سائبریا میں ایم آئی۔8 ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

ماسکو، 10جنوری (سیاست ڈاٹ کام) روس کی علاقائی ہنگامی خدمات کے نمائندہ نے جمعہ کو بتایا کہ ملک کے ایم آئی ۔ 8 ہیلی کاپٹر نے انجن میں خرابی آنے کے سبب سائبیریا کے راسنویارک کرائی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔نمائندے نے بتایا کہ راس ایویا کی ایم آئی۔ 8 ہیلی کاپٹر نے کھٹنگا کے 289کلومیٹر … Read more

انگولا میں شدید بارش سے 41افراد ہلاک

لوانڈا، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) افریقی ملک انگولا میں ہفتے سے جاری شدید بارش کی وجہ سے 41 افراد کی موت ہو گئی اور بنیادی ڈھانچے کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ وزیر داخلہ ای سیزار نے یہاں اس کی اطلاع دی ۔ قومی شہری سیفٹی کمیشن کی پہلی میٹنگ کے بعد وزیر نے کہا … Read more

طیارہ حادثہ اور مہلوکین کے ارکان خاندان کے غم کا شدید احساس ہے : ایران

٭ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی ہوابازی تنظیم میں ایران کے نمائندہ نے آج یوکرینی طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوجانے والے 176 مسافرین کے ارکان خاندان سے اظہارتعزیت کیا اور کہا کہ ایک ایرانی ہونے کے ناطے انہیں حادثہ کا احساس بہت زیادہ ہے اور مہلوکین کے ارکان خاندان پر کیا گزر رہی ہوگی اس … Read more

ژی جن پنگ کا 17 جنوری سے دورہ میانمار

بیجنگ، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چین کے صدر ژی جن پنگ 17 جنوری سے دو روزہ میانمار کے دورے پر جائیں گے ۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن یانگ نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی ۔ محترمہ چن یانگ نے کہا‘‘ میانمار کے صدر وِن منٹ کی دعوت پر صدر جن پنگ … Read more

نائجیریا میں فوجی کیمپ پر حملے ،25جوان ہلاک

نیامی، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مغربی افریقی ملک نائجیریا میں جمعرات کی شب ایک فوجی کیمپ پر ہوئے حملے میں کم از کم 25 جوان ہلاک ہو گئے ۔ وزارت دفاع کے مطابق حملہ مشرقی افریقی ملک مالی سے متصل سرحد کے نزدیک چنگودار شہر میں ایک فوجی چوکی پر ہوا ۔فی الحال حملے … Read more

امریکہ میں دو ہندوستانی نژاد خاتون ججس مقرر

٭ نیویارک کے میئر بل ڈی بلاشیو نے دو ہندوستانی نژاد خواتین کو کریمنل اور سیول کورٹس کیلئے ججس مقرر کیا ہے۔ جج ارچنا راؤ کا تقرر کریمنل کورٹ کیلئے ہوا اور جج دیپا امبیڈکر کو نیویارک کے سیول کورٹ کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔ Read More

یوکرینی طیارہ ایران نے مار گرایا، ٹرمپ کو شبہ

واشنگٹن ۔ 9 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرا ت کو کہا کہ انہیں تہران کے بیرون علاقہ میں یوکرینی طیارہ حادثہ کا شکار ہونے کے تعلق سے شبہات ہیں کیونکہ امریکی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ایران نے شائد یوکرینی طیارہ کو غلطی سے مار گرایا۔ ٹرمپ نے … Read more

تاریخی بریگزٹ معاملت برطانیہ میں آخرکار منظور

لندن ۔ 9 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کی پارلیمنٹ نے آخرکار جمعرات کو بریگزٹ کو منظوری دے دی جس کے ساتھ یہ پہلا ملک بن گیا جو اس ماہ کے اواخر تک یوروپین یونین سے علحدہ ہوجائے گا ۔ آج کی تبدیلی کے ساتھ برسہا برس سے جاری مباحث اختتام پذیر ہوئے ، … Read more

ایران ۔ امریکہ کشیدگی تباہ کن، پوپ کا انتباہ

وٹیکن سٹی 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پوپ فرانسیس نے امریکہ اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔ مشرق وسطیٰ میں جیسے کو تیسا کی فوجی کارروائی سے بڑے پیمانے پر جنگ چھڑ سکتی ہے۔ خاص کر اِس پورے خطہ سے تیسری عالمی جنگ کے خطرات کا اشارہ … Read more

عراق میں آسٹریلیائی جوانوں کی مہم جاری رہیگی

کینبرا 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا نے عراق میں امریکی اور اتحادی افواج پر ہوئے ایران کے میزائل حملوں کے باوجود کہا ہے کہ بغداد میں موجود اس کے جوان اپنی مہموں کے سلسلے میں پرعزم ہیں۔ وزیر اعظم سکاٹ مرریسن نے جمعرات کو یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں موجود … Read more

امریکہ ،ایران کیساتھ ’سنجیدہ مذاکرات‘ کیلئے تیار، اقوام متحدہ کو امریکی مکتوب

مذاکرات کا مقصد بین الاقوامی امن کی برقراری اور ایران کو مزید جارحیت سے روکنا ہے واشنگٹن ۔ 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد امریکہ نے کہا ہے کہ وہ ایران سے ‘سنجیدگی کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہے۔’تین جنوری … Read more

ریفائنڈ پام آئیل کی درآمد میں ہندوستان کی کمی کرنے سے ملیشیا کے ساتھ قیمتوں پر مسابقت کا امکان

٭ ریفائنڈ پام آئیل کی درآمدات پر ہندوستان کی پابندیوں سے سربراہ کرنے والے حریف ملک انڈونیشیا کے ساتھ قیمتوں کی جنگ شروع ہوسکتی ہے۔ ملیشیا کی پام آئیل ریفائنرس اسوسی ایشن نے کہا کہ ملیشیا ہندوستان کو خام پام آئیل فروخت کرنے پر مسابقت کرے گا جہاں انڈونیشیا کو قیمتوں پر زیادہ مسابقت کا … Read more

ایران نے جان بوجھ کر امریکی فوجیوں کی ہلاکت سے گریز کیا

٭ سمجھا جاتا ہیکہ ایران نے عراق میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کے دوران جان بوجھ کر امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کو نظرانداز کیا ہے تاکہ بحران کو قابو سے باہر ہونے روکا جاسکے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرس نے امریکہ اور یوروپین حکومت کے ذرائع سے یہ بات بتائی ہے۔ امریکہ کو پہلے ہی … Read more

یوکرینی طیارہ حادثہ میں 63 کینیڈین شہری کی ہلاکت کی مکمل تحقیقات کرانے وزیراعظم کا عزم

٭ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے عہد کیا ہیکہ ان کی حکومت ایران میں یوکرین جہاز کے حادثہ کا شکار ہونے سے متعلق جوابات حاصل کرے گی جس میں 63 کینیڈا کے شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ جسٹن ٹروڈو نے مہلوکین کے غمزدہ خاندانوں سے اظہارتعزیت کیا اور تیقن دیا کہ طیارہ حادثہ کی … Read more

امریکہ کا اقوام متحدہ میں قاسم سلیمانی کے قتل کا دفاع

واشنگٹن ۔ 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے اقوام متحدہ میں ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا دفاع کیا ہے۔ امریکی حکومت کے مطابق گزشتہ ہفتے عراقی دارالحکومت بغداد کے ہوائی اڈے کے قریب فضائی کارروائی میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو ’ذاتی دفاع‘ کی کارروائی میں ہلاک کیا گیا۔ … Read more

دنیا ایک اور بڑی جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی : گوٹیرس

اقوام متحدہ ۔ 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں موجود امریکی فوجی ٹھکانوں پر ایران کے بالسٹک میزائل حملوں کے تناظر میں اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گوٹیرس نے ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایران اور امریکہ کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کو دور کرنے کیلئے اپنی تمام تر … Read more

افغانستاں کے صوبہ فرح میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک

کابل: افغان وزارت دفاع نے بتایا کہ بدھ کے روز صوبہ فرح کے ضلع پورچمن میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ تکنیکی مسابقت کی وجہ سے صوبہ فراح کے ضلع پورچمن میں آج اے ایف اے کا ایک ہیلی کاپٹر (ایم ای-35) گر کر تباہ ہوگیا۔ افسوس کی بات ہے … Read more

ایران نے حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیں گے: نتن یاہو

یروشلم ۔ 8 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے بھی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی زبان استعمال کرتے ہوئے اپنے پرانے دشمن ایران کو انتباہ دیا ہے کہ اگر اس نے اسرائیل پرحملہ کی کوشش کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔ یاد رہے کہ ایران … Read more

خلیج کے فضائی راستوں کو استعمال نہ کرنے امریکہ کی ہدایت

واشنگٹن ۔ 8 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی شہری ہوا بازی کے حکام نے عراق میں امریکی ٹھکانوں پر ایران کے حملہ کے بعد عراق، ایران اور خلیج میں فضائی راستوں کو استعمال نہ کرنے کی فلائیٹ آپریٹرس کو ہدایت دی ہے۔ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملہ میں ہلاکت کے بعد دونوں ممالک … Read more

ایران میں یوکرین کا طیارہ حادثے کا شکار ، 180 ہلاک، ایرانی طلبہ کی اکثریت

کیف /تہران ، 8 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) ایران کے دارالحکومت تہران کے خمینی ہوائی اڈے کے نزدیک چہارشنبہ کو یوکرین کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کی وجہ سے اس میں سوار تمام 180 مسافروں کی موت ہو گئی ۔مقامی میڈیا کے مطابق یوکرین کا طیارہ بوئینگ 737-800 جیٹ پرواز کرنے … Read more

جنرل قاسم سلیمانی کی موت اگلے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونالڈ ٹرمپ کی مدد گار؟

۔1991 ء میں خلیجی جنگ کے بعد جارج بش سینئر اور 9/11 کے بعد جارج ڈبلیو بش کی مقبولیت میں اضافہ ہوا تھا واشنگٹن ۔ 8 ۔جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا اثر امریکہ صدارتی انتخابی سیاست پر پڑنا ناگزیر ہے۔ آج کل ہر چیز … Read more

قاسم سلیمانی کی ہلاکت: امریکہ نے ’ایک عفریت‘ کو مار ڈالا

واشنگٹن ۔ 8 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کو ایک ‘عفریت’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے قاسم سلیمانی کو ہلاک کر کے بہت سے جانیں بچائی ہیں۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ قاسم سلیمانی گذشتہ جمعے جب بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں … Read more

ایران کے حملے کے بعد پو مپیو ، ایسپر وائٹ ہاؤس پہنچے :رپورٹ

واشنگٹن۔ 8 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کی جانب سے عراق میں واقع امریکی فوج پر میزائل حملہ کرنے کے بعد امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر دفاع مارک ایسپر وائٹ ہاؤس پہنچے ہیں ۔امریکی وزارت دفاع ‘پینٹاگون’ نے بتایا کہ ایران نے عراق میں واقع الاسد اور اربیل فضائی اڈوں، جہاں امریکی … Read more

بلیک باکس امریکی کمپنی بوئنگ کے حوالے نہیں کیا جائے گا:ایران

٭ تہران کی سیول ایویشن آرگنائزیشن کے صدر علی عابد زیدانے کہا ہے کہ یوکرینی حادثہ کا شکار جہاز کا بلیک باکس امریکہ کی بوئنگ کمپنی کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بلیک باکس کے ڈیٹا کے تصدیق کیلئے وہ کس ملک کو بھیجا جائے گا ابھی یہ واضح نہیں … Read more

کیمبرج کیلئے پہلی مسلم خاتون میئر کا انتخاب

٭ سمبل صدیقی کو کیمبرج سٹی کی پہلی مسلم خاتون میئر منتخب کیا گیا ہے۔ وہ کونسل کی رکن کی حیثیت سے دوسری میعاد مکمل کر رہی ہیں۔ میئر کی حیثیت سے وہ سٹی کونسل اور اسکول کمیٹی کی صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گی اور مختلف امور کو انجام دیں گی۔ سمبل … Read more

عراق میں امریکی ٹھکانوں پر ایرانی حملہ کی مذمت: برطانیہ

٭ برطانیہ نے عراق میں امریکی ٹھکانوں پر ایران کے میزائیل حملہ کی مذمت کی اور ایران پر زور دیا کہ وہ ایسے ناعاقبت اندیش حملوں کو نہ دہرائیں۔ برطانیہ کے خارجہ سکریٹری ڈومینک راب کا کہنا ہے کہ مشرقی وسطی میں کشیدگی کو فوری کم کرنا چاہئے ورنہ اس سے دہشت گرد گروپس کو … Read more

۔19 افراد کا قاتل جاپانی شخص ذہنی معذور

٭ جاپان کے 29 سالہ ستوشی اویمتشو پر 19 معذور افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے کا الزام ہے۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ وہ قصوروار نہیں ہے۔ اس کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ذہنی مرض کا شکار ہے۔ستوشی کے حملہ میں دیگر 26 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ واقعات … Read more

مسلمانوں کو متحد ہونے کی ضرو رت: ملیشیائی وزیر اعظم

کوالالمپور: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتر محمد نے مسلم ممالک کو متحد ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ مہاتر محمد نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی موت کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک کو بیرونی خطرات سے بچنے کے لیے متحد ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جنرل سلیمانی پر امریکی ڈرون حملہ بین … Read more