کورونا وائرس اور ہومیوپیتھی: انڈیا کی وزارت کی جانب سے ’کورونا وائرس کے ہومیوپیتھک علاج کے دعوے‘ پر وضاحت
انڈیا میں متبادل طریقۂ علاج کے فروغ کی وزارت ’آیوش‘ نے کہا ہے کہ اس نے کبھی بھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ کورونا وائرس کا ہومیوپیتھی میں علاج ممکن ہے۔ لیکن اس کے باوجود انٹرنیٹ پر اس طرح کے پیغام پھیلائے جا رہے ہیں کہ متبادل طریقۂ علاج سے کورونا وائرس سے نمٹا جا … Read more