ابھیجیت بنرجی نے دھوتی پہن کر نوبل انعام حاصل کیا

ابھیجیت بنرجی نے دھوتی پہن کر نوبل انعام حاصل کیا

اسٹاک ہوم۔11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی نژاد امریکی ماہر معاشیات ابھیجیت بنرجی اور ان کی اہلیہ ایتھرڈ فلو جس وقت معاشیات کے شعبہ میں نوبل انعام حاصل کرنے کے لیے سویڈن پہنچے تو اس وقت انہوں نے ہندوستانی طرز کا لباس زیب تن کررکھا تھا۔ ابھیجیت بنرجی نے دھوتی اور بندگلے والا جیکٹ پہن رکھا تھا وہیں ان کی اہلیہ نے اس تقریب کے لیے ساڑی پہننے کو ترجیح دی جبکہ ان کے ایک اور ساتھی مائیکل کریمر نے روایتی سوٹ زیب تن کررکھا تھا۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading