یونیورسٹی آف مانچسٹر کے سائنسدانوں نے کھانسی کا بتا دیا آسان علاج
آپ کے اردگرد بھی کئی افراد ایسے ہوں گے جو بظاہر صحت مند دکھائی دیتے ہیں لیکن مسلسل کھانسی ان کا پیچھا نہیں چھوڑتی۔ اس دیرینہ بیماری کے خلاف ایک مؤثر دوا بنائی گئی ہے جسے جیفاپکسنٹ (ایم کے 7264) کا نام دیا گیا ہے۔ دنیا میں 10 فیصد بالغ اور بظاہر صحت مند افراد … Read more
انڈس اسپتال کے احاطے میں 2018 سے ایک ہال میں قائم ‘انڈس کے ستارے’ نامی اسکول ایسے بچوں کو تعلیم دے رہا ہے جنہیں کوئی اسکول داخلہ دینے کو تیار نہیں ہوتا۔
ایرج حریرچی ایک روز قبل نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا تھا کہ ایران میں کرونا وائرس کی روک تھام کی صورتِ حال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔
بحیرہ روم کے کھانے، ان ممالک کے دسترخوان سے تعلق رکھتے ہیں جو بحیرہ روم کے ارد گرد واقع ہیں جن میں اٹلی، یونان، سپین، شمالی افریقہ کے ممالک جیسے الجیریا، لیبیا اور مراکش شامل ہیں۔
اٹلی میں اب تک چار اور ایران میں 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایران کے 14 صوبوں میں اسکول، یونیورسٹیز اور ثقافتی مراکز بند رکھنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ سنیما ہالز اور تمام ثقافتی پروگراموں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
جیسے جیسے دنیا کے مختلف حصوں میں یہ مرض ظاہر ہو رہا ہے، ماہرین کو یہ کھوج لگانے میں دشواری پیش آ رہی ہے کہ وہاں وہ کون شخص تھا جو نئی جگہوں پر وائرس پھیلانے کا سبب بنا۔
"ان کے انسانی نفسیات پر اثرات کے بارے میں کی گئی مختلف تحقیقات کے نتائج بہت حد تک ایک دوسرے سے متصادم ہیں۔”
پنجاب ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے ریکارڈ کے مطابق غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث ڈاکٹر پہلے بھی کئی کیسز میں ملزم رہے ہیں اور کم وبیش 18 ماہ جیل میں بھی قید رہ چکے ہیں۔
پیدائش کے بعد دو سال تک بچے کے دماغ میں اسپیچ سینٹر تیار ہو جاتا ہے۔ اگر بچہ سن نہیں رہا تو اس کا اسپیچ سنٹر تیار نہیں ہو گا، جس کے بعد وہ پوری زندگی نہ تو سن سکے گا اور نہ ہی بول سکے گا۔