ریاست اتراکھنڈ میں بھاجپا خیمہ میں مچی گھمسان جاری، مزیدچار لیڈران برطرف
اتراکھنڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حالت اس قدرخراب نظر آرہی ہے کہ اس کے ’اپنے‘ بھی اپنوں سے بدظن ہوگئے ہیں اوراسی وجہ سے پارٹی میں’صفائی‘ کا کام زور و شور پر ہے۔ ریاست میں چل رہے پنچایت انتخابات میں بی جے پی حمایت یافتہ امیدواروں کے خلاف کام کرنے کے الزام میں چار … Read more