پولیس نے طالبان سے تعلق کے ساتھ 5000کروڑ کی ہیروئن کے ریاکٹ کا کیاپردہ فاش
نئی دہلی۔دہلی پولیس کی اسپیشل سل کے 120دنوں کے اپریشن نے طالبان لیڈر اور پاکستان میں اس کے ہم منصب کے زیر نگرانی چلائے جانے والے پاک افغان منشیات کاپردہ فاش کیاہے‘ اور اسی دوران دہلی میں اب تک کا سب سے بڑی ہیروئن کی150کیلو گرام کی اسمگلنگ جس کی قیمت 600کروڑ ہے کوناکام بنادیاہے۔ … Read more