مہاراشٹرا میں تشکیل حکومت کی آخری مہلت سے پہلے سینا کی تائید کے حصول کا مرکزی وزیر گڈکری کا ادعا

مہاراشٹرا میں تشکیل حکومت کی آخری مہلت سے پہلے سینا کی تائید کے حصول کا مرکزی وزیر گڈکری کا ادعا

٭ نئی دہلی : مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ مہاراشٹرا میں نئی حکومت عنقریب تشکیل دی جائے گی اور چیف منسٹر دیویندر فرنویس شیوسینا کی تائید سے آئندہ چیف منسٹر ہی برقرار رہیں گے۔ شیوسینا اور بی جے پی کے درمیان مذاکرات درست سمت میں جاری ہیں تاہم شیوسینا قائد سنجے راوت نے کہا کہ چیف منسٹر ان کی پارٹی (شیوسینا) کا ہوگا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading