وہ ملک جہاں ایک سال میں کوئی بینک ڈکیتی نہیں ہوئی

کوپین ہیگن: ڈنمارک میں تاریخ رقم ہوگئی جہاں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے جبکہ پورے سال کے دوران ملک میں کوئی بینک ڈکیتی ریکارڈ نہیں کی گئی۔

ڈان اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق ملک کی فنانس ورکرز یونین نے اپنے ایک بیان کوئی بینک ڈکیتی نہ ہونے کو رپورٹ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ برسوں میں کولڈ ہارڈ کیش کا استعمال کم ہوا ہے۔

فنانس ورکرز یونین کے نائب صدر اسٹین لونڈ اولسن کا اس مثبت صورتحال پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کیش لیس سوسائٹی کے تیزی سے بڑھتے رجحان نے بینکوں کو کیش رقم سے متعلق اپنی خدمات کو کرنے پر مجبور کردیا ہے جس کی وجہ سے ڈاکوؤں کے لیے لوٹ مار کرنے کے ممکنہ مواقع بہت کم رہ گئے ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading