اتر پردیش کے ڈی جی پی کے حکم سے پورے اترپردیش میں عام سڑکوں پر لگی نماز کی پابندی
اترپردیش کی پولیس نے جمعہ کی نماز سڑکوں پڑنے پر روک لگانے کا فیصلہ کیاہے۔ پولیس ذمہ دار اوپی سنگھ کا کہنا ہے کہ خاص موقعوں پر جب زیادہ بھیڑ جمنے کے امکانات ہو تو اس کی اجازت دی جاسکتی ہے مگر ہر جمعہ کو اس بھیڑ کی اجازت نہیں ہے۔ اور انہوں نے پوری … Read more