
ممبئی شہر کے بلا اسٹریٹ میں دفعہ 144 کا نفاذ عمل میں ایا ہے، اسی علاقہ میں انفورسمنٹ ڈائیکورٹ کا دفتر واقع ہے، جہاں پر آج سابق مرکزی وزیر اور این سی پی لیڈر کی پیشی ہوگی۔
واضح رہے کہ اپنے خلاف ای ڈی کے کیس درج کئے جانے کے بعد انہوں نے بیان دیا تھا کہ وہ جمعہ کے دن ای ڈی کے سامنے پیش ہوں گے۔
واضح رہے کہ برسر اقتدار جماعت کی طرف سے اپوزیشن لیڈران کو طرح طرح کے مقدمات میں الجا کر پھنسانے کا سلسلہ جاری ہے، سابق مرکزی وزیر چدمبرم بھی سی بی ائی کے حوالے ہے۔
(سیاست نیوز)
Nationalist Congress Party Chief Sharad Pawar has said that he will visit the ED office on Friday and make himself available to the agency for their investigation in the money laundering case, in which he has been named. https://t.co/m95j38E1Ej
— ANI (@ANI) September 26, 2019
Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-