ناسا نے مستقبل کا الیکڑک طیارہ پیش کر دیا

نجی شعبے میں بھی بیڑی پر چلنے والے طیارے بنانے پر کام ہو رہا ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ اس کا الیکٹرک طیارہ بنانے کا مقصد پرائیویٹ شعبے کو رہنمائی فراہم کرنا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں