حضرت خدیجہ: پیغمبرِ اسلام کی پہلی بیوی جنھوں نے اپنے شوہر اور دین کی خاطر وہ سب کچھ کیا جو ان کے بس میں تھا
نوٹ: یہ رپورٹ پہلی مرتبہ 17 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی تھی۔ 10 رمضان حضرت خدیجہ کا یوم وفات ہے اور اِس دن کی مناسبت سے اس رپورٹ کو آج دوبارہ شائع کیا گیا ہے۔’انھوں نے اپنے راستے کی ہر رکاوٹ کو گرا دیا۔ یہاں تک کہ آج کی خواتین بھی وہ کرنے کی خواہش … Read more