سلمان خان پر سابقہ گرل فرینڈ نے لگائے سنگین الزامات

بالی ووڈ فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ سومی علی ایک بار پھر سرخیوں میں آگئی ہیں۔ سومی علی نے ایک بار پھر بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کو نشانہ بنایا ہے۔ سومی نے سلمان کے ساتھ ایک تھرو بیک تصویر شیئر کی اور ان پر حملہ کرنے کا الزام لگایا۔ لیکن پھر … Read more

ٹائیگر 3.سلمان خان 30 سال بعد اس ایکٹرس کیساتھ نظر آئیں گے

سلمان خان اور ریوتی کی فلم ‘لو Love’ کو ریلیز ہوئے 30 سال گزر چکے ہیں۔ ان دونوں اداکاروں نے سلور اسکرین پر محبت کا جادو بکھیر دیا جسے ناظرین آج بھی پسند کرتے ہیں۔فلم کا گانا ‘ساتھیا تم نے کیا کیا’ اب بھی رومانوی گانوں کی ٹاپ لسٹ میں شامل ہے۔ تاہم اس فلم … Read more

دلیپ کمار کے 100ویں یومِ پیدائش پر فلم فیسٹیول کا اعلان

ممبئی :آئندہ 11 دسمبر کو شہنشاہِ جذبات کے نام سے مشہور بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کی پیدائش کو 100 سال مکمل ہو جائیں گے۔ اس موقع پر فلمساز شیویندر سنگھ ڈونگرپور کےذریعہ قائم ’فلم ہیریٹج فاؤنڈیشن‘ کی طرف سے فلم فیسٹیول کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے تحت مرحوم محمد یوسف خان عرف … Read more

پاکستانی اداکار فہد نے اداکار گووندا کے پاوں کیوں چھوئے ؟

چند روز قبل پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ دبئی میں ایک ایوارڈ نائٹ میں شریک ہوئے۔ یہاں انہیں پرومیسنگ اسٹار آف پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ لیکن فہد مصطفیٰ اپنا ایوارڈ لینے کے لیے نہیں بلکہ بالی ووڈ اسٹار گووندا کے پاؤں چھونے اور ان کی تعریف کرنے کے لیے سرخیوں میں آئے۔ دراصل ایسا … Read more

اداکار وکرم گھوگھلے کی موت کی خبر پر بیوی کا ردعمل ظاہر

نئی دہلی،۔ ہندی اور مراٹھی سنیما کے تجربہ کار اداکار وکرم گوکھلے کے انتقال کی خبر بدھ کی شام دیر گئے سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی، جس پر ان کی اہلیہ وروشالی گوکھلے نے ردعمل کا اظہار کیا۔ اس نے کہا کہ وہ ابھی تک زندہ ہے۔ وکرم گوکھلے کئی دنوں سے پونے … Read more

سدا بہار اداکارہ تبسم انتقال کر گئیں

ممبئی، 19 نومبر (ایجنسیز)ہندی فلمی صنعت کی ایک تجربہ کار اداکارہ تبسم گوول انتقال کرگئیں، جنہوں نے دو دہائیوں تک دوردرشن پر مشہور ٹیلی ویژن سیریز ’’پھول کھلے ہیں، گلشن گلشن‘‘ کی میزبانی کی، ان کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا، ان کے بیٹے ہوشانگ نے آج یہاں اس کی اطلاع دی۔ انہوں … Read more

عامر خان کی بیٹی آئرہ خان اور نوپور شکھرے کی سگائی، عامر کا پورا کنبہ شریک ہوا

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی آئرہ خان نے اپنے بوائے فرینڈ نوپور شکھرے کے ساتھ 18 نومبر کو باضابطہ ایک تقریب کے دوران سگائی کر لی۔ کچھ ماہ قبل کی ہی بات ہے جب آئرہ کو نوپور نے شادی کے لیے پروپوز کیا تھا۔ اس واقعہ کی ویڈیو آئرہ خان نے سوشل میڈیا پر … Read more

لتا منگیشکر کے گانے پر ڈانس؛ وائرل ہونے والی یہ پاکستانی لڑکی کون ہے؟ ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل

لتا منگیشکر کے گانے پر ڈانس کرتی پاکستانی لڑکی کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔مہندی کی تقریب میں رقص کرنے والی پاکستانی لڑکی کی ایک اور ڈانس ویڈیو منظرعام پر آئی، جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ رقص کے بغیر زندگی نا مکمل ہے۔۔۔۔۔ آتی کہاں ہیں لوٹ کے … Read more

فلم ایکٹر الوارجن کا مسلم طالبہ کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے اعلان

الاپوزہ(کیرالا): فلموں کے تمام ہیروزحقیقی زندگی میں بھی ہیرونہیں ہوتے لیکن جنوبی ہند کے اداکارالوارجن نے ثابت کردیاہے کہ وہ یقیناً اس قسم کے انسان ہیں۔ فلم”پشپا“ کے اداکارنے کیرالا کی ایک ذہین طالبہ کی مدد کا تیقن دیاہے جواپنی نرسنگ کی تعلیم جاری رکھنے کیلئے جدوجہد کررہی تھی۔ الوارجن نے اسے تیقن دیاکہ وہ … Read more

اس ایکٹرس کی وجہہ سے ثانیہ اور شعیب میں دوری آئی

کراچی: ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی جوڑی اس وقت سے سرخیوں میں ہے جب سے یہ افواہ اٹھی کہ دونوں طلاق کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، یہ جوڑی کچھ عرصے سے الگ رہ رہی ہے اور ان کے قریبی دوستوں کو پہلے ہی اس تبدیلی کے بارے میں معلوم ہے۔رپورٹس کے … Read more

’میرا نام شالنی تھا، اب میں فاطمہ ہوں‘: دولت اسلامیہ میں انڈین خواتین کے موضوع پر بننے والی فلم پر تنازع، ٹریلر بھی دیکھیں

تروننت پورم :(ایجنسیز)جنوبی انڈیا کی ریاست کیرالہ میں پولیس نے ایک فلم کے ٹیزر کے بارے میں موصول ہونے والی شکایتوں کے بعد قانونی ماہرین سے رابطہ کیا ہے کیونکہ اس ٹیزر کی وجہ سے ریاست میں تنازع پیدا ہو گیا ہے۔نئی فلم ’دی کیرالہ سٹوری‘ کے اس ٹیزر کے بارے میں ایک اداکارہ نے … Read more

ٹی وی اداکار سدھانت ویر سوریہ ونشی کا انتقال، ورزش کے دوران آیا ہارٹ اٹیک

ممبئی ؛ٹی وی انڈسٹری سے ایک انتہائی افسوسناک خبر سامنے آ رہی ہے۔ مشہور و معروف ٹی وی اداکار سدھانت ویر سوریہ ونشی کا 46 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جِم میں ورزش کر رہے تھے جب مبینہ طور پر اچانک گر گئے۔ موصولہ خبروں میں بتایا … Read more

ویڈیو:باکسر نکہت زرین کا خواب آخر پورا ہوا

نئی دہلی: سلمان خان نے حال ہی میں باکسر نکہت زرین کے ساتھ اپنا مشہور گانا ’’ساتھیا تو نے کیا کیا‘‘ پر ایک ویڈیو بنایا جو باکسر نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل اور انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔ اس ویڈیو میں وہ سلمان خان کے ساتھ فلم ’’لوو‘‘ کے گانے پر سلمان کے آگے پیچھے … Read more

دو حسینائوں نے ایکدوسرے سے شادی کرلی ٗایکساتھ چھٹیاں منانے کاویڈیو بھی شیئر کیا

بیونس آئرس: مس پورٹوریکو (Miss Puerto Rico) فابیولا ویلنٹائن (Fabiola Valentin) اور مس ارجنٹائن (Miss Argentina) ماریانا وریلا (Mariana Varela) نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے کہ وہ اب شادی شدہ ہیں۔ نوبیاہتا جوڑے نے طویل عرصے تک اپنے رشتے کو خفیہ رکھنے کے بعد سوشیل میڈیا پر باضابطہ اس کا اعلان کردیا ہے۔ … Read more

سابق اداکارہ رمبھا اور اس کے بچے کار حادثے میں معمولی زخمی

نئی دہلی: سلمان خان کی سوپر ہٹ کامیڈی فلم جڑواں کی اداکارہ رمبھا اور ان کے بچوں کو کینیڈا میں اس وقت ایک حادثہ پیش آیا جب وہ لوگ اپنی آیا کے ساتھ کار میں گھر واپس آرہی تھے۔سابق اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی بیٹی اور تباہ شدہ کار کی تصاویر شیئر کیں … Read more

مسلسل دھمکیوں کے پیش نظر سلمان خان کی حفاظت میں اضافہ، ’وائی پلس‘ سیکورٹی

ممبئی: بالی ووڈ کے ’دبنگ خان‘ سلمان خان کو کافی عرصے سے دھمکیاں مل رہی ہیں، جس کے پیش نظر ان کی سیکورٹی میں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیوز پورٹل اے بی پی نیوز نے ذرائع کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ لارنس بشنوئی گینگ نے ایک بار پھر سلمان خان کو دھمکی دی … Read more

سلمان خان نشہ خور، شاہ رخ خان کا بیٹابھی جیل میں رہا، میں عامر کے بارے میں نہیں جانتا: بابا رام دیو

مرادآباد: یوگا گرو بابا رام دیو نے بالی ووڈ کے سرکردہ اداکاروں پر منشیات استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور ان کے کے بیانات کی ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ بابا رام دیو ہفتہ کو مراد آباد میں ’آریہ ویر اور ویرانگنا سمیلن‘ سے خطاب کر رہے تھے۔ خطاب … Read more

بالی ووڈ کی سابقہ خوبصورت اداکارہ فوٹو شوٹ کروارہی تھی کہ اچانک پرندوں نے حملہ کردیاٗ ویڈیووائرل

نئی دہلی: سلمان خان کی سابق گرل فرینڈاور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمداظہر الدین کی دوسری رہے چکی بیوی سنگیتا بجلانی حال ہی میں استنبول(ترکی) میں تھیں، سنگیتا نے وہاں کی خوبصورت جگہ پر خوب مزہ کیا اور ڈھیروں فوٹو شوٹ بھی کروایا۔تصویر میں سنگیتا بہت خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی تھیں۔سوشل میڈیا … Read more

مشہور ٹی وی ایکٹرس کی پھانسی لے کر خودکشی

اندور:’سسرال سمر کا’ اور ‘یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے’ میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جانے والی 26 سالہ ٹی وی اداکارہ ویشالی ٹکر مدھیہ پردیش کے اندور میں اپنے گھر میں مردہ پائی گئی ہیں۔ پولیس کی جانب سے شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اداکارہ نے خودکشی کی ہے۔ اس کے گھر سے … Read more

ایکتا کپور ’ملک کی نوجوان نسل کے ذہنوں کو خراب کر رہی ہیں‘:سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز ویب سیریز ’ٹرپل ایکس‘ میں ’قابل اعتراض مناظر‘ کے حوالہ سے پروڈیوسر ایکتا کپور کو پھٹکار لگائی اور کہا کہ وہ اس ملک کی نوجوان نسل کے ذہنوں کو خراب کر رہی ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ایکتا کپور کی اس عرضی پر سماعت کی جا … Read more

پرینکا چوپڑا کو ایرانی خواتین کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا

نام تو ان کا بھی بہت ہے جنھوں نے اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر بالی وڈ سے لے کر ہالی وڈ تک خوب نام کمایا ہے اور وہ ہیں بالی وڈ کی سپرسٹار پرینکا چوپڑا۔ پرینکا نے ایران میں جاری خواتین کی احتجاجی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ان خواتین کو کچلا … Read more

ثنا خان کے بعد ایک اور اداکارہ نے اسلام کے لیے شوبز کو کہا الوداع : دیکھئے کیا کہا

تھوڑے دن پہلے ہی زائرہ وسیم اور ثنا خان نے اسلام کے لیے فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا اسی راستے پر چلتے ہوئے بھوجپوری اداکارہ نے بھی یہی فیصلہ لیا ہے۔ معروف اداکارہ سحر افشا نے اسلام کے لیے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھوجپوری سینما کی خوبصورت اداکارہ سحر افشا … Read more

معمر شخص نے اس لڑکی کے ساتھ زبردست انداز میں ڈانس کیا، ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: عمر صرف ایک عدد ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ جو لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں، وہ اپنی زندگی بھرپور طریقے سے گزارتے ہیں۔ جو لوگ عمر کے چکر میں پھنس جاتے ہیں وہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ مشکل بنا دیتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت وائرل ہو رہی … Read more

ایشوریہ رائے کی واپسی، ایک عظیم شہنشاہ کی زندگی پر مبنی فلم جو نئے ریکارڈ بنا رہی ہے

نامور انڈین ہدایتکار منی رتنم کی نئی فلم ’پونین سیلون:1‘ تمل زبان کی تاریخی پس منظر پر بنی ایک فلم ہے جس نے باکس آفس پر دھوم مچا رکھی ہے۔ صحافی سدھا جی تلک بتا رہی ہیں کہ آخر ایک ہٹ فلم کا فارمولہ کیا ہے۔ ’پونین سیلون:1‘ کو انڈیا کے ایک عظیم شہنشاہ کی … Read more

بیٹی کی قبر پرباپ کے رقص کی ویڈیو وائرل، کہانی کیا ہے؟

ایران میں سوشل میڈیا پرجہاں ان دنوں حکومت مخالف مظاہروں کی ویڈیوز نشر کی جا رہی ہیں وہیں ایک ایسی ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص کو اپنی فوت ہونے والی بیٹی کی قبرپر رقص کرتے دکھایا گیا ہے۔ اس ویڈیو کے حوالے سے مضاد معلومات سامنے آئی ہیں۔ بعض لوگ اس … Read more

انڈین فوجی اہلکاروں کی بیگمات کے غیر ازدواجی تعلقات، فوج کی توہین پر ایکتا کپور کا وارنٹ جاری

ریاست بہار کے بیگو سرائے ضلع کی ایک عدالت نے معروف فلم پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔یہ کارروائی ان کی ویب سیریز ٹرپل ایکس کے دوسرے سیزن میں فوجیوں کی توہین کرنے اور ان کے اہل خانہ کے جذبات کو ٹھیس … Read more

کون بنے گا کروڑپتی’ شو کے پہلے کروڑپتی آج کہاں ہیں، کیا کر رہے ہیں؟

سنہ 2000 معروف بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کے لیے بہت خاص سال تھا۔یہ وہ سال تھا جب امیتابھ بچن پہلی بار چھوٹے پردے کے شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کی میزبانی کر رہے تھے۔ اس شو نے نہ صرف امیتابھ بچن کو چھوٹے پردے کا ایک بڑا سٹار بنا دیا بلکہ کچھ عام … Read more

اسکائی لارڈ کے نام سے مشہور نوجوان یوٹیوبر کی سڑک حادثہ میں موت

بھوپال: مشہور یوٹیوبر ابھیودے مشرا جو ویڈیو شیئرنگ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فری فائر پلیئرز کے لئے اسکائی لارڈ کے نام سے جانا جاتا ہے، پیر کو ایک بائیک ٹور کے دوران سڑک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد فوت ہوگیا۔ابھیودے ایم پی ٹورازم رائڈنگ ٹور” پر تھا جب یہ حادثہ پیش آیا۔ … Read more