ڈاکٹرز نور الحسن کے کامیاب آپریشن کے لیے پرامید

نور الحسن کے معالج ڈاکٹر معاذ الحسن نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ جمعے کی صبح نور الحسن کا آپریشن شروع کیا جائے گا، جو اڑھائی سے تین گھنٹے پر مشتمل ہو گا۔

یہ 6 عادات آپ میں ہیں، تو آپ کتنے ذہین ہیں جانیے

ایسا نظر آتا ہے کہ جدید سائنس ذہانت کے حوالے سے مخصوص اور روایتی رویوں کی نفی کرتے ہوئے ایسی عادات کے حامل افراد کو ذہین قرار دیتی ہے جن کا تصور کرنا مشکل ہوتا ہے۔ ویسے اس بات سے اختلاف نہیں کہ ذہین افراد اپنے دیگر ساتھیوں کے مقابلے میں کافی مختلف ہوتے ہیں … Read more

معدے کی جلن کے لیے غذا، آپ بھی جانئے

سینےاور معدے کی جلن کم کرنے کے لیے ایک گھریلو ٹوٹکا دودھ بھی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ مرغن اور مصالحے دار غذاؤں کی سوزش کم کرتا ہے۔ لیکن اب ماہرین نے اس کےسائنسی ثبوت پیش کردیئے ہیں۔ چکنائی والا یا چکنائی کے بغیر دودھ دونوں ہی مرچ مصالحوں کی … Read more

آئس نشے کے حوالے سے شہریار آفریدی نے بڑا دعویٰ کر دیا

وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے آئس نشے کے حوالے سے ایک نیا انکشاف کیا ہے۔ شہریار آفریدی نے بطور وزیر مملکت برائے داخلہ ایک نجی ادارے کی مسترد شدہ رپورٹ پر اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کی 75 فیصد طالبات اور 45 فیصد طالب علموں کو منشیات کا عادی قرار دیا تھا۔ … Read more

جسمانی و ذہنی کیفیات کی سناخت اب فیس بک سے ممکن

فیس بک پر صارفین جو کچھ بھی پوسٹ کرتے ہیں اس کا بغور مطالعہ کرکے 21 امراض اور جسمانی و ذہنی کیفیات کا جائزہ لیا جاسکتا ہے جن میں ذیابیطس، ڈپریشن، بلڈ پریشر، اور دماغی تناؤ وغیرہ شامل ہیں۔ پبلک لائبریری آف سائنس (پی ایل او ایس) ون میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں … Read more

کیا پھل کھانے سے واقعی گنج پن ختم ہوتا ہے؟

بالوں کے ایک ماہر کے مطابق اگر آپ کےبال تیزی سے گررہے ہیں تو پانچ ایسے پھل اس عمل کو سست کرسکتے ہیں جو خشکی سے بچاتے ہیں اور بالوں موٹا کرتے ہیں۔ یہ تمام پھل اب پاکستان میں پائے جاتے ہیں۔ بالوں کے بین الاقوامی ماہر ڈاکٹر بشر بزرا کہتے ہیں کہ اگرچہ مردوزن … Read more

کہیں آپ کے چاول اور چینی بھی پلاسٹک کے تو نہیں؟

رواں برس 10 جون کو کینیڈین ماہرین کی جانب سے کی جانے والی حیران کن تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ دنیا ہر بالغ فرد سالانہ 50 ہزار سے زائد پلاسٹک کے ذرات نگل رہا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ دنیا میں ہر جگہ پلاسٹک موجود ہے، جو ہوا میں بھی ذرات کی … Read more

ہمالیائی گلیشئرز آخر تیزی سے کیوں پگھل رہے ہیں؟

کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین نے ہمالیائی گلیشئرز سے متعلق 40 سالہ کا ڈیٹا مرتب کیا ہے، جس میں دو ہزار کلو میٹر کے علاقے کا سٹیلائٹ مشاہدہ بھی پیش کیا گیا ہے۔ جن میں چین، بھارت، نیپال اور بھوٹان کے علاقے بھی شامل ہیں۔

دنیا ایک عجائب خانہ ہے جہاں کچھ بھی ناممکن نہیں، جانئے کیسے

ایسا صحت مند شخص جس کا دل سیدھے ہاتھ اور جگر الٹے ہاتھ کی جانب ہے،انسانی جسم کے اندرونی اعضاء ایک خاص ترتیب سے نصب ہیں، دل بائیں جانب تو جگر دائیں طرف موجود ہے۔ انسانی جسم میں اندرونی اعضا کی انہی ترتیب کے باعث علاج ومعالجے کے تمام تقاضے پورے کیے جاتے ہیں تاہم … Read more

حکومت کا سگریٹ فروخت بنانیوالی کمپنیوں کے سامنے ہتھیارڈالنا ؟ انتہائی شرمناک خبرآگئی

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مئی کے آخر میں ہونیوالے کابینہ ڈویژن کے اجلاس میں سگریٹ پر ہیلتھ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا جس سے قومی خزانے میں 33بلین رقم کی جمع ہونا تھی ۔ جن میں سے 2 بلین ہیلتھ سیکٹر میں لگانے کا فیصلہ ہوا لیکن اسے بجٹ میں شامل نہیں کیا … Read more

موبائل فون کا بے تحاشا استعمال، کھوپڑی میں ہڈی کے ابھار نمودار

اسمارٹ فون کا بے تحاشا استعمال کئی طرح سے ہماری صحت کو متاثر کرسکتا ہے لیکن اب موبائل فون کا بے تحاشا استعمال انسانی ڈھانچے کو بھی متاثر کررہا ہے۔ لیکن یہ کیونکر ہورہا ہے؟ اس کا جواب دیتے ہوئے آسٹریلوی ماہرین نے کہا ہے کہ مسلسل گردن جھکانے سے کھوپڑی کے پچھلے نچلے حصی … Read more

گرین لینڈ کی برفانی تہہ اندازے سے کہیں زیادہ تیزی سے پگھل رہی ہے: نئی مطالعاتی رپورٹ

ناسا نے کہا ہے کہ ’’مطالعاتی رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ جس رفتار سے گلیشیئر پگھل رہے ہیں، اندازاً 200 سالوں میں گرین لینڈ کے علاقے سے برف کی 40 فی صد چادر چھٹ چکی ہوگی‘‘۔

خاتون کی آنت سے ایک فٹ لمبا کیڑا کیسے برآمد ہوا؟ پڑھیں اس خبر میں

چین میں گزشتہ دنوں ایک خاتون کے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں نے ایک فٹ لمبے طفیلی کیڑے کو دریافت کرکے دنگ رہ گئے۔ فوکس نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق 41 سالہ خاتون ایک دہائی سے زائد عرصے سے پیٹ درد کی شکایت کررہی تھی اور علاج کے لیے متعدد ڈاکٹروں سے رجوع بھی کرایا، … Read more

تن من اور روح کی ورزش، دل کو رکھے جوان

یوگا زندگی کا حصہ بنا کے دیکھئے یہ جسمانی اور سانس کی ورزش ہے جو ذہن اور بدن میں آکسیجن پیدا کرتی ہےاور یہ تن من اور روح کی ورزش ہے۔ یوگا سے صحت کو ملنے کے بھی متعدد فوائد ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ مادی اور روحانی زندگی میں تمام کامیابیوں کی بنیادی شرط … Read more

الٹراساؤنڈ مشین اب ایک کیپسول میں، تکلیف دہ اور پیچیدہ اینڈواسکوپی پر بھی انحصار کم

سائنسدانوں نے پوری الٹراساؤنڈ مشین کو ایک کیپسول میں سمودیا ہے جس کے بعد تکلیف دہ اور پیچیدہ اینڈواسکوپی پر انحصار کم ہوجائے گا۔ عین کیپسول کی جسامت کا یہ آلہ جسم کے باہر سے مقناطیس کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے یعنی مقناطیسی میدان سے اسے ایک مقام سے دوسرے پر منتقل کرسکتا ہے۔ … Read more

ڈپریشن اور لوگوں میں پائی جانے والی غلط فہمیاں

متعدد افراد کو ذہنی تشویش اور مایوسی (ڈپریشن) کا زندگی کے مختلف مراحل کے دوران سامنا ہوتا ہے جو جسمانی وزن بڑھانے کے ساتھ دیگر امراض کا خطرہ بھی بڑھا دیتا ہے۔ دنیا میں کونسا انسان ہے جو دکھ، مالیاتی مشکلات اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل کی بنا پر اس ذہنی کیفیت کا شکار … Read more

کیا 320 کلو کے نورالحسن کا وزن کم ہو سکے گا؟

نور الحسن کا وزن اتنا زیادہ ہے کہ انھیں لاہور منتقل کرنے کے لیے گھر کی بیرونی دیوار توڑ کر نکالا گیا، جب کہ ہیلی پیڈ تک انھیں مال بردار گاڑی کے ذریعے پہنچایا گیا۔

کیا آپ بھی دماغی اور دیگر خطرناک بیماریوں سے بچنے کیلئے روزانہ برش کرتے ہیں

بعض ناقابلِ تردید شواہد سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ منہ کی صحت اور دماغی امراض کے درمیان ایک تعلق پایا جاتا ہے۔ اب اس بات کو آگے بڑھاتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ باقاعدگی سے دانتوں کو صاف رکھنے سے الزائیمر اور دیگر دماغی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔ ناروے کی … Read more

نیویارک‘ دنیا کے سب سے وزنی بچے کی پیدائش، ماں بیٹا صحتمند

نیویارک: 17 جون(ایجنسیز) امریکی خاتون نے دنیا کے وزنی ترین بچے کو جنم دے کر ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ خاتون کے ہاں اس سے قبل 2016 میں بھی 11 پاو¿نڈ کے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔ سرجن کا کہنا تھا کہ وزنی بچے کی پیدائش ماں کی جنیات کی وجہ سے ہی ممکن ہے۔میڈیا … Read more

پاکستان ایڈز کے پھیلاؤ میں ایشیا پیسیفک کا دوسرا بڑا ملک

ایچ آئی وی ایڈز سے بچنے کے لیے حفاظتی طریقوں کو بہتر بنانے اور ایچ آئی وی کے مریضوں کو معاشرے کے امتیازی سلوک سے بچانے کے لیے لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

اے سی کے بغیر گرمی سے بچانے میں مددگار آسان ٹپس

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ گرم موسم کو برداشت کرنا کسی کے بس کی بات نہیں بلکہ اکثر راتوں کی نیند بھی آنکھوں سے روٹھ جاتی ہے۔ ہر وقت پسینے کا اخراج الگ پریشان کرتا ہے اور لوڈشیڈنگ اس مشکل کو مزید بڑھا دیتی ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ائیرکنڈیشنر کے بغیر … Read more

دنیا کی آبادی 2050ء تک 10 ارب تک پہنچنے کا امکان

آئندہ 31 برسوں میں آبادی میں متوقع اضافے کے اعتبار سے سرِ فہرست ملکوں میں پہلے نمبر پر بھارت، دوسرے پر نائیجیریا اور تیسرے پر پاکستان ہے۔

پاکستان کے 40 فی صد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں: سروے

سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر 10 میں سے 4 بچے غذائی کمی کا شکار ہیں۔ غذائی کمی میں مبتلا بچوں کی تعداد 40 اعشاریہ دو فی صد ہے جن میں لڑکوں کی تعداد زیادہ ہے۔

بچے بیمار، ویکسین کمروں میں بندد، سندھ محکمہ صحت کا جانیے حال

بچے بیمار ہوتے رہے اور ویکسین بند کمروں میں خراب ہوتی رہی، اسکول کے بچوں کو ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے لیے خریدی گئیں 24 ہزار ویکسینز تاحال استعمال نہ ہوسکیں۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں اسکول کے بچوں کو ہیپاٹائٹس سے بچانے کے لیے دو سال قبل بڑی مقدار میں حکومت نے ویکسین خریدی تھی … Read more

انشورنس سیکٹر سے متعلق ہوا اہم فیصلہ

 سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے انشورنس سیکٹر کے فروغ کے لیے اصلاحات کے تحت وفاقی حکومت کو ملک کے تمام نجی اداروں کے ملازمین کے لیے صحت بیمہ کو لازمی قرار دینے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ ایس ای سی پی حکام کا کہنا ہے کہ ایس ای سی پی نے … Read more

بھولنے کی بیماری کا تعلق، دانت صاف کرنے سے

ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ باقاعدگی سے دانتوں کو صاف رکھنے سے الزائیمر اور دیگر دماغی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔ ناروے کی یونیورسٹی آف برجن کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ روزانہ دانتوں کو صاف رکھتے ہوئے نہ صرف آپ اپنے دانت بچاسکتے ہیں بلکہ خود کو الزائیمر سمیت کئی امراض سے بھی … Read more

جھلملاتی روشنیوں کے صحت پر کیا ہیں اثرات ؟ جانیے اور دوسروں کو بھی آگاہ کیجیے

پارٹی ہو یا شادی کی تقریب، رنگ برنگی جھلملاتی روشنیاں اس تقریب کی سجاوٹ کا حصہ ہوتی ہیں جس سے تقریب کو چار چاند لگانے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ روشنیاں صحت پر کیا اثرات مرتب کرتی ہیں؟ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ رنگ برنگی جھلملاتی تیز روشنیاں … Read more

ایبولا کے دنیا میں پھیلنے کا خطرہ نہیں: ڈبلیو ایچ او

کانگو میں پھیلنے والی ایبولا کی حالیہ وبا سے گزشتہ سال اگست سے اب تک 2100 سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ ان میں 1411 افراد اب تک موت کا شکار ہوئے ہیں۔