انسانوں کی اوسط عمر کم کیوں ہوتی جا رہی ہے ؟ جانیے اس معلوماتی رپورٹ

ہر گزرتی دہائی کے ساتھ انسانوں کی اوسط عمر کم کیوں ہوتی جا رہی ہے ؟ خصوصی معلوماتی رپورٹ سامنے آگئی
 دو صدیوں کے بہترین حصے میں لوگوں کی متوقع عمر بہت تیز اور مستقل شرح سے بہتر ہو رہی ہے۔ سنہ 1840 کی دہائی میں لوگوں کی اوسط عمر 40 برس سے زیادہ نہیں ہوتی تھی لیکن پھر وکٹورین دور کے دوران غذائیت، صحت اور رہائش کی سہولیات اور صفائی ستھرائی میں بہتری کا مطلب سنہ 1900 کی دہائی کے…

یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے. جس میں ادارہ نے کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سچ نیوز پاکستان – اصل لنک

Leave a comment