معیشت سے ٹکڑوں میں نمٹا نہیں جاسکتا ، ٹھوس اقدام ضروری

نئی دہلی ۔ 7 اکتوبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج مودی حکومت کو معیشت کی حالت پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ اُسے سب سے پہلے شدید سست روی کو تسلیم کرنا چاہئے اور معاشی ابتری کو بہتر بنانے کیلئے ٹکڑا ٹکڑا نوعیت کااصلاحی کام کرنے کے بجائے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئے … Read more

کانگریس کوسط مدتی اسمبلی انتخاب کی مہم چلانے والوں میں ے باغی رکن اسمبلی بھی شامل

لکھنؤ 7 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے رائے بریلی کے رکن اسمبلی آدیتی سنگھ جنھیں پارٹی وہپ کی خلاف ورزی پر وجہ نمائی کی نوٹس جاری کی گئی تھی، اُنھوں نے اترپردیش اسمبلی کے 36 گھنٹوں کے اجلاس میں پارٹی کی مرضی کے خلاف شرکت کررہے ہیں۔ اُنھوں نے اسمبلی کے ایک حلقہ کے … Read more

ایودھیا پر اپوزیشن کی تباہ کن سیاست : یوگی آدتیہ ناتھ

دیپاولی کے روز ایودھیا میں 2 لاکھ دیئے جلانے کا منصوبہ گورکھپور 7 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے گزشتہ دوشنبہ کو بتایا کہ رام جنم بھومی ۔ بابری مسجد کی 2.77 ایکڑ اراضی کے تنازعہ کے استحقاق کے سپریم کورٹ کے فیصلہ کا تمام فریق احترام کریں گے۔ … Read more

رام مندر پر عدالت عظمیٰ کا فیصلہ ہر کسی کو ماننا چاہیے :مایاوتی

نئی دہلی7اکتوبر(سیاست ڈاٹ کام )بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کی صدر مایاوتی نے پیر کو کہا کہ اترپردیش،اجودھیا میں رام مندر پرعدالت عظمیٰ کے فیصلے کا احترام ہر کسی کو کرنا چاہیے اور یہی ملک کے لیے سب سے بہتر ہوگا۔ محترمہ مایاوتی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بابری مسجد۔رام جنم بھومی مقدمے پر … Read more

جموں و کشمیر میں عنقریب بی جے پی چیف منسٹر ہوگا : رائنا

جموں ۔ 7 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کو جموںو کشمیر میں اپنا اولین چیف منسٹر جلد ہی مل جانے کی امید ہے جس کا پس منظر 2 ماہ قبل ریاست سے آرٹیکل 370 کی تنسیخ اور اسمبلی حلقوں کی مجوزہ حدبندی ہے۔ آئی اے این ایس کو انٹرویو میں جموں و کشمیر … Read more

دو ماہ سے محروس فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ سے نیشنل کانفرنس کے وفد کی پہلی ملاقات

سیاسی عمل کے آغاز اور جمہوریت کے احیاء کیلئے تمام گرفتار شدہ قائدین کی رہائی اولین شرط ، بات چیت کے بعد وفد کا بیان سرینگر ۔ /6 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے خصوصی موقف کی تنسیخ کے بعد وہاں ایک بڑی سیاسی پیشرفت کے طور پر نیشنل کانگریس کے 15 رکنی … Read more

چاندنی چوک کے کانگریس لیڈرعام آدمی پارٹی میں شامل

نئی دہلی ۔ /6 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) چاندنی چوک سے 4 مرتبہ کانگریس رکن اسمبلی رہنے والے لیڈر پرلاد سنگھ ساہو نے نے آج عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ عام آدمی پارٹی نے کہا کہ کانگریس چھوڑکر آنے والے پرلاد سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ عام آدمی پارٹی کے کاموں … Read more

’ایودھیا پر بہت اچھی خبر آپ سب کا انتظار کررہی ہے‘: یوگی

چیف منسٹر کو کیسے پتہ چلا، عدالت میں کیا ہورہا ہے، بی جے پی کے پاس قانون کا احترام نہیں : اکھلیش لکھنؤ 6 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ عوام کو لارڈ رام سے ترغیب حاصل کرنے پر زور دیا اور اُمید ظاہر کی کہ ایک خوشخبری آپ تمام … Read more

کانگریس کے سینئر رکن اسمبلی کی عاپ میں شمولیت

نئی دہلی 6 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے چار مرتبہ رکن اسمبلی رہنے والے سینئر لیڈر پرلاد ساہنی نے اتوار کو یہاں چیف منسٹر اروند کجریوال کی موجودگی میں عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ 68 سالہ ساہنی نے کہاکہ عام آدمی پارٹی کے کاموں سے وہ متاثر ہوئے ہیں جہاں کہیں بھی … Read more

مہارشٹرا اور ہریانہ کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس روزگاری اور بدحالی کے خلاف لڑئے گی

مہاراشٹر اور ہریانہ میں بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لئے کانگریس پارٹی دونوں ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لئے اپنی مہم میں بے روزگاری اورمعاشی صورتحال کا معاملہ پرزور طریقہ سے اٹھائے گی۔ اس کے علاوہ جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 کو ہٹانے اور وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ … Read more

مہاراشٹرا انتخابات میں بی جے پی۔شیوسینا اتحاد کو 200 سے زائد سیٹوں کی توقع: جاویڈکر

نئی دہلی ۔ 5 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر پر کاش جاویڈکر نے کہا کہ بی جے پی۔ شیوسینا اتحاد میں کبھی ’’کوئی بڑا بھائی‘‘ یا چھوٹا بھائی نہیں پایا گیا ۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ مہاراشٹرا اسمبلی کے آنے والے انتخابات میں ان کے اتحاد کو 288 سیٹوں میں سے … Read more

وزیراعظم کیخلاف لب کشائی پر جیل، ہندوستان میں ’’نیا ضابطہ‘‘

ہندوستان آمرانہ حکومت کی طرف گامزن، دو نظریات میں لڑائی ، حقیقت ِحال سے ہر کوئی واقف ویاناڈ (کیرالا) 4 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ماب لنچنگ کے واقعات کے بارے میں وزیراعظم کو کھلا خط لکھنے والے 50 ممتاز شخصیتوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ایک روز بعد کانگریس لیڈر راہول گاندھی … Read more

کانگریس میں زمینی سطح کے کارکنوں کی رائے نہیں لی جارہی ‘ نروپم

ممبئی 4 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ممبئی کانگریس کے لیڈر سنجے نروپم نے آج کہا کہ پارٹی کی جانب سے پارٹی کے زمینی سطح کے قائدین کی کوئی رائے نہیں لی جا رہی ہے اور کل ہند کانگریس کے جنرل سکریٹریز کو جو ریاستی امور کے نگران ہیں بہت زیادہ طاقتور بنادیا گیا … Read more

مہاراشٹرا انتخابات ‘ فرنویس ‘ شنڈے اور پوار نے پرچہ داخل کیا

ممبئی 4 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر دیویندر فرنویس ‘ شیوسینا کے ایک ناتھ شنڈے اور این سی پی لیڈر اجیت پوار سمیت مہاراشٹرا کے کئی اہم سیاستدانوں نے 21 اکٹوبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے آج اپنے پرچہ نامزدگی داخل کئے ۔ آج پرچہ داخل کرنے کا آخری دن تھا … Read more

مہاراشٹرا ‘ سینئر بی جے پی قائدین کھڈسے ‘ تاوڑے و دیگر ٹکٹ سے محروم

نئے چہروں کو موقع ۔ کھڈسے کی دختر مکتائی نگر سے امیدوار ۔ دو ریاستی وزراء بھی ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام ممبئی 4 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے آج مہاراشٹرا میں 21 اکٹوبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے اپنے سات امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کردی ہے تاہم … Read more

ممبئی : بی جے پی امیدوار کی کار پر حملہ

ممبئی ۔ 4 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق وزیر مہاراشٹرا پرکاش مہتا کے حامیوں نے اپنے لیڈر کو گھاٹ کوپر سے ٹکٹ نہ دئے جانے پر پارٹی امیدوار پراگ شاہ کی کار پرحملہ کردیا اور توڑ پھوڑ کی ۔ پولیس نے بتایا کہ 11.15 بجے دن جب پراگ شاہ اپنا پرچہ داخل کرنے … Read more

انسانی حقوق کا جائزہ لینے تھرور کی قیادت میں پارلیمانی پیانل

نئی دہلی۔4 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس قائد ششی تھرور کی نگرانی میں قائم ایک پارلیمانی پیانل نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ یو آئی ڈی اے آئی کے تحت فراہم کردہ عوامی تفصیل و عوامی زندگی کے امور کے تحفظ کی جانچ کریگا اور اس کے کارکرد ہونے کا جائزہ لے گا۔ یہ بات … Read more

کرتارپور صاحب کیلئے جتھے میں شامل ہونے منموہن سنگھ تیار

صدر کووند ، وزیر اعظم مودی کو بھی چیف منسٹر امریندر سنگھ کی دعوت نئی دہلی ۔ 3 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر پنجاب امریندر سنگھ نے آج کہا کہ سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کرتار پور صاحب گردوارہ جانے والے پہلے جتھے میں شامل ہونے سے اتفاق کیا ہے … Read more

چھوٹا راجن کے بھائی کو بی جے پی کی حلیف پارٹی کا ٹکٹ

٭ مہاراشٹرا اسمبلی کے انتخابات میں بی جے پی کی حلیف ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اتھاولے)نے دیپک نکالجے کو ٹکٹ دیا ہے ۔ دیپک گینگسٹر چھوٹا راجن کا بھائی ہے ۔ وہ 2014 ء کے اسمبلی چناؤ میں چیمبور سے ناکام مقابلہ کرچکا ہے۔ Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس … Read more

یو پی اسمبلی کا 36گھنٹے طویل خصوصی اجلاس آدیتی سنگھ نے کانگریسی ہدایت کیخلاف شرکت کی

لکھنو۔3اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے 100ارکان اسمبلی اور وزراء رات بھر یو پی اسمبلی کے 36گھنٹے طویل خصوصی اجلاس میں شرکت کرتے رہے ، جو مہاتما گاندھی کی 151ویں یوم پیدائش تقریب کے سلسلہ میں خاص طورپر منعقد کیا تھا ۔ کئی افراد نے مختلف مسائل پر تقریریں کیں اور علی … Read more

کرناٹک کی بی جے پی حکومت کا این آر سی کے نفاذ پر غور

غیرقانونی تارکین وطن کی شناخت نفاذ کا مقصد ، بنگلورو میں بنگلہ دیشیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد تشویشناک بنگلورو۔3اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کرناٹک کی بی جے پی حکومت قومی رجسٹر برائے شہریت قانون کے ریاست میں نفاذ پر غور کررہی ہے ۔ ریاستی وزیر داخلہ بسوا راج بومائی نے جمعرات کے دن اس … Read more

شائد کانگریس کو میری خدمات کی مزید ضرورت نہیں رہی : سنجے نروپم

ممبئی 3 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سینئر کانگریس لیڈر سنجے نروپم نے آج کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ کانگریس کو ان کی خدمات کی مزید ضرورت نہیں رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے ممبئی میں اسمبلی انتخابات کیلئے صرف ایک نام کی تجویز پیش کی تھی ۔ انہیں پتہ … Read more

گاندھی جی کے مجسمہ کے سامنے سماجوادی پارٹی لیڈر روپڑے

لکھنو 3 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اترپردیش میں سنبھل سے تعلق رکھنے والے ایک سماجوادی پارٹی لیڈر فیروز خان گاندھی جی کی یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج پیش کرتے ہوئے ان کے مجسمہ کے سامنے رو پڑے ۔ ایک ویڈیو اس سلسلہ میں وائرل ہوگیا ہے جس میں فیروز خان کو … Read more

آدتیہ ٹھاکرے کے 16 کروڑ روپئے کے اثاثے

ممبئی 3 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام )شیوسینا کے 29 سالہ لیڈر و مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں ورلی حلقہ کے امیدوار آدتیہ ٹھاکرے نے 16.05 کروڑ روپئے کے اثاثہ جات کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے پرچہ نامزدگی کے ساتھ جو حلفنامہ داخل کیا ہے اس کے مطابق یہ اطلاع ملی ہے ۔ … Read more

سُدھانشو ترویدی، ستیش دوبے راجیہ سبھا کے امیدوار

نئی دہلی3اکتوبر(سیاست ڈاٹ کام )بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی)نے اترپردیش اور بہار سے راجیہ سبھا کی دو خالی سیٹوں پرضمنی الیکشن میں علیٰ الترتیب پارٹی کے ترجمان سُدھانشو ترویدی اور مسٹر ستیش دوبے کو امیدوار نامزد کیا ہے ۔ بی جے پی کے کارگزار صدر جگت پرکاش نڈا نے آج یہاں دونوں ناموں کا اعلان کیا۔ … Read more

یوگی حکومت جرائم روکنے میں ناکام:پرینکا

نئی دہلی 3اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے الزام لگایا کہ اترپردیش میں گزشتہ تین دنوں سے مسلسل مجرمانہ واقعات ہورہے ہیں لیکن ریاستی حکومت لاچار نظر آرہی ہے اور وہ انہیں روکنے میں ناکام ثابت ہوگئی ہے ۔پرینکا نے جمعرات کو اس سلسلہ میں ٹوئٹ کرتے ہوئے … Read more

کیا مجلس اتحاد المسلمین جھارکھنڈ میں بی جے پی کی حمایت کر رہی ہے۔؟؟

مجلس اتحاد المسلمین پورے ملک میں تنظیمی طور پر مضبوط کرنے میں مصروف ہے۔ مگر بعض حلقوں سے یہ بھی خبریں موصول ہورہی ہے کہ مجلس وہاں جا کر ووٹ کو باٹنے کا کام کرے گی جس سے راست طور پر بی جے پی کو فائدہ ہوگا۔ جبکہ عوام الناس کے سامنے اس بات سے … Read more

ہریانہ اسمبلی انتخابات : کانگریس نے جاری کی 84 امیدواروں کی پہلی فہرست ، بھوپیندر سنگھ ہڈا بھی آزمائیں گے اپنی قسمت

ہریانہ میں اگلے اسمبلی انتخابات کو لے کر کانگریس نے بدھ کی دیر رات 84 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے پہلی فہرست جاری کی ۔ کانگریس نے اس فہرست میں سابق وزیر اعلی بھوپیندر سنگھ ہڈا کو گڑھی سانپلا – کلوئی ، رندیپ سرجیوالا کو کیتھل ، کلدیپ بشنوئی کو آدم پور اور … Read more