مشہور ٹی وی  اداکارہ دیولینا نے جم ٹرینر شاہنواز شیخ سے شادی کرلی

ممبئی: ٹی وی اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی کی شادی اور شادی سے پہلے کی تقاریب کی کئی تصاویر اور ویڈیوز سوشیل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔جب تصاویر سامنے آئیں تو دیولینا کے مداح حیران رہ گئے اور پوچھا کہ کیا کسی شو کی تیاری ہے، یا سچ مچ شادی ہورہی ہے۔ قیاس آرائیاں بڑھنے لگیں تو دیولینا کے دوست اور ٹی وی اداکار وشال سنگھ نے حقیقت سے پردہ اٹھایا اور تصدیق کی کہ دیولینا بھٹاچارجی نے ان سے نہیں بلکہ اپنے جم ٹرینر شاہنواز شیخ سے شادی کرلی ہے۔

پہلے وشال سنگھ اور دیولینا کی مہندی اور شادی کے جوڑے میں تصاویر سامنے آئی تھیں جس پر دیولینا کے مداح کنفیوز ہوگئے تھے۔ممبئی: ٹی وی اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی کی شادی اور شادی سے پہلے کی تقاریب کی کئی تصاویر اور ویڈیوز سوشیل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔جب تصاویر سامنے آئیں تو دیولینا کے مداح حیران رہ گئے اور پوچھا کہ کیا کسی شو کی تیاری ہے، یا سچ مچ شادی ہورہی ہے۔ قیاس آرائیاں بڑھنے لگیں تو دیولینا کے دوست اور ٹی وی اداکار وشال سنگھ نے حقیقت سے پردہ اٹھایا اور تصدیق کی کہ دیولینا بھٹاچارجی نے ان سے نہیں بلکہ اپنے جم ٹرینر شاہنواز شیخ سے شادی کرلی ہے۔پہلے وشال سنگھ اور دیولینا کی مہندی اور شادی کے جوڑے میں تصاویر سامنے آئی تھیں جس پر دیولینا کے مداح کنفیوز ہوگئے تھے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading