ایودھیا معاملہ میں فیصلہ انے کے بعد اترپردیش پولیس نے نگرانی بڑھادی
ایودھیا معاملہ پر فیصلہ آ چکا ہے، اور اسی کے مدنظر اترپردیش پولیس نے سوشل میڈیا پر نگرانی بڑھادی ہے، اس کا مقصد کسی بھی افوا پہلا نے سے روکنا ہے۔ اور پولیس کیسے نگرانی کر رہی ہے دیکھیں رپورٹ۔ ایودھیا کے فیصلے کے عین قبل یوگی آدتیہ ناتھ پولیس ہیٹ کواٹر پہونچے، جہاں پر … Read more