ناندیڑکی مختصرخبریں پڑھئے
اسکولوں کودیوالی تعطیلات 5نومبرتا24نومبر ناندیڑ:23اکتوبر ۔(ورقِ تازہ نیوز)محکمہ تعلیمات ضلع پریشد ناندیڑ کے مراسلہ مورخہ 6جون 2108 کے مطابق اس برس اسکولوں کو دیوالی تعطیلات 5نومبر تا24نومبر رہیںگ ی ۔ 25 نومبر کواتوار کوعام تعطیل ہوتی ہے اس لئے اسکول 26نومبر کو کھلیں گے۔ 29نومبر کو ضلع ناندیڑ منصوبہ بندی کمیٹی کااجلاس ناندیڑ:23اکتوبر ۔(ورقِ تازہ … Read more