نئی دہلی: شاہ رخ خان کی آنے والی فلم پٹھان کا دوسرا گانا ‘جھوم جو پٹھان حال ہی میں ریلیز ہوا ہے۔ بیشرم رنگ کی طرح اس گانے میں بھی کنگ خان کے ساتھ خوبصورت اداکارہ دیپیکا پڈوکون نظر آئی ہیں۔ گانے میں دونوں کے انداز کو سامعین نے پسند کیا ہے۔ ‘جھوم جو پٹھان کا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔
جہاں ایک طرف شاہ رخ خان کے مداح اس گانے کو پسند کر رہے ہیں وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو گانے ‘جھوم جو پٹھان پر میمز بنا کر اسے وائرل کر رہے ہیں۔آپ بھی دیکھیں میمز والا گانا: