نتیانند کے خیالی ملک کیلاسا کی سفیر اقوام متحدہ پہنچ گئی، دنیا حیران، کون ہے یہ عورت؟

جنیوا/نیویارک: یکم /مارچ (ایجنسیز)سوئزر لینڈ کے شہر جنیوا میں منعقدہ اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں جب نتیانند کے خیالی ملک کیلاشا کے نمائندے سامنے آئے تو لوگ حیران رہ گئے۔ اس اجلاس میں سادھوی جیسے لباس میں سفارتکاروں کے درمیان بیٹھی یہ خاتون کون ہے؟:کیا نتیانند کے خیالی ملک کو واقعی دنیا کے دیگر … Read more

درخت کی شاخ پر جن کی تصویر کس ملک کے سربراہ نے شیئر کر دی

میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل نے اپنے ٹویٹ میں درخت پر موجود جن کی تصویر شیئر کر دی ۔ اس تصویر پر دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر تنقید کی گئی۔ ذرائع ابلاغ کی ویب سائٹس پر صدر کے اس اقدام پر طنز کی ایک مہم شروع کر دی گئی ۔ اس معاملہ کی بازگشت … Read more

مشہور ڈاکٹر کی 4 خواتین سے خفیہ شادی کا بھانڈہ 24 سال بعد کیسے پھوٹا؟

ایک عجیب وغریب واقعے نے مصر میں سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر بحث چھیڑ رکھی ہے جہاں مقامی عدالت نے 4 خواتین سے اپنی شادی چھپانے والے مشہور ڈاکٹر کو قید کی سزا سنائی ہے۔ ان میں سے بعض خواتین چوبیس سال سے اس کے عقد میں تھیں اور ان کے بطن سے اس … Read more

دلہن کا گھونگھٹ اٹھاتے ہی مچا ہنگامہ،دولہے کی خودکشی کی دھمکی

سنبھل:اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں ہونے والی شادی میں دھوکہ دہی کا انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ لڑکی کے فریق نے چھوٹی بیٹی کی بجائے بڑی بیٹی سے شادی کرادی ۔ جب سسرال کے گھر میں چہرہ ظاہر کرنے کی رسم کے دوران دلہن کا نقاب اٹھایا گیا تو کہرام مچ … Read more

چینی سائنسدانوں نے سالانہ 18 ٹن دودھ دینے والی ’سپر گائے‘ تیار کرلی

بیجنگ:(ایجنسیز) چینی ماہرین حیاتیات نے پہلی بار بڑی مقدار میں دودھ پیدا کرنے کرنے والی ہولسٹین گائے کی کلوننگ کی ہے جو سالانہ 18 ٹن دودھ پیدا کر سکتی ہے۔اخبار ’گلوبل ٹائمز‘ کے مطابق چین کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ فاریسٹری کے سائنسدانوں نے جانور کے کان کے ٹشو کا استعمال کرتے ہوئے … Read more

یوپی میں 70 سالہ خسر نے 28 سالہ بہو سے شادی کرلی : فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل

گورکھپور: ایک حیرت انگیز واقعہ میں یہاں موضع چھپیااومارومیں ایک70 سالہ شخص نے اپنی 28 سالہ بہو سے شادی کرلی۔ اس جوڑے کی تصاویرسوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی ہیں۔برہال گنج پولیس اسٹیشن میں بحیثیت چوکیدار کام کررہے کیلاش یادو کی بیوی کا12سال قبل دیہانت ہوگیاتھا۔ کچھ عرصہ بعد اس کے تیسرے بیٹے کابھی دیہانت ہوگیا۔کیلاش نے … Read more

دوہزار کی نوٹ کی طرح شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

حیدرآباد: دوہزارروپئے کی کرنسی نوٹ کی طرح شادی کا کارڈ ان دنوں دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر بحث کا موضوع بناہوا ہے۔ یہ شادی کاکارڈمشرقی گوداوری ضلع میں تیار کیاگیا ہے۔راجہ مہیندراورم کے اے وینکٹیش نے اپنی چھوٹی بیٹی ابھی نوی کی شادی کے سلسلہ میں … Read more

وہ لڑکی جس کی زبان لمبی نہیں شاید سب سے لمبی ہے۔ویڈیو دیکھیں

نامناسب الفاظ کا استعمال کرنے والے او ر دوسروں کی توہین کرنے والے کو عام طور پر کہا جاتا ہے کہ اس کی زبان بہت لمبی ہے تاہم کیا آپ نے واقعی کسی ایسے شخص کو دیکھا ہے جس کی زبان انتہائی لمبی ہو۔ ایڈریان ایسی خاتون ہے جس کی زبان انتہائی لمبی ہے۔ اس … Read more

کاروان عقاب اسپورٹس ڈے 2023

کاروانِ عقاب IYF(اسلامک یوتھ فیڈریشن) کی چلڈرن ونگ ہے۔ جس کے ذریعے بچوں میں تعلیمی جسمانی اور اخلاقی تربیت کا کام سر انجام دیا جاتا ہے، اور ساتھ ہی بچوں کو اسلام کی بنیادی تعلیمات سے واقف کرایا جاتا ہے، تاکہ وہ اپنے مستقبل کو سنوارے اور پاک و صاف کردار کے مالک بنیں،اسی طرح … Read more

جہاز میں ایر ہوسٹس سے مسافر نے عجیب مانگ کردی، ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: کچھ دنوں سے دنیا بھر میں کئی ایئر لائنز کے ایک سے زیادہ کیس دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک ایسی ہی عجیب و غریب ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھنے کے بعد آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔دراصل فلائٹ میں بیٹھا ایک شخص ایئر ہوسٹس سے ایسی درخواست … Read more

تیلنگانہ میں شرابی شخص اشتہار کے بورڈ سے لٹک گیا ۔ویڈیو وائرل

سدی پیٹ: تلنگانہ کے سدی پیٹ علاقہ میں جمعرات کو سوشل میڈیا پر "اشتہاری بل بورڈ سے لٹکے ایک شخص” کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ جانکاری پولیس نے دی ہے۔ اس ڈرامائی واقعہ کی اطلاع بدھ کو اس وقت ملی جب بل بورڈ سے … Read more

وہ ملک جہاں ایک سال میں کوئی بینک ڈکیتی نہیں ہوئی

کوپین ہیگن: ڈنمارک میں تاریخ رقم ہوگئی جہاں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے جبکہ پورے سال کے دوران ملک میں کوئی بینک ڈکیتی ریکارڈ نہیں کی گئی۔ ڈان اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق ملک کی فنانس ورکرز یونین نے اپنے ایک بیان کوئی بینک ڈکیتی نہ ہونے کو رپورٹ کرتے ہوئے کہا کہ … Read more

پاکستان کے جان محمد کی بچوں کی سنچری مکمل کرنے کی خواہش، فی الحال 60 بچوں کے والد ہے

کوئٹہ: پاکستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے کثیر الاولاد شخص جان محمد کے ہاں ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے۔نئی ولادت کے بعد جان محمد کے ہاں بچوں کی مجموعی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے ان میں سے 55 بچے حیات ہیں۔ جان محمد کے ہاں 60 بچوں کی ولادت تین … Read more

ادھار کی رقم واپس کرنے سے بچنے کیلئے خاتون نے خود کی موت کا کھیل کھیلا

ادھار لے کر اکثر لوگ غائب ہو جاتے ہیں تاکہ ادھار کی ادائیگی سے بچا جاسکے، لیکن انڈونیشیا کی ایک خاتون نے ادھار کی ادائیگی سے بچنے کے لے اپنی ہی موت کا ڈرامہ رچا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’لیزا‘ نامی ایک خاتون نے کمیٹی کے نام پر 364 ڈالرز کی رقم … Read more

ویڈیو : ملیئے 102 بچوں کے والداور10بیویوں کے شوہر موسیٰ ہسایہ سے!

کمپالا: یوگنڈا میں 102 بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے انہوں نے مزید بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی اخبار دی سن کی خبر کے مطابق یوگنڈا کے لوساکا سے تعلق رکھنے والے موسیٰ ہسایہ نے اب بچے پیدا کرنے کے قابل اپنی بیویوں کو مانع … Read more

مرغی نے ایک دن میں 31 انڈے دیئے ،وجہ یہ رہی

باسوٹ میں مونگ پھلی اور لہسن کھانے کی شوقین مرغی نے ایک دن میں 31 انڈے دے کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ مرغی کو کسی قسم کی بیماری نہیں ہے اور یہ مکمل طور پر صحت مند ہے۔ خیال رہے کہ باسوٹ کے رہنے والے گریش چندر بودھانی … Read more

مکڑی نے سانپ کو جال میں پھانس کر مار ڈالا ویڈیو وائرل

حیدرآباد: مکڑی ایک سانپ کا شکار کرتی نظر آ رہی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر آپ کو ایک لمحہ کیلئے بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا. یہ ویڈیو آپ کو ضرور حیران کر دے گی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح … Read more

سڑکوں پر بھیک مانگ کر گزارا کرنے والا 11 سالہ شاہ زیب نکلا لکھ پتی

دیوبند:16/ ڈسمبر(ایجنسیز) یوپی کے سہارنپور سے ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ جہاں بھیک مانگ کر گزارا کرنے والا 11 سالہ معصوم لکھ پتی نکلا۔ دراصل، کورونا کے دور میں اس کی ماں کی موت ہو گئی تھی، اس کے بعد اسے پیٹ بھرنے کے لئے بھیک مانگنی پڑ رہی تھی۔ لیکن وصیت میں … Read more

اب مارکیٹ میں مشہور ہو رہا ‘قیدی چائے والا ٗویڈیوبھی دیکھیں

مظفر پور:(ایجنسیز)بازار میں دلچسپ نام کے ساتھ لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچنے والی چائے دکانوں کی تعداد دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ایم بی اے چائے والا، گریجویٹ چائے والی، بے وفا چائے والا نے تو سوشل میڈیا کے ذریعہ خوب شہرت حاصل کر لی ہے، اب مارکیٹ میں ایک نیا … Read more

مگر مچھ کا لباس اوڑھ کر آدمی نے مگر مچھ کی ٹانگ کھینچی، ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: سوشل میڈیا پر عجیب وغریب ویڈیوز کی کمی نہیں ہے اور یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ یہ ویڈیو اس کی بہترین مثال ہے۔واضح رہے کہ ایک شخص کی جانب سے مگر مچھ کا لباس پہن کر رینگنے والے جانور کو چھیڑنے اور اُس کی ٹانگ کھینچنے کا ویڈیو منظر عام پر آیا ہے … Read more

سرپھرے عاشق نے منگنی سے چند گھنٹے قبل لڑکی کو گھر سے اغوا کر لیا۔ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: ایک فلم کے منظر کی طرح ایک سر پھرے عاشق نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ لڑکی کے گھر میں داخل ہوتا ہے اور اس لڑکی کو زبردستی اٹھاکر لے جاتا ہے جبکہ اس لڑکی کی چند گھنٹوں بعد منگنی ہونے والی تھی۔ یہ لڑکی ایک ڈاکٹر بتائی جاتی ہے۔ یہ واقعہ جمعہ کو شہر … Read more

رشتہ داروں کے سامنےا سٹیج پربرقعہ پوش نے دولہے کوگلے لگایا اورپھر۔۔۔۔۔ویڈیودیکھیں

ابھی شادیوں کا سیزن چل رہا ہے۔ دوست احباب اور رشتہ دار سبھی شادیوں میں شرکت کے لیے بے تاب ہوتے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا ہے۔ دراصل، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ برقعہ پوش … Read more

جدہ: سیلابی پانی میں پھنسے شخص کی نماز کی ویڈیو توجہ کا مرکز

جدہ: سعودی عرب کے شہر جدہ میں میں دو روز قبل ہونے والی طوفانی بارش کے دوران ایک شہری کی سیلابی ریلے کے درمیان نماز ادا کرنے کی ویڈیو عوام کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔سیلابی ریلے میں نماز کی ادائیگی کی یہ ویڈیو جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیل رہی … Read more

بیٹی کی شادی کی تقریب میں بیوی کو ’’طلاق مبارک‘‘ کا اعلان

قاہرہ: مصر میں ایک شخص نے بیٹی کی شادی کی تقریب میں مائک پر اچانک بیوی کو ’طلاق مبارک‘ کا اعلان کر کے حاضرین کو ششدر کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے دمیاط گورنری میں ایک شخص نے بیٹی کی شادی کے روز ہال میں ہی بیوی کو طلاق دینے کا … Read more

انڈیا کا ہم جنس پرست جوڑا نورا اور عدیلہ: ’ہم ابھی شادی شدہ نہیں لیکن ہم شادی کرنا چاہتی ہیں‘

’اب ہمیں آزادی مل گئی ہے، ہم اپنے خوابوں کے مطابق اب زندگی گزار سکتی ہیں۔‘عدیلہ نسرین اور فاطمہ نورا اس سال کے شروع میں اس وقت سرخیوں میں آئیں جب جنوبی انڈیا کی ریاست کیرالہ کی ایک عدالت نے دونوں خواتین کو ان کے والدین کی طرف سے زبردستی علیحدہ کرنے کے بعد دوبارہ … Read more

شادی شدہ شخص دوسری شادی کے پھیروں کے وقت گرفتار

کشی نگر: اترپردیش کے ضلع کشی نگر جمعہ کی شام ہاٹا نگر کے وشوکرما مندر احاطے میں ایک شخص شادی کے لئے پھیرے لینے ہی والا تھا تبھی پولیس وہاں پہنچ گئی۔ پولیس دولہا سمیت خاندان کے دیگر اراکین کو پکڑ کر تھانے لے آئی۔موصول اطلاع کے مطاق نوجوان پہلے ہی شادی شدہ ہے اور … Read more

سانپ کو بھگانے کے لیے خاتون نے چپل ماری ،مگر سانپ چپل لے کر بھاگ گیا، ویڈیو دیکھ کر لوگوں کے چکرا گئے

انڈین فاریسٹ سروس کے افسر پروین کاسوان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو حیران کن وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس میں ایک سانپ کو چپل کے ساتھ رینگتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ سانپ کو چپل کے ساتھ کیا دلچسپی ہے، یہ بالکل نامعلوم ہے، لیکن وائرل ویڈیو انٹرنیٹ … Read more

ریسٹورنٹ نے سال 1985 کا کھانے کا بل شیئر کر دیا، شاہی پنیر اور دال مکھنی کی قیمت دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے

نئی دہلی: ہم میں سے اکثر لوگ باہر ریستوراں یا کیفے میں کھانا پسند کرتے ہیں۔ لیکن آج کل بہت سے لوگ چھوٹے حصوں اور بہت زیادہ قیمتوں کے بارے میں شکایت کرتے ہیں۔ اور اس میں ٹیکس بھی شامل کیا جاتا ہے۔ جو ہمارے بجٹ کے موافق نہیں ہوتا۔ آج ایک وقت کے کھانے … Read more