یوپی بی جے پی لیڈر کی نعش نالے سے دستیاب

فتح پور۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر کملیش نشاد کے کانپور سے روانگی کے پانچ روز بعد‘ ان کی نعش اترپردیش میں ایک نالے سے دستیاب ہوئی ہے۔ کانپور کے ساجیتا علاقہ میں واقعہ اپنے گھر سے 23نومبر کے روز رشتہ داروں سے ملاقات کے لئے فتح پور جانے کی نشاد نے بات کہی تھی۔ جب … Read more

نیوزی لینڈ کی عورت دہلی میں مردہ پائی گئی

نئی دہلی۔ہفتہ کے روز پولیس ذرائع اور انڈین کسٹمس سے ملی جانکاری کے مطابق نیوز ی لینڈ سے اپنی بوائے فرینڈ کے ساتھ شادی انجام دینے کے لئے آنے والی خاتون کی پراسرار حالات میں موت ہوگئی ہے۔ تائعالی پولی اننی جس کی عمر49سال بتائی گئی ہے کہ قومی راجدھانی کو جمعہ کی شب اپنے … Read more

یوپی سے لاپتہ لڑکی کی تلاش میں اے ٹی ایم سے رقم نکالنا ہوا مددگار

نئی دہلی۔بی جے پی لیڈر اورسابق مرکزی وزیر سوامی چینمایاں نند پر طلبہ کے ساتھ ”جنسی ہراسانی“الزام عائد کرنے کے بعد اترپردیش کے شاہجہاں پور سے لاپتہ لڑکی کی تلاش میں اے ٹی ایم سے رقم نکالنا کا واقعہ مدد گارثابت ہوا‘ جمعہ کے روز پولیس نے بتایاتھا کہ لڑکی راجستھان سے دستیاب ہوئی ہے۔ … Read more

لڑکی کو عدالت میں پیش کیاجائے‘ لاپتہ لاء اسٹوڈنٹ کی راجستھان میں دستیابی کے بعد سپریم کورٹ کے احکامات

جسٹس بانومتی کی قیادت والی ایک بنچ نے مذکورہ یوپی پولیس کو ہدایت دی کہ وہ لڑکی کو عدالت عظمی میں پیش کیاجائے‘ یہ فیصلہ وکلاء کے ایک گروپ کی جانب سے لڑکی کی حفاظت کے متعلق تشویش ظاہر کرنے پر سنایاگیا نئی دہلی۔شاہجہاں پور کی 23سالہ لاء اسٹوڈنٹ کو پولیس نے راجستھان سے دستیاب … Read more

پیہلو خان کیس۔ عدالت کو پولیس کی تفتیش میں سنگین خامیاں نظر ائیں

جئے پور۔ راجستھان حکومت نے جہاں الور کی اے ڈی جے عدالت کی جانب سے پیہلوخان کیس میں تمام چھ ملزمین کی برات کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیالنج کرنے کا فیصلہ کیاہے وہیں یہ بات سامنے ائی ہے کہ الور کی عدالت نے اپنے قطعی فیصلے میں یہ بات تحریر کی ہے کہ … Read more

چرک رشی نے ائٹم اور مولیکولس کی تحقیق کی تھی اور سنسکرت کی وجہہ سے کمپویٹر قائم ہے‘ ایچ آ رڈی منسٹر کا دعوی

نئی دہلی۔ مذکورہ ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ منسٹر رامیش پوکھریال ’نشاناک‘ائی ائی ٹی ممبئی کے گریجویشن بیا چ سے خطاب کے دوران سنسکرت کے متعلق ایک دل فریب حوالہ دیا۔ پوکھریال نے کہاکہ ”این اے ایس کہہ رہا ہے کہ مستقبل قریب میں چلتا پھر کمپیوٹر اجائے گا‘ پھر یہ صرف سنسکرت کے ذریعہ ہی ممکن … Read more

ڈاکٹر پائیل تاڈوی کی خودکش نوٹ کی تصویریں دستیاب ہوئیں

مذکورہ لیٹر جو اب تک لاپتہ تھا‘ میڈیکل کیس پیپرس پر انگریزی میں لکھا گیاہے۔ نئی دہلی۔ممبئی سے تعلق رکھنے والی میڈیکل کی پوسٹ گریجویٹ متوفی طالب علم پیال سلمان تاڈوی نے 22مئی کے روز اپنے ہاسٹل کے کمرے میں خودکشی کرنے سے قبل ایک تحریری نوٹ چھوڑ ا تھا۔ مذکورہ کرائم برانچ نے دعوی … Read more