ایسا پھل جو مرد کی قوت کو چالیس افراد کے برابر کر دیتا ہے
انسان کے دل و جسم کو تقویت دینے والی بے شمار جڑی بوٹیوں اور پھلوں کا ذکر طب نبویؐ میں ملتا ہے . تفصیلات کے مطابق ’’بہی ‘‘ ایسا پھل ہے جس کی شکل صورت سیب اور آڑو سے ملتی ہے . اس پھل کا ذکر احادیث مبارکہ میں کئی جگہ پر موجود ہے . … Read more
کرونا وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ وائرس مزید نو ممالک تک پہنچ چکا ہے جن میں آذربائیجان، میکسیکو اور نیوزی لینڈ بھی شامل ہیں۔
ایرانی حکومت کی طرف سے یونیورسٹیز میں کی جانے والی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔