بڑی خبر! ممبئی میں ای ڈی دفتر علاقہ میں دفعہ 144 کا ہوا نفاذ،این سی پی لیڈشرد پوار کی پیشی کل

ممبئی شہر کے بلا اسٹریٹ میں دفعہ 144 کا نفاذ عمل میں ایا ہے، اسی علاقہ میں انفورسمنٹ ڈائیکورٹ کا دفتر واقع ہے، جہاں پر آج سابق مرکزی وزیر اور این سی پی لیڈر کی پیشی ہوگی۔ واضح رہے کہ اپنے خلاف ای ڈی کے کیس درج کئے جانے کے بعد انہوں نے بیان دیا … Read more