ایس ٹی ایف نے یوپی منشیات کے سرغنہ کو کیاگرفتار
لکھنو۔مذکورہ اترپردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف) نے منگل کے روز منشیات کی تسکری کرنے والی بین ریاستی ٹولی کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا‘ پولیس کے جاری کردہ بیان سے اس بات کی جانکاری ملی ہے۔ راجیش کمار مشرا جس کے سرپر 25,000کا انعام تھا‘ وہ اڈیشہ اور جھارکھنڈ کے ذریعہ ایسٹرن اترپردیش … Read more