ٹی-20 عالمی کپ 2024 پربھارت کاقبضہٗ فائنل میں جنوبی افریقہ 7 رنوں سے ہارا

آج ٹی-20 عالمی کپ 2024 کے فائنل مقابلہ میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک مثالی فائنل کہا جائے گا جہاں کبھی ہندوستان جیتتا نظر آیا، کبھی جنوبی افریقہ میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرتا دکھائی دیا، لیکن آخر میں ہندوستانی گیندبازوں نے میچ کو اپنی طرف کھینچ لیا۔ اس میچ … Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر کا مکہ میں نکاح

محمد وسیم جونیئر نے جمعرات کو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ کی جس میں انہوں نے اپنے نکاح کی خبر دی۔ محمد وسیم جونیئر نے اپنی پوسٹ میں تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں اپنی اہلیہ کے ساتھ خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ … Read more

اسلامک یوتھ فیڈریشن پوسد کی جناب سے دو روزہ سمر اسلامک کلاسز کا انعقاد

*اسلامک یوتھ فیڈریشن، پوسد کی جانب سے دو روزہ سمر اسلامک کیمپ کا انعقاد*

21 تا 22 جون 2024 _ اسلامک یوتھ فیڈریشن(IYF) کی جانب سے ہفتم تا دہم جماعت کے طلبہ کے لیے دو روزہ سمر اسلامک کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شہر سے تقریباً 90 بچوں نے شرکت کی ۔طلبہ کو دین و دنیا میں کامیاب انسان بنانے کے لیے مختلف ذہنی آزمائش پر مبنی سرگرمیاں، کھیل کود اور کچھ تقاریر رکھی گئی۔
بنیادی اسلامی عقائد کی سمجھ پیدا کرنے اور ان میں پختگی پیداکرنے کی غرض سے لیکچر رکھے گئے -اسی طرح بچوں کو نماز اور وضو کا عملی طریقہ بتلایا گیا نیز اخلاقیات پر مبنی عناوین کے ذریعے بہتر کردار کو ڈھالنے کی کوشش کی گئی اسی طرح شخصیت کے ارتقاء پر بھی بات کی گئی ۔
اسلامی دنیا کے عظیم ہیرو سے متعارف کروانے اور ان جیسی خوبیاں پروان چڑھانے کے لیے*”صلاح الدین ایوبی* کی شخصیت پر اہم تقریر ہوئی جس میں صلاح الدین ایوبی کے بچپن اور ان کی حالات زندگی پر روشنی ڈالی گئی.

بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کے لیے ایک سرگرمی "CRAFT” لی گئی جس میں بچوں نے کاغذ کی مدد سے مختلف چیزیں بنائی ۔
بچوں میں شجاعت و بہادری کی صفات پروان چڑھانے والے میدانی کھیل او

Read more

ٹی-20 عالمی کپ: ہندوستان نے آسٹریلیا کو 24 رنوں سے دی شکست، روہت بریگیڈ سیمی فائنل میں داخل

ہندوستانی ٹیم نے سپر-8 کا اپنا آخری مقابلہ آسٹریلیا سے جیت لیا ہے۔ جیت کے لیے 206 رنوں کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے آسٹریلیائی ٹیم 20 اوورس میں 7 وکٹ کے نقصان پر 181 رن ہی بنا سکی۔ یعنی روہت بریگیڈ کو 24 رنوں سے جیت حاصل ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستانی … Read more

’قربانی کے جانور حاضر ہوں‘، محمد حفیظ نے اپنی ہی پاکستانی ٹیم کا کیوں اڑایا مذاق؟سوشل میڈیا پرمیمس کی بارش

پاکستان کے سابق کرکٹر محمد حفیظ نے گزشتہ شب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ میں انھوں نے لکھا ہے ’’قربانی کے جانور حاضر ہوں‘‘۔ اس کے ساتھ انھوں نے ہیش ٹیگ پاکستان کرکٹ لگایا ہے۔ دراصل یہ پوسٹ محمد حفیظ … Read more

ٹی-20 عالمی کپ 2024: پاکستان کا سفر ختم، بارش نے امیدوں پر پھیرا پانی، امریکہ سپر-8 میں داخل

پاکستان کا سفر ٹی-20 عالمی کپ 2024 میں ختم ہو گیا ہے۔ وہ سپر-8 میں جگہ بنانے میں ناکام ثابت ہوا کیونکہ آج امریکہ و آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے سبب نہیں کھیلا جا سکا۔ دونوں ہی ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس مل گئے اور اس طرح امریکہ 5 پوائنٹس کے ساتھ سپر-8 میں … Read more

جیتا ہوا میچ کیسے ہارا جاتا ہے، یہ کوئی پاکستان سے سیکھے‘: انڈیا کے خلاف شکست پر پاکستانی شائقین ٹیم پر برہم

انگریزی میں ایک لفظ ’ڈیجاوو‘ ہے جس کا مطلب ہے کہ جو ابھی ہو رہا ہے شاید وہ ہم ماضی میں بھی دیکھ چکے ہیں۔ ایسا ہی گذشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ میں دیکھنے کو ملا جب انڈیا نے پاکستان کو چھ رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کو … Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: میزبان امریکہ نے بوکھلائی ہوئی پاکستانی ٹیم کو سپر اوور میں اپ سیٹ شکست دے دی

کس نے سوچا تھا کہ پاکستان اور امریکہ آپس میں کبھی کرکٹ کا میچ بھی کھیلیں گے، لیکن امریکہ پاکستان کو ہرا دے گا۔۔۔ یہ تو شاید کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔پاکستان ٹیم اس سے پہلے بھی اپنے سے کمزور ٹیموں سے شکست کھا چکی ہے لیکن یہ شکست شاید ان … Read more

امریکہ نے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کا پہلا میچ جیتا، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے دی شکست

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ 2024 کے پہلے میچ میں امریکہ نے کینیڈا کو شکست دے دی یہ میچ امریکہ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔ میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا جو مکمل طور پر ان کے حق میں گیا۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے، ایرون جونز نے امریکہ کی جانب … Read more

’’آل آئیز آن رفح‘‘، روہت شرما کی بیوی ریتیکا کو فلسطین کی تائید مہنگی پڑ گئی

نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ نے بھی فلسطین کی تائید میں پوسٹ شیئر کردیا لیکن اُنہیں کچھ ہی دیر میں اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا پڑا۔ ریتیکا شرما نے اپنے شوہر روہت شرما کی سرزنش اور عوام کی جانب سے تنقیدوں کو دیکھتے ہوئے اپنا پوسٹ ڈیلیٹ کردیا۔ انہوں … Read more

کولکتہ نائٹ رائیڈرس نے تیسری مرتبہ آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا

چینائی: مچل اسٹارک اور آل روانڈر آندرے رسل کی خطرناک بولنگ کے بعد سلامی بلے باز رحمت اللہ گرباز اور وینکیش ایئر کی شاندار بیاٹنگ کی مدد سے کولکتہ نائٹ رائیڈرس نے آئی پی ایل 2024 کے فائنل میں سن رائیزرس حیدرآباد کو 8 وکٹ سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرس نے … Read more

طلاق کی خبروں کے درمیان ہاردک پانڈیہ کی بیوی کو ایک شخص کے ساتھ دیکھا گیا

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی خبریں زوروں پر ہیں۔ ان خبروں کے درمیان ایک شخص داخل ہوا ہے جسے دیکھ کر لوگ سوشل میڈیا پر کئی سوالات اٹھا رہے ہیں۔ دراصل طلاق کی خبروں کے درمیان ہاردک کی بیوی نتاشا کو … Read more

شاہد آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کے نئے سفیر بن گئے: ’سریش رائنا نے لالا کے سوئے ہوئے فینز کو جگا دیا‘

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کو رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سفیر بنایا ہے۔آئی سی سی نے ایک بیان میں کہا کہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کے سب سے یادگار لمحات کا حصہ رہے ہیں۔ انھوں نے 2007 کے ٹورنامنٹ میں … Read more

امول ٹی-20 ورلڈ کپ میں امریکی ٹیم کا بنیادی اسپانسر ہوگا

آنند: ہندوستانی دودھ کی مصنوعات بنانے والی کمپنی امول مردوں کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں امریکی ٹیم کی بنیادی اسپانسر بن گئی ہے۔سرکاری ذرائع نے ہفتہ کو یہاں بتایا یو ایس اے کرکٹ کے صدر وینو پسیکے نے امول کے بنیادی اسپانسر بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔وین پسیکے نے کہا، "ہم … Read more

ٹی-20 عالمی کپ : بھارتی ٹیم میں تین مسلم کھلاڑیوں کو جگہ ملی

ہندوستانی کرکٹ شیدائیوں کے لیے انتظار کی گھڑیاں آج اس وقت ختم ہو گئیں، جب بی سی سی آئی نے ٹی-20 عالمی کپ 2024 کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ بی سی سی آئی نے 15 کھلاڑیوں کے ناموں پر مہر لگا دی ہے اور بڑی بات یہ ہے کہ روہت شرما ٹیم … Read more

ممبئی انڈینز نے دہلی کیپٹلز کو شکست دے کر اپنی پہلی جیت درج کی

ممبئی: ممبئی انڈینز نے اتوار کو انڈین پریمیئر لیگ کے 20ویں میچ میں دہلی کیپٹلز کو 29 رنز سے شکست دے کر اپنی پہلی جیت درج کی۔ 235 رنز کے بڑے ہدف کا تعاقب کرنے آئی دہلی کیپٹلز کی شروعات بہت خراب رہی اور چوتھے اوور میں 10 رنز پر اوپنر ڈیوڈ وارنر کا وکٹ … Read more

کیا ماینک یادو‘ شعیب اختر کا ریکارڈ توڑدیں گے؟

حیدرآباد: آئی پی ایل 2024 میں ایک نام سب سے زیادہ سرخیاں حاصل کررہا ہے اور شائقین کو سب سے زیادہ پرجوش کررہا ہے۔ صرف 21 سال کے اس نوجوان فاسٹ بولر نے صرف 2 میچوں میں اپنی طوفانی رفتار سے سنسنی پیدا کردی ہے اور ہر کوئی ان کے بارے میں بات کررہا ہے۔ … Read more

سرفراز خان کو مہندرا نے تھر ایس یو وی دینے کا وعدہ پورا کیا

ممبئی: انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے سرفراز خان کو آنند مہندرا نے ایک چمکتا ہوا سیاہ تھر(مہندرکار) تحفہ میں دیا ہے جس کی تصویر سرفراز نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ سرفراز اور ان کے والد نے آنند مہندرا کا بھی شکریہ ادا کیا۔ سرفراز کے ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد، مہندرا نے … Read more

ورلڈ کپ فائنل میں پچ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی’: محمد کیف کا بڑا انکشاف

گزشتہ سال آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ جہاں آسٹریلیا کی ٹیم چھٹی بار چیمپئن بنی وہیں بھارت کا تیسری بار ٹائٹل جیتنے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس فائنل میں ہندوستانی … Read more

نامیبیائی بلے باز لافٹی ایٹن نے ٹی-20 کی تیز ترین سنچری بنا کر سبھی کو کیا حیران

نامیبیا، نیپال اور نیدرلینڈس کے درمیان سہ رخی ٹی-20 کرکٹ سیریز کا آج سے آغاز ہو گیا۔ آج پہلا مقابلہ نامیبیا اور نامیبیا کے درمیان کھیلا گیا جس میں ٹی-20 کرکٹ کی تیز ترین سنچری دیکھنے کو ملی۔ نیپال کے خلاف کھیلتے ہوئے نامیبیائی بلے باز جان نکول لافٹی ایٹن نے طوفانی کھیل کا مظاہرہ … Read more

ہندوستانی گیندبازوں کے سامنے پست ہوئے انگریزی بلے باز، ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم انڈیا کی سب سے بڑی جیت

راجکوٹ: ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف راجکوٹ ٹیسٹ میچ 434 رنز سے جیت لیا ہے۔ ہندوستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 557 رنز کا ہدف دیا تھا، جس کے تعاقب میں انگلش ٹیم بے بس نظر آئی اور چوتھے دن کے آخری سیشن میں 122 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ اس جیت کے ساتھ … Read more

سرفراز نے اپنے پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں نصف سنچریاں اسکور کیں، یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے ہندوستانی کھلاڑی

راجکوٹ: ہندوستان نے راجکوٹ ٹیسٹ میں اپنی دوسری اننگز 4 وکٹوں کے نقصان پر 430 رنز پر ڈکلیئر کر دی۔ اس طرح اس کی مجموعی برتری 556 رنز ہو گئی اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 557 رنز کا ہدف ملا۔ دوسری اننگز میں ہندوستانی بلے بازوں نے انگلینڈ کو ہر شعبہ میں شکست دی۔ … Read more

آنند مہندرا بھی ہوئے سرفراز کے مرید، تحفے میں ’مہندرا تھار‘ دینے کا اعلان

نئی دہلی: نوجوان ہندوستانی بلے باز سرفراز خان نے انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کیا اور پہلی ہی اننگ میں شاندار 62 رن بنا کر سبھی کو اپنا دیوانہ بنا لیا۔ اس اننگ کے بعد ان کی اپنے والد نوشاد خان سے گلے ملنے کی ایک جذباتی ویڈیو … Read more

سرفراز خان کی شاندار شروعات پر رویندر جڈیجہ نے روک لگادی، انٹرنیٹ پر ٹرول ہونے کے بعد مانگی معافی

حیدرآباد: راجکوٹ میں انگلینڈ کے خلاف ٹیم انڈیا کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں اپنے کیریئر کی شاندار شروعات کرتے ہوئے سرفراز خان نے نصف سنچری بنائی اور ہندوستان کے اسکور کو دوبارہ قابو میں لانے میں مدد کی۔نوجوان بلے باز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 66 گیندوں میں 62 رنز کی شاندار … Read more

عرفان پٹھان نے پہلی بار اہلیہ کی نقاب کے بغیر تصویر پوسٹ کردی

نئی دہلی: سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سال گرہ پر پہلی بار اپنی اہلیہ صفا بیگ کی نقاب کے بغیر تصویر پوسٹ کردی جب کہ اس سے قبل ہمیشہ ان کی تصاویر نقاب کے ساتھ ہوا کرتی تھیں۔عرفان پٹھان نے سوشل میڈیا پر شادی کی آٹھویں سال گرہ پر اپنی اہلیہ کی … Read more

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے:نوجوان بلے بازسرفرازخان کا بلاآخر ٹیم انڈیا میں انتخاب

ممبئی،29،جنوری( یواین آئی)کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ،کرے مصداق بلاآخر نوجوان بلے بازسرفرازخان کو ٹیم انڈیا منتخب کرلیاگیاہے، بی سی سی آئی کی مردوں کی سلیکشن کمیٹی نے رویندرا جدیجا اور کے ایل راہل کے انگلینڈ کے خلاف وشاکھا پٹنم میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہونے کے بعد سرفراز خان، سوربھ کمار … Read more

آسٹریلیا کیخلاف ویسٹ انڈیز کی 27 سال بعد تاریخی فتح،سات وکٹیں لینے والے شمر جوزف کون ہیں ؟

اتوار کو کرکٹ شائقین کی توجہ منتشر تھی۔ ایک طرف انڈیا کے شہر حیدرآباد میں انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ انڈین کرکٹ ٹیم کی جھولی میں جاتا نظر آ رہا تھا جبکہ دوسری جانب آسٹریلیا کے شہر برسبین میں آسٹریلیوی ٹیم دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز پر قبضہ کرنے کے لیے تیار تھی … Read more

جدوجہد کرنے والے باپ نوشاد خان کی کہانی، جس کے دو بیٹے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلنے کی دہلیز پر ہیں!

اتر پردیش کے اعظم گڑھ کے نوشاد خان اس وقت بہت خوش ہیں کیونکہ انہوں نے جو خواب دیکھا تھا اس کے شرمندہ تعبیر ہونے کا وقت آن پہنچا ہے۔ جو وہ خود کبھی نہیں کر سکے اب ایک نہیں بلکہ ان کے دو بیٹے کرنے جا رہے ہیں۔ ریلوے میں ملازمت کرنے والے نوشاد … Read more