت نے 30 اپریل تک مرکزی حکومت، دہلی پولس اور سی بی آئی سے جواب داخل … Read more

نریندر مودی کے گجرات میں جھگیوں کو چھپانے کے لئے دیوار ہو رہی تعمیر

مودی کے گجرات ماڈل پر ایک مرتبہ پھر سوال کھڑے ہو رہے ہیں کیونکہ احمدآباد میونسپل کارپوریشن اس کوشش میں مصروف ہے کہ احمدآباد میں امریکی صدر ڈونالد ٹرمپ کی کسی جھگی پر نظر نہ پڑے اور اس کے لئے دیوار تعمیر کی جار ہی۔ واضح رہے یہ دیوار آدھا کیلومیٹر لمبی ہے اور اس … Read more

بہار: 76 ہزار اسکول بند، ساڑھے تین لاکھ اساتذہ بے مدت ہڑتال پر

بہار کے تقریباً ساڑھے تین لاکھ کنٹریکٹ ٹیچر آج سے بے مدت ہڑتال پر چلے گئے ہیں، تقریباً 76 ہزار اسکول پوری طرح بند ہیں۔ آج سے ہی میٹرک (دسویں) کا امتحان شروع ہوا ہے ،لیکن ٹیچروں کے بائیکاٹ کی وجہ سے میٹرک امتحان پر بھی اس کے اثرات محسوس کیے جا رہے ہیں۔ اساتذہ … Read more

شاہین باغ مظاہرہ پر سنوائی دوپہر بعد ہی ممکن 

دو ماہ سے زیادہ وقت سے شہریت ترمیمی قانون اور مجوزہ این آر سی کے خلا ف شاہین باغ میں جاری مظاہرہ کو لے کر آج سپریم کورٹ میں دوبارہ سنوائی شروع ہوگی لیکن ذرائع کے مطابق یہ سنوائی دوپہر بعد ہی ممکن ہے کیونکہ یہ سنوائی چیف جسٹس کے کورٹ میں ہونی تھی لیکن … Read more

شاہین باغ مظاہرہ پر آج پھر سنوائی

دو ماہ سے زیادہ وقت سے شہریت ترمیمی قانون اور مجوزہ این آر سی کے خلا ف شاہین باغ میں جاری مظاہرہ کو لے کر آج سپریم کورٹ میں دوبارہ سنوائی شروع ہوگی۔ اس معاملہ میں عرضی گزار نے عدالت میں عرضی دی ہے کہ مظاہرہ کی وجہ سے دہلی اور نوئیڈا کو جوڑنے والی … Read more

حکومت جامعہ تشدد کے قصورواروں پر کارروائی کرے:پرینکا

کانگریس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے جامعہ تشدد پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی پولیس پر سچ نہ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ قصورواروں کےخلاف حکومت کو کارروائی کرنی چاہئے۔ محترمہ واڈرا نے ٹویٹ کے ساتھ ایک ویڈیو شیئرکرتےہوئے کہا کہ پولیس اہلکار جامعہ کی لائبریری میں طلبہ کو … Read more

عمران حسین، جنہوں نے نوجوان لیڈر کے طور پر اپنی پہچان بنائی

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے بلیماران اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی عمران حسین کالج کے دنوں سے ہی سماج کے مظلوم اور محروم طبقے کے درمیان بیداری پھیلانے میں سرگرم رہے اور ضرورت مند لوگوں کو سماجی انصاف دلانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی۔ عمران حسین نے اتوار کو دوسری بار وزیر کے … Read more

میوات: سی اے اے مخالف احتجاج، کنکر کھیڑی میں ہوا زبردست مظاہرہ

نوح میوات: ملک کے ساتھ ساتھ دہلی سے ملحقہ مسلم اکثریتی علاقہ میوات میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود روز بروز عوامی احتجاجی مظاہروں میں شدت دیکھنے کو مل رہی ہے، آج ضلع کے گاؤں کنکر کھیڑی میں میواتیوں کی جانب سے … Read more

منیش سسودیا، جنہوں نے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے میں تعاون دیا

نئی دہلی: انا تحریک میں اروند کیجریوال کے اہم ساتھی اور دہلی کابینہ میں نائب وزیر اعلی رہے منیش سسودیا کی شبیہ ایک سماجی کارکن اور ایماندار سیاست داں کے طور پر رہی ہے۔ سسودیا نے سابقہ مدت کار کے دوران دہلی کے نائب وزیر اعلی اور وزیر تعلیم کے طور پر دہلی کے سرکاری … Read more

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی صد سالہ تقریبات، سہ روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح

نیی دہلی: جامعہ اساتذہ کی انجمن کی جانب سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں منعقدہ سہ روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آج افتتاح عمل میں آیا۔ پروفیسر (لارڈ) بھکھیو پاریک، جو برطانوی سیاسی اسکالر اور پدم بھوشن ایوارڈی ہیں، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی، صدارت … Read more

امت شاہ: ہائے اس زور پشیماں کا پشیماں ہونا… سہیل انجم

جب مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے دہلی اسمبلی انتخابات کے دوران ایک عوامی جلسے میں دیش کے غداروں کو گولی مارنے کا نعرہ لگوایا تھا تو نہ صرف ان کو بلکہ امت شاہ سمیت پوری بی جے پی کو یہ امید بندھی ہوگی کہ اب ہم دہلی کا الیکشن جیت لیں گے۔ جب امت شاہ … Read more

بہار میں اردو پروفیسروں کی تقرری سست روی کا شکار

اردو کے تعلق سے بی آر اے بہار یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا متعصبانہ رویہ سامنے آ رہا ہے جس سے اردو حلقے میں زبردست بے چینی اور تشویش ہے. بہار کی مختلف یونیورسٹیوں میں بہار پبلک سروس کمیشن سے منتخب کیے گئے اسسٹنٹ پروفیسروں کی تقرری کا عمل اب اپنے آخری مرحلے میں ہے. … Read more

تیز گیند بازی سے حالات کا فائدہ اٹھائیں گے: محمد سمیع

هیملٹن: نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں بھلے ہی گیند بازوں کی کارکردگی مایوس کن رہی، لیکن پریکٹس میچ میں گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی سے حوصلہ پاکر تیز گیند باز محمد سمیع نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہم ٹیسٹ سیریز میں تیز بولنگ سے حالات کا فائدہ اٹھائیں گے۔ نیوزی … Read more

گوپال رائے نے ’آزادی کے شہیدوں‘ کے نام پر حلف لیا

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (عآپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے اتوار کو مسلسل تیسری بار وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا۔ ان کے ساتھ پچھلے کابینہ میں ساتھ رہے چھ دیگر وزرا نے بھی حلاف لیا۔ عام طور پر وزیر کے عہدے کا حلف خدا یا سچ کے نام پرلیا جاتا ہے لیکن … Read more

کیجریوال کو شاہین باغ ضرور جانا چاہیے… اعظم شہاب

کسی یک طرفہ عشق فرمانے والے نامراد عاشق کی اس کیفیت کا اندازہ کیجیے کہ جب اس کی لاکھ کوششوں کے باوجود اس کی مطلوبہ کسی اور کی دلہن بننے والی ہو۔ اس بیچارے پر کیا کچھ نہیں گزرتی ہوگی۔ آج دہلی کے رام لیلامیدان میں اروند کیجریوال کی وزیراعلیٰ کے عہدے کی حلف برداری … Read more

دہلی اسمبلی الیکشن: الٹی ہو گئیں سب تدبیریں… ظفر آغا

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں… جی ہاں، دہلی اسمبلی الیکشن جیتنے کی بی جے پی کی تمام تدبیریں الٹی پڑ گئیں اور آخر نریندر مودی اور امت شاہ کو کیجریوال کے ہاتھوں منھ کی کھانی پڑی۔ دہلی میں بی جے پی کی صرف ہار ہی نہیں بلکہ کراری ہار ہوئی۔ دہلی اسمبلی کی کل 70 … Read more