مسلمانوں نے صبروتحمل سے عدالت کے فیصلہ کو قبول کیا، مسلم پرسنل لاء بورڈ کا ریویو پٹیشن صرف فتنہ، ہم اس پٹیشن کے خلاف ہیں، پانچ ایکر اراضی پر مسجد درست نہیں :مولانا توقیر رضا خاں

بریلوی: اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان کی رہائش گاہ پر منعقدہ پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے مولانا توقیر رضا خان نے کہا کہ خوشی کے موقع پر اللہ تعالی کا شکر اور غم کے موقع پر صبر کرنا یہی ہمارا مذہبی عقیدہ ہے اور اسی عقیدہ کے بنیاد پر مسلمانوں … Read more

فیصلہ موافق ہو تب بھی بابری مسجد کی تعمیر ممکن نہیں، ایک تجویز سپریم کورٹ میں پیش کرنے کی فیصلہ: مولانا توقیر رضاخاں

لکھنؤ: نبیرہ اعلی حضرت او راتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا خاں نے بابری مسجد معاملہ میں مصالحت کو کی کوشش او راس کے امکانات کے پیش نظر علماء کے ساتھ ایک اجلاس منعقدکیا۔ اجلاس سے قبل مولانا توقیر رضا خان نے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات میں ایودھیا معاملہ کاواحدحل مصالحت … Read more