ناندیڑ سے پربھنی جاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص کا بازو کندھے سے کٹ گیا

ناندیڑ:7/جون ۔( ورقِ تازہ نیوز)آج 07 جون 2023 کو صبح 6:30 بجے کے درمیان ناندیڑ سے پربھنی جاتے ہوئےتندور – پربھنی ایکسپریس (TDU PBN ایکسپریس) ٹرین نمبر۔ (17663) اس ایکسپریس کی۔ زد میں آنے سے نامعلوم شخص کا ہاتھ کٹ گیا ہے۔

حادثہ چوڈاوا اسٹیشن سے تھوڑا آگے اور پورنا جنکشن کے قریب پیش آیا۔اس دوران معلوم ہوا کہ اس شخص کا بازو کندھے سے جدا ہو گیا تھا۔

قارئین تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح اس شخص کا ہاتھ کندھے سے کٹ گیا ہے۔یہ شخص زندہ ہے یا نہیں اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading