ناشتے میں کیا ہونا چاہیے، حلوہ پوری، ڈبل روٹی، سیریل یا کچھ اور

غذائی ماہرین کہتے ہیں کہ آپ کھانے پینے میں سادگی اور اعتدال کو جتنا زیادہ اپنائیں گے، آپ کی صحت کے لیے اتنا ہی بہتر ہو گا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں