پرینکا گاندھی کو بنگال سے راجیہ سبھا بھیجنےکی تجویز
کولکاتا: مغربی بنگال کانگریس کی طرف سے پرینکا گاندھی کو ان کی ریاست سے راجیہ سبھا بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس حوالہ سے کارکنان نے ایک تجویز پارٹی کی اعلیٰ کمان کے پاس بھیجی جا رہی ہے۔ سینئر کانگریسی رہنما ویر سنگھو ی نے سنیچر کے روز کہا کہ پارٹی اعلیٰ قیادت کے … Read more