ہندوستان کی جنگ آزادی میں علماء و اسلامی مدارس کا کردار
تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی ہندوستان کی تحریک آزادی میں مسلمانوں خاص کر علما کا رول(Role)انتہائی اہمیت رکھتا ہے ساتھ ہی ساتھ مدارس اسلامیہ بھی اس میں شانہ بشانہ شامل تھے۔ جنگ آزادی کی داستان بہت طویل اور انتہائی دردناک ہے جس کا احاطہ ایک چھوٹے سے مقالہ میں ممکن نہیں۔ ہندوستان کی … Read more