اہم خبر: صدر کووند جیٹلی کی خیریت معلوم کرنے ایمس پہنچے
صدرکووند جیٹلی کی خیریت معلوم کرنے ایمس پہنچے نئی دہلی: صدر رام ناتھ کووندایمس میں زیر علاج سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما ارون جیٹلی کی خیریت معلوم کرنے کے لئے آج اسپتال پہنچے۔ جیٹلی کی حالت’نازک‘ ہے اور وہ نو اگست سے ہی ایمس کے آئی سی یو میں داخل ہیں۔ ایمس … Read more