فن لینڈ کی 34 سالہ ثنا مارن دنیا کی سب سے کم عمر وزیراعظم

فن لینڈ کی 34 سالہ ثنا مارن دنیا کی سب سے کم عمر وزیراعظم

٭ فن لینڈ کی 34 سالہ ثنا مارن دنیا کی سب سے کم عمر وزیراعظم بن گئی ہے جنہوں نے فن لینڈ کی وزیراعظم کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرلیا ہے ۔ ثنا مارن نے کم عمری میں ایک بیکری میں کام کیا اور پھر وزیراعظم کے عہدہ پر ترقی کی ۔ انہیں 22 ماہ کی ایک لڑکی بھی ہے۔ 2015 ء میں پہلی مرتبہ ثنامارن کا پارلیمنٹ میں انتخاب عمل میں آیا تھا ۔ انہوں نے 2013 ء سے 2017 ء تک سٹی کونسل ہیڈ کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دی ہے ۔

Read More

Leave a comment