سی اے اے: جعفر آباد میں خواتین کا مظاہرہ جاری، ہنگامہ کے بعد سیکورٹی سخت
دہلی کے جعفر آباد میٹرو اسٹیشن پر شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی کے خلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ بڑی تعداد میں خواتین احتجاجی مظاہرہ میں شامل ہیں۔ سی اے اے کو لے کر موج پور میں اتوار کو دو گروپوں میں تصادم کے بعد آج علاقے میں سیکورٹی … Read more