وٹامن ڈی کی کمی ، بیماریاں اور اسکا موثر حل
ہمارے جسم کو صحت مند رہنے کے لیے مختلف وٹامنز اور معدنیات کی ضرورت ہوتی ہے۔ انہی میں سے ایک وٹامن ڈی بھی ہے جس کے حصول کا سب سے آسان ذریعہ سورج کی روشنی ہے۔ وٹامن ڈی ہماری ہڈیوں کی مضبوطی اور اعصاب کی نشونما کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اس کی کمی ہمارے … Read more
ان دنوں کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ اس کی ایک وجہ تو بحیرۂ عرب میں بننے والا ‘وایو’ نامی طوفان ہے جس نے اس وقت سمندری ہواؤں چلنے سے کو روکا ہوا ہے۔
بھارتی خلائی ادارے نے 2022 میں اپنے تین خلاباز بھیجنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ بھارت کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنی پہلی انسانی خلائی پرواز روانہ کرے گا تو اس کے لیے اسے ایک اپنے خلائی اسٹیشن کی ضرورت ہو گی۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق 2016 کے دوران کلائمیڈیا، گنوریا، ٹرائکوموناسس اور سفلسس جیسی بیماریوں کے 37 کروڑ ساٹھ لاکھ کیسز سامنے آئے۔