کیا تبلیغی جماعت کے امیر مولانا سعد کاندھلوی نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے کی امداد دی؟ جانیے وائرل پیغام کی سچائی
ایک پوسٹ کے ذریعہ سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ مولانا سعد صاحب نے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ میں ₹ 1 کروڑ کا عطیہ کیا ہے۔ پیغام WhatsApp اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر گردش کر رہا ہے جس میں نیوز لیٹر نامی ایک اخبار کی ایک تصویر ہے، … Read more