ایران کی ایرلائن اور جہاز رانی صنعت پر امریکی تحدیدات

ایران کی ایرلائن اور جہاز رانی صنعت پر امریکی تحدیدات

٭ امریکہ نے شام اور یمن میں ہتھیاروں کی منتقلی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایران کی سب سے بڑی ایرلائن اور شیپنگ صنعت پر تحدیدات عائد کردی ہیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کی شپنگ لائنس اور ایسل شیپنگ پر 180 دنوں کے بعد تحدیدات نافذ العمل ہوں گے جبکہ مہان ایر پر نئی تحدیدات کا فوری اثر کے ساتھ عمل ہوگا۔ امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading