کھٹر کے ہریانہ چیف منسٹر اور دوشنت نے ڈپٹی چیف منسٹر کے حلف لیا۔

چندی گڑھ۔ اتوار کے روز منوہر لال کھٹر نے ہریانہ چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لیا جہاں پر بی جے پی نے اپنی حکومت تشکیل دی ہے‘ یہ ریاست کی غیر کانگریسی حکومت ہے جو اپنی دوسری معیاد میں داخل ہوئی ہے۔ دیوالی کے بعد پوری کابینہ کو حلف دلایاجائے گا۔مذکورہ بھگوا پارٹی نے … Read more

وقت رہتے بی جے پی نے کانڈا کو چھوڑ دوشنت کا یادکرلیا

مذکورہ بی جے پی ابتداء میں جے جے پی لیڈر سے ہاتھ ملانے کے لئے راضی نہیں تھی کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ 8آزاد امیدواروں کی حمایت کے ذریعہ حکومت کی تشکیل عمل میں لائیں نئی دہلی۔جمعہ کی شب امیت شاہ دوشنت چوٹالہ کی جاننا نائیک جنتا پارٹی سے الیکشن کے بعد الائنس کا اعلان … Read more