ایک کام لازمی کریں ورنہ آپ کی جان خطرے میں پڑسکتی ہے،سائنسدانوں نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا
یہ بات ہر شخص جانتا ہے کہ ورزش کرنا بے بہا طبی فوائد کا حامل ہے تاہم اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں جاگنگ کا ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ جان کر ہر شخص اس پر عمل کرنے لگے گا۔ سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ہفتے میں صرف ایک بار 50منٹ کے لیے … Read more
یورپ کے کئی ممالک کی حکومتیں اور میڈیکل انشورنس کمپنیاں ہومیوپیتھی کو غیر مؤثر علاج کا طریقہ قرار دے کر اس پر خرچ ہونے والی رقم دینے سے انکار کرتی ہیں
عمومی طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کار کی پچھلی نشست پر بیٹھ کر سفر کرنا ہے تو بیلٹ باندھنے کی ضرورت نہیں اور یہ صرف اگلی سیٹ پر بیٹھنے والوں کے لیے ضروری ہے۔
آکسیجن بار سے زیادہ تر درمیانی عمروں کے افراد اور بزرگ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ بار میں ایک فرد کو 15 منٹ تک مسلسل آکسیجن فراہم کی جاتی ہے جس کے عوض 300 روپے وصول کیے جاتے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت ایسے میں الیکٹرانک سگریٹ کی مارکیٹنگ اور فروخت سے متعلق مزید سخت ضوابط بنانے پر زور دیا ہے جب اس پراڈکٹ کے مزید ممکنہ مضر اثرات سے متعلق معلومات سامنے آ رہی ہیں۔
اس سال اپریل میں ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے کہا تھا کہ وہ چین کی موٹر ساز کمپنی فوٹان کو فیول سیل گاڑیوں کے سپیئر پارٹس فراہم کرے گی تاکہ چین میں فیول سیل گاڑیوں کی صنعت کو فروغ مل سکے۔
جمعرات کے ٹیسٹ کے متعلق بتایا گیا ہے کہ مریخ کی سطح پر اتارنے کے لیے بنائی جانے والی روبوٹک گاڑی رکاوٹوں سے بچنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور ناہموار زمین پر بخوبی چل سکتی ہے۔
نجی شعبے میں بھی بیڑی پر چلنے والے طیارے بنانے پر کام ہو رہا ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ اس کا الیکٹرک طیارہ بنانے کا مقصد پرائیویٹ شعبے کو رہنمائی فراہم کرنا ہے۔
دس ہفتے کی عمر کا یہ کتا ریاست میزوری میں جانوروں کی ایک پناہ گاہ ’میکس مشن‘ میں پہنچا دیا گیا ہے جو خصوصی مدد کے طلبگار کتوں کیلئے شہرت رکھتا ہے۔
’سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول‘ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ الیکٹرونک سگریٹس سے اب تک 2051 پھیپھڑوں میں زخم کے معاملات سامنے آچکے ہیں اور اب تک ویپنگ کے باعث 39 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔
مصر میں کھدائی کے دوران کئی بلیوں کے حنوط شدہ ڈھانچے ملے ہیں، تاہم بڑے سائز کے شیر کا ڈھانچہ ملنا غیر معمولی دریافت ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قدیمی زمانے میں شیر کو مقدس سمجھا جاتا تھا۔
اسپین کے محکمۂ صحت نے جنسی تعلق کے نتیجے میں ایک شخص کے ڈینگی سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ دنیا میں اب تک سامنے آنے والا اپنی نوعیت کا یہ پہلا کیس ہے۔