شاہد آفریدی کی بیٹی کی منگنی اس نوجوان کرکٹر سے ہوگی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کی منگنی کے معاملے پر شاہد آفریدی کی فیملی کا موقف سامنے آگیا ہے۔شاہد آفریدی فیملی کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کی فیملی نے بیٹی کا رشتہ مانگا ہے، دونوں خاندانوں کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں لیکن منگنی کی تقریب کیلئے کچھ وقت … Read more

پاکستان کے وکٹ کیپرعمر اکمل پر ایک سال کی پابندی اور 42 لاکھ 50 ہزار جرمانہ

لاہور، 26فروری(یواین آئی) پاکستان کے ٹسٹ کرکٹراور وکٹ کیپر عمر اکمل پر عالمی ثالثی عدالت نے 12 ماہ کی پابندی اور 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے عالمی ثالثی عدالت نے انڈیپنڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلہ کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈاور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنا یاہے … Read more

شاہنواز دھانی کی تیز رفتار بولنگ کے چرچے، ’اس نوجوان کے لیے دعا کریں‘

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کا میلہ کراچی میں سج چکا ہے جہاں شائقین کرکٹ کو روز کچھ بہترین پرفارمنسز دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ایسی ہی پرفارمنس منگل کی رات ہونے والے میچ میں دیکھنے کو ملی جہاں پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز … Read more

تتلی کی طرح اڑو، مکھی کی طرح ڈنک مارو، ثانیہ مرزاکی گلابی فراک مداحوں کو خوب بھاگئی

اسلام آباد:پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی گلابی فراک مداحوں کو خوب بھا گئی ہے . ثانیہ مرزا بہترین ٹینس کھلاڑی ہونے کے ساتھ خوش لباس بھی ہیں، ثانیہ مرزا اپنے پہناوے کو کتنی اہمیت دیتی ہیں یہ اندازہ اُن کی انسٹا گرام پوسٹس سے بھی لگایا جا … Read more

آئی پی ایل 2021: کرس مورس آئی پی ایل کی تاریخ کے سب مہنگے کھلاڑی بنے۔جانئے قیمت

  :انڈین پریمیئر لیگ 2021 کیلئے چنئی میں نیلامی ہورہی ہے ۔ اس نیلامی میں آئی پی ایل گورننگ کونسل نے کھلاڑیوں کی تعداد میں کمی کی ہے ، جس کے اب 192 کھلاڑی نیلامی میں شامل ہیں ۔ آٹھ فرنچائزی 61 جگہوں کو بھرنے کیلئے نیلامی میں شرکت کررہے ہیں ۔ نیلامی کی فہرست میں … Read more

اشون کی سنچری، ہندوستان نے انگلینڈ کو جیت کے لئے دیا 482 کا مشکل ہدف

چنئی، 15 فروری (یواین آئی) اسٹار آف اسپنر روی چندرن اشون نے پہلی اننگز میں پانچ وکٹ حاصل کرنے کے بعد ہندوستان کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری (106) مکمل کی جس کی بدولت ٹیم انڈیا نے اپنی دوسری اننگز میں 286 رن بنائے اور انگلینڈ کے سامنے دوسرے کرکٹ ٹسٹ میں جیت کے لئے … Read more

پہلے نماز باقی سارےکام بعدمیں۔۔۔پاکستانی کرکٹرکی دوران میچ نماز کی ادائیگی کی تصویروائرل

اسلام آباد: پاکستانی قومی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران پانی کے وقفے میں نماز پڑھنے کرنے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی . قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں محمد رضوان نے گراونڈ میں ہی مغرب کی نماز ادا کی … Read more

وسیم جعفر پر ٹیم میں مذہبی تفریق کرنے کے الزامات کی حقیقت کیا ہے؟

انت پرکاش بی بی سی انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق سپنر انیل کمبلے نے بدھ کو ریاست اتراکھنڈ کی کرکٹ ٹیم میں مبینہ طور پر مذہب کے نام پر تفریق پھیلانے کے الزام کا سامنا کرنے والے سابق انڈین کرکٹر وسیم جعفر کی حمایت میں ٹویٹ کیا تھا۔ 42 سالہ وسیم جعفر انڈیا کی جانب … Read more

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان 3 رنز سے کامیاب

(قدرت روزنامہ)پاکستان نے ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں محمد رضوان کی شان دار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر 0-1 کی برتری حاصل کرلی . قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کے … Read more

انگلینڈ نے پہلا ٹیسٹ 227 رنوں سے جیتا، ہندوستان کی راہ مشکل

چنئی: لیفٹ آرم اسپنر جیک لیچ (76 رن پر چار وکٹ) اور تیز گیند باز جیمس انڈرسن (17 رن پر تین وکٹ) کی خطرناک گیند بازی سے انگلینڈ نے ہندوستان کو پہلے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز منگل کو 227 رنوں کے بڑے فرق سے ہرا کر چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی … Read more

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو کلین سویپ کیا

راول پنڈی، 8فروری (یو این آئی) تیز گیند باز حسن علی (60رن پر پانچ وکٹ) اور شاہین آفریدی (51رن پر چار وکٹ) کی شاندار گیندبازی کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پانچویں اور آخری دن پیر کو 95رن سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز کو 2-0سے کلین سویپ … Read more

شاہد آفریدی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ کی وجہ سے خوش کیوں ہیں؟ دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی

پاکستانیی  قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی سب سے چھوٹی صاحبزادی ’عروہ‘نے چلنا شروع کر دیا ہے جس پر وہ بے حد خوش ہیں . تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک مختصر ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں … Read more

چنئی ٹیسٹ :روٹ کی 100 ویں ٹسٹ میں یادگار سنچری

چنئی ، 05 فروری (یواین آئی) انگلینڈ کے کپتان جوروٹ نے اپنے 100 ویں ٹسٹ میں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے روٹ نے یہ کارنامہ ہندوستان کے خلاف چنئی کے ایم چدمبرم اسٹیڈیم میں پہلے ٹسٹ کے پہلے دن جمعہ کے روز انجام دیا 30 سالہ روٹ تاریخ میں اپنے 100 ویں ٹسٹ … Read more

بھارتی کمنٹیٹر نے فواد عالم کو ‘ہندی فلموں کا ہیرو’ قرار دیدیا

نئی دہلی،لاہور (این این آئی)معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے قومی کرکٹر فواد عالم کا موازنہ ‘ہندی فلمی ہیرو’ سے کردیا۔کرکٹ کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے فواد عالم کی تعریف کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا۔انہوں نے کہا کہ فواد عالم ہندی فلموں کے ہیروکی طرح اپنے خلاف چلنے والے عوامل کا مقابلہ … Read more

18 فروری کو چنئی میں آئی پی ایل نیلامی ہوگی

ممبئی، 27 جنوری (یواین آئی) انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل ) کے 14 ویں ایڈیشن کے لئے نیلامی 18 فروری کو چنئی میں ہوگی۔ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے بدھ کے روز یہ تصدیق کی۔بی سی سی آئی نے گزشتہ 20 جنوری کو آٹھ فرنچائیزی کے ذریعہ ری ٹین کئے … Read more

پاکستانی گیندباز حسن علی نے گراونڈ میں ایسی حرکت کردی کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

کراچی :پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہو چکاہے جس کے پہلے روز کے کھیل کے اختتام تک پاکستان نےمہمان ٹیم کے 220 رنز کے جواب میں محض 33 رنز پر ہی 4 وکٹیں گنوا دی ہیں لیکن میچ کے دوران دلچسپ ترین صورتحال اس وقت … Read more

محمد سراج سمیت 6 کھلاڑیوں پر مہربان ہوئے آنند مہندرا، جانبازی کے لیے دیں گے انعام

ممبئی:آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کو چمچاتی ہوئی بارڈر-گواسکر ٹرافی اور پھر بی سی سی آئی کے ذریعہ بونس بطور انعام حاصل ہوا ہے، اس سے الگ بھی کئی طرح کے انعامات مل رہے ہیں۔ تازہ خبر معروف بزنس مین آنند مہندرا کی جانب سے موصول ہوئی ہے جنھوں نے آسٹریلیا میں … Read more

تیز گیند باز محمد سراج کی حیدرآباد میں آمد، والد کی قبر پر حاضری

حیدرآباد، 21/ جنوری(یواین آئی)آسڑیلیا میں کھیلی گئی ٹسٹ سیریز کے ہیرو حیدرآبادی تیز گیند باز محمد سراج کے شہر پہنچنے پر شاندار استقبال کیاگیاوہ ممبئی سے شمس آبادایرپورٹ پرآج صبح پہنچے انہوں نے اپنی پہلی مصروفیت کے طورپر والد کی قبر پر حاضری اور ان کے لئے دعائے مغفرت کی اس موقع پر وہ باپ … Read more

آسٹریلیا کے خلاف بھارت کی ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کامیابی

برسبین کے گابا میں کھیلے گئے بارڈر گاوسکر ٹرافی کے چوتھے میچ میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے چار میچوں کی یہ سیریز بھی 2-1 سے اپنے نام کر لی ہے۔ گابا کے میدان پر پہلی بار کسی ٹیم نے 300 رنوں سے … Read more

محمدسراج کو برسبین میں بھی نسلی تعصب کا سامنا

برسبین ، 15 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی ٹیم کے تیزگیندباز محمد سراج پر برسبین میں کھیلے جارہے چوتھے اور آخری ٹسٹ کے پہلے دن جمعہ کے روز اسٹیڈیم میں موجود شائقین کی جانب سےپھر نسل پرستانہ جملے کسے گئے۔ سراج پر اس سے پہلے سڈنی ٹسٹ کے دوران بھی نسلی تعصب پر مبنی جملوں کا … Read more

مسلمان کرکٹر نے محض 37 گیندوں پر ٹونٹی ٹونٹی سنچری سکورکرڈالی

ممبئی: کیرالا کے محمد اظہرالدین نے ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ سید مشتاق علی ٹرافی میں دوسری تیز ترین سنچری سکور کرڈالی، انہوں نے وانکھیڈے سٹیڈیم میں دھول کلکرنی کی زیرقیادت ممبئی کی ٹیم کے خلاف 37 گیندوں پر یہ سنگ میل عبور کیا ۔ اظہرالدین5 گیندوں کے فرق سے رشبھ پنٹ کا ریکارڈ نہ توڑ … Read more

سوربھ گانگولی کی صحت اب بہتر ہے ،معمول کے کام کاج میں تین سے چارہفتے لگیں گے

کلکتہ ، 03 جنوری (یواین آئی ) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گانگولی کی صحت اب بہتر ہے اور ان کا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے۔ لیکن انہیں معمول کے کام کاج میں تین سے چار ہفتے لگیں گے۔سابق ہندوستانی کپتان گانگولی جنوبی کلکتہ واقع بیہالا میں اپنی … Read more

بی سی سی آئی سربراہ سورو گنگولی کی طبیعت بگڑی، کولکاتا کے اسپتال میں داخل

نئی دہلی: بورڈ آف کرکٹ کنٹرول آف انڈیا (بی سی سی آئی) کے سربراہ اور ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سورو گنگولی کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد کولکاتا کے ووڈ لینڈ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس کی اطلاع خبررساں ایجنسی اے این آئی نے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گنگولی … Read more

ہندوستان 326رن پرآؤٹ،131رن کی بیش قیمتی سبقت

ملبورن ، 28 دسمبر ( یواین آئی) ہندوستان نے کپتان اجنکیا رہانے کی (112) سنچری اور آل راؤنڈر روندر جڈیجہ کی (57) نصف سنچری کی مدد سے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے باکسنگ ڈے ٹسٹ کے تیسرے دن پیر کو پہلی اننگز میں 326 رنز بنائے۔اور بیش قیمتی 131 رنزکی سبقت حاصل کرلی ۔ ہندوستان نے … Read more

عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ایک دن پچھتانا پڑے گا:محمد آصف

کراچی:سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ایک دن پچھتانا پڑے گا . میچ فکسنگ کیس میں محمد عامر کے ساتھ 5 برس کی پابندی کاٹنے والے آصف نے ایک برطانوی کرکٹ میگزین کو انٹرویو میں کہاکہ میں نے ٹیم میں واپسی کی … Read more

محمد عامر: اُدھر ڈوبا ادھر نِکلا اور پھِر ڈُوب گیا

محمد عامر۔۔۔ حالیہ برسوں میں پاکستان کرکٹ کا ایسا نام جو کبھی آسمانوں کی بلندیوں پر جگمگاتا رہا اور کبھی شرمندگی کی پستیوں میں غوطہ زن رہا۔ بالآخر دلبرداشتہ ہو کر قومی کرکٹ سے رستے جدا کر گیا۔ محمد عامر نے 2009 میں بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا تو آتے ہی اپنا لوہا منوا … Read more

دنیا کے اس اسٹار گیندباز کااچانک ریٹائرہونے کا اعلان

پاکستان کے مشہور و معروف تیز گیندباز محمد عامر نے محض 28 سال کی عمر میں کرکٹ کو الوداع کہہ دیا ہے۔ اس خبر کو سن کر سبھی حیران ہیں، کیونکہ وہ اچھی گیندبازی بھی کر رہے تھے اور وہ ابھی اس عمر میں ہیں جہاں کئی کرکٹر بین الاقوامی سطح پر کھیلنا شروع کرتے … Read more

کرکٹ کوائن کے نام سے نئی ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی متعارف کرا دی گئی

دوبئی( آن لائن )متحدہ عرب امارات میں قائم زیوریج کیپٹل فنڈز ہولڈنگ گروپ آف کمپنیز اور ہز ایکسیلنسی گروپ نے سسٹین ایکسچینج سے مل کر بلاک چین ٹیکنالوجی،سائبر ڈیفنس ٹیکنالوجی اور ہائی اینڈ فرایکشن ٹیکنالوجی سے جڑتے ہوئے تین بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاریکے ساتھ 35 متنوع اور 100 کے قریب کمپنیوں کے مابین … Read more