پربھنی ضلع کے سیلو شہر میں روزہ دار مسلم نوجوان پر ہجوم کا جان لیوا حملہ،ویڈیو بھی دیکھیں
سیلو: (ابرار بیگ):مسلمانوں کے خلاف ہندوؤں میں کس قدر نفرت پیداکردی گئی ہے کہ معمولی معمولی بات کو لے کر مسلمانوں کو موب لنچنگ کا نشانہ بنانے کی کوششیں اب چھوٹے چھوٹے شہروں میں بھی ہونے لگی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ سیلو میں پیش آیا جہاں پر بس میں سفر کے دوران انجانے میں … Read more