بارہ سال قید میں گذارنے کے بعد فہیم انصاری کی رہائی۔ کرکرے نے عہدیداروں سے کہاتھا کہ میں بے قصور ہوں

نو بھائی بہنوں میں سب سے چھوٹا‘ فہیم انصاری 2008میں دوبئی جانے سے قبل اپنا زیادہ تر وقت ممبئی میں گذارتھا‘ جہاں وہ پرنٹنگ پریس میں وہ کام کرتے تھے۔ ملازمت کے دوسال خدمات انجام دینے کے بعد چھٹی پر واپسی کے دوران انہیں گرفتارکرلیاگیاتھا ممبئی۔نوسال قبل 26/11دہشت گرد حملے کے لئے مالی امداد فراہم … Read more

سیمی میٹنگ: سپریم کورٹ نے پانچ ملزمین کی برت کو چیالنج کرنے والے درخواست پر این ائی اے کو جاری کی نوٹس

اسی سال اپریل12کو ہائی کورٹ کی جانب سے سنائے گئے فیصلے کے متعلق دائر کردہ درخواست پر چیف جسٹس آف انڈیا کی زیرقیادت بنچ نے مذکورہ نوٹس جاری کی ہے۔ این ائی اے کی جانب سے سالیسٹر جنرل توشار مہتا پیش ہوئے تھے نئی دہلی۔عدالت عظمیٰ نے پیر کے روز قومی تحقیقاتی ایجنسی(این ائی اے) … Read more

ملی تنظیمیں شاملی ومظفر نگر کے فسادات کے قصو رواروں کو سزا دلانے میں پوری طرح ناکام

بیشک ملی تنظیموں نے فساد زدگان کے کھانے اور قیام کا بندوبست کیاتھا‘ یقینا ان کے لئے مکانات تعمیرکرائے اوراشیاء خوردنی کی کمی نہیں ہونے دی‘ لیکن قانونی پہلو پر ایک بھی جماعت کھری نہیں اتری۔ علما شاملی۔ ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں ورکرزہیں‘ وکلاء بھی ہیں اورحامیوں کا ہجوم ہے‘ پھر بھی ملی تنظیمیں اضلاع … Read more

سمجھوتا دھماکہ کیس۔ پاکستانی خاتون نے آسیما نند اور دیگر تین کو بری کرنے والے فیصلے کو کیاچیالنج

حافظ آباد کی ساکن راہیلا وکیل‘ جس کے والد محمد وکیل دھماکے میں مارے گئے تھے‘ نے اترپردیش کے ساکن اپنے ایک رشتہ دار کے ذریعہ اپیل داخل کرائی ہے نئی دہلی۔سمجھوتا ایکسپرس 2007کے دھماکہ میں ہلاک ہونے والے68لوگوں میں سے ایک کی بیٹی‘ پاکستانی شہری نے جمعہ کے روز پنجاب اورہریانیہ ہائی کورٹ میں … Read more

بی جے پی رکن اسمبلی کرشنا آنند رائے قتل معاملے میں مختار انصاری اور دیگر چھ لوگ بری

سال2005میں غازی پورہ میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کرشنا آنند رائے اور دیگر چھ لوگوں کا قتل کردیاگیاتھا۔ بعدازاں سی بی ائی نے گینگسٹر سے سیاست داں بننے والے مختلف انصاری کو قتل کی سازش کا قصور وار قراردیتے ہوئے چارج شٹ داخل کی تھی لکھنو۔اترپردیش کے متنازعہ سیاسی لیڈر مختار انصاری‘ اس … Read more

اکولہ کی عدالت نے دہشت گردی کے الزاما ت سے تین کو کیابری’محض جہاد لفظ استعمال کرنے کی صورت میں کسی کو دہشت گرد نہیں مانا جاسکتا‘۔

بری نوجوانوں میں 29سالہ سلیم شیخ‘29سالہ شعیب خان اور سالہ عبدالملک کے نام شامل ہیں جن پر 25ستمبر2015کے روز ریاست میں بیف پر امتناع کے ضمن میں بقر عید کے موقع پر پوساد میں مسجد کے باہر ایک پولیس والے پر حملے کے پیش نظر دہشت گردی کے دفعات عائد کئے گئے تھے ممبئی۔تین لوگوں … Read more