پٹھان نے اب تک اتنے کروڑ روپے کمائے

نئی دہلی: پٹھان کے گانوں کے تنازع سے لے کر ٹریلر پر بائیکاٹ کی مانگ تک شاہ رخ کی فلم نئی جہتیں طے کرتی نظر آ رہی ہے۔ جہاں بھارت میں پٹھان کا کریز مداحوں کا سر بلند کر رہا ہے وہیں اب پوری دنیا شاہ رخ خان کے ایکشن کی گواہ ہے۔ اس کے … Read more

پٹھان: شاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون، جان ابراہم اور دیگر نے کتنی لی تھی فیس؟

ممبئی: شاہ رخ خان کی انتہائی متوقع اسپائی تھرلر فلم پٹھان چہارشنبہ کو دنیا بھر میں ریلیز ہوئی۔ فلم نے اپنی ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس کے کئی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں اور پہلے دن 55 کروڑ روپے جبکہ دوسرے دن 68 کروڑ روپے کی کمائی کرکے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔فلم میں … Read more

’’کنگنا، پٹھان کی ایک دن کی آمدنی، تمہاری زندگی بھر کی کمائی سے زیادہ ہے‘‘، اداکارہ نے دیا یہ جواب

ممبئی: اداکارہ کنگنا رناوت، جو مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر واپس آگئی ہیں، جمعہ کی صبح ٹویٹ کا سلسلہ شروع کر دیا کیونکہ شاہ رخ خان کی تازہ ترین ریلیز ‘پٹھان’ نے باکس آفس پر کئی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں اور شاید کنگنا کو پٹھان کی بے مثال کامیابی ہضم نہیں ہورہی ہے۔جب اداکارہ نے فلم … Read more

"پٹھان” نے دو دن میں ریکارڈ کمائی کی.شاہ رخ آج بھی”کنگ خان” برقرار

نئی دہلی: شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ بہترین کاروبار کر رہی ہے اور فلم نے دوسرے دن بھی کمائی کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ فلم 2 دن میں 120 کروڑ کی کمائی کر چکی ہے اور بالی ووڈ پر کنگ خان کی بادشاہت برقرار ہے۔ ہندوستان میں پہلے دن 57 کروڑ کی … Read more

سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کا ٹیزر ریلیز

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی آنے والی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔کسی کا بھائی کسی کی جان کے ٹیزر میں سلمان زبردست ایکشن کرتے نظر آ رہے ہیں۔ کسی کا بھائی کسی کی جان کو سلمان خان کے اپنے پروڈکشن ہاؤس نے پروڈیوس کیا … Read more

پٹھان: را اور آئی ایس آئی ایجنٹس کے گرد گھومتی کہانی جس میں مسالا اور ایکشن تو ہے ہی مگر پوشیدہ پیغام بھی

سدھارتھ آنند کی نئی بالی وڈ ایکشن فلم ’پٹھان‘ کے ایک منظر میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی ’آئی ایس آئی‘ کی ایجنٹ روبینہ محسن (دیپیکا پڈوکون) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ پٹھان (شاہ رخ خان) سے پوچھتی ہے کہ کیا وہ مسلمان ہیں؟اس کے جواب میں ’پٹھان‘ کہتا ہے کہ وہ نہیں جانتا کیونکہ … Read more

تُنیشا شرما کے بعد اس نوجوان اداکار نے خودکشی کرلی

حیدرآباد:ساؤتھ انڈسٹری سے چونکا دینے والی خبر آ ئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ تیلگو فلم انڈسٹری کے نوجوان اداکار سدھیر ورما نے خودکشی کر لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اداکار نے پیر کو خودکشی کرلی۔ انہوں نے یہ قدم ذاتی وجوہات کی بنا پر اٹھایا۔ پولیس کے مطابق 10 جنوری کو اداکار سدھیر … Read more

ویڈیو: مادھوری ڈکشٹ کی ہمشکل نے تہلکہ مچا دیا، شوہر شری رام نینے بھی الجھن میں پڑ جائیں گے

مادھوری ڈکشٹ کا آج بھی بالی ووڈ میں کوئی جواب نہیں ہے۔ لوگ مادھوری کے ہر انداز اور ہر انداز کے دیوانے ہیں۔ رقص کے معاملے میں، کوئی بھی اس کا مقابلہ کرنے والا نہیں ہے۔ ان کی مقبولیت کا یہ اثر ہے کہ ان جیسے نظر آنے والے لوگ بھی مقبول ہو رہے ہیں۔ … Read more

دلیپ کمارکی روزمرہ کی باتیں و عام زندگی اور آپسی تعلقات پر مبنی کتاب

ممبئی،18،جنوری .(ایجنسیز)دلیپ کمارکی عام زندگی اور تعلقات پر مبنی کتاب”ایک شخصیت کے سائے میں "تین زبانوں انگریزی ،ہندی اور اُردو میں جلدہی منظرعام پرآجائے گی ،کتاب ماوتھ شٹ ڈاٹ کام (MouthShut.com) کے بانی اور سی ای او فیصل فاروقی نے لکھی ہے،اوراردوکتاب پاکستان کے صریر پبلیکشنز نے شائع کیا ہے۔ اس کتاب کو مہ جبیں … Read more

پٹھان: فلموں پر غیر ضروری تبصروں سے گریز کرنے وزرا کو مودی کی ہدایت

ممبئی: وزیراعظم نریندر مودی نے وزراء سے کہا ہے کہ وہ فلموں پر غیر ضروری تبصروں سے گریز کریں جس کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کے رد عمل سامنے آرہے ہیں۔واضح رہے کہ پٹھان تنازعہ کو میڈیا میں بڑے پیمانے پر کور کیا گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں نے بھی بے … Read more

ریلیز سے پہلے ہی بیرون ملک میں فلم ’پٹھان‘ کا بجا ڈنکا،

ممبئی :16/ جنوری(ایجنسیز)بالی ووڈ میں کنگ خان کے نام سے مشہور شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ 25 جنوری کو ورلڈ وائڈ ریلیز ہونے والی ہے۔ ہندوستان مین اس فلم کے نغمہ ’بے شرم رنگ‘ کو لے کر زبردست تنازعہ ہوا ہے اور ایک خاص نظریہ کے حامل لوگوں نے فلم کے بائیکاٹ کا بھی … Read more

شاہ رخ خان کی بہن گمنامی کی زندگی کیوں گزار رہی ہے؟ لائم لائٹ سے دور رہتی ہے

ممبئی: بالی ووڈ کے ‘کنگ’ یعنی شاہ رخ خان کے خاندان کے ہر فرد کو مداح جانتے ہیں۔ بیوی گوری خان، بیٹا آریان اور ابرام، بیٹی سہانا خان ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ لیکن شاہ رخ کے خاندان میں ایک ایسا شخص ہے جو ہمیشہ لائم لائٹ سے دور رہتا … Read more

اداکارہ عرفی جاوید کی سرعام فحش تصویر کشی، ممبئی پولیس نے نوٹس بھیج دیا

ممبئی: ممبئی پولیس نے اداکارہ عرفی جاوید کو عوامی مقامات پر فحش تصاویر اتارنے پر نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔ اداکارہ کو آج ممبئی کے امبولی پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ کے لیے بلایا گیا ہے۔ مہاراشٹر بی جے پی لیڈر چترا واگھ کی شکایت پر ممبئی پولیس نے عرفی جاوید کو نوٹس بھیجا ہے۔ … Read more

’مہمان نوازی کیلئے پٹھان آرہا ہے‘ شاہ رخ خان کی متنازع فلم کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی متنازع فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔ بھگوا انتہا پسندی کا شکار فلم پٹھان کا ایکشن اور تھرلر سے بھر پور ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، اس فلم میں کنگ خان اور دیپیکا کے علاوہ بالی وڈ کے ایکش ہیرو جان ابراھیم بھی … Read more

کون ہے شاہ رخ خان کے ہمشکل ابراہیم قادری،’بیشرم رنگ گانے سے خوب وائرل ہوئے

ممبئی:2023 شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے بہت خاص ہونے والا ہے۔ بالی ووڈ بادشاہ ‘پٹھان’ کے ساتھ چار سال بعد بڑے پردے پر واپسی کر رہے ہیں۔ فلم کے دو گانے ‘بیشرم رنگ’ اور ‘جھوم جو پٹھان’ ریلیز ہوتے ہی ہٹ ہو گئے ہیں۔ اس دوران کنگ خان کی ایک ہم شکل سوشل … Read more

تیونشا شرما میری بیٹی جیسی تھی، مجھے اماں کہتی تھی ،شیزان کی والدہ کی پریس کانفرنس دیکھئے

ممبئی: اداکارہ تیونشا شرما کو خودکشی پر اکسانے کے الزام میں گرفتار اداکار شیزان خان کی والدہ کا بیان سامنے آگیا۔ شیزان کی والدہ اور بہن نے پریس کانفرنس کر کے الزامات کی وضاحت کی ہے۔ شیزان خان کی والدہ نے کہا کہ تیونشا میرے بچے جیسی تھی۔ ہم کبھی کسی کو مجبور نہیں کر … Read more

تُنیشا شرما کیس میں شیزان خان کی بہن فلک نے توڑی خاموشی،میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیا

ممبئی:ٹی وی اداکارہ تُنیشا شرما خودکشی کیس میں ملزم شیزان خان کو 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ اس درمیان شیزان خان کی بہن فلک ناز نے اس پورے معاملے میں اپنی خاموشی توڑتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک نوٹ شیئر کیا ہے۔ اس نوٹ میں فلک کا غصہ صاف جھلک … Read more

بھارت میں پاکستان کی فلم ‘مولا جٹ کی نمائش اچانک منسوخ

انڈیا میں پاکستان کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کی نمائش فوری طور پر منسوخ کر دی گئی ہے۔ پاکستان کی یہ ایکشن فلم دلی اور پنجاب میں 30 دسمیر کو ریلیز ہونے والی تھی۔ نمائش کی منسوخی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔خبر رساں ادارے پی ٹی نے انڈیا … Read more

2023 میں سلمان خان اور ایشوریہ رائے کے درمیان دیکھنے کو ملے گا زبردست مقابلہ

ممبئی:30/ڈسمبر(ایجنسیز)2022 اب اپنے بالکل آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ سبھی شعبہ اب اس بات کا جائزہ لینے میں مصروف ہیں کہ پورے سال میں کارکردگی کیسی رہی۔ بالی ووڈ بھی سال کی سب سے کامیاب اور ناکام فلموں کا تجزیہ کر رہا ہے۔ لیکن ساتھ ہی 2023 میں ریلیز ہونے والی فلموں کا تذکرہ … Read more

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو سینسر بورڈ کاسرٹیفکیٹ نہیں ملا ٗتبدیلیوں کی ہدایت

ممبئی: شاہ رخ خان کی تنازعات میں پھنسی فلم ’پٹھان‘ کو سینسر بورڈ نے ابھی تک سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا ہے۔ دریں اثنا، سینسر بورڈ نے فلم کے ذمہ داروں کو ہدایات دی ہے کہ فلم کے کچھ گانوں اور مناظر میں تبدیلیاں کی جائیں۔ سی بی ایف سی (سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن) کے … Read more

‘جھومےجو پٹھان’ پر بنایا گیا بچوں کا گانا ‘لکڑی کی کاٹھی’، سوشل میڈیا پر وائرل، ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: شاہ رخ خان کی آنے والی فلم پٹھان کا دوسرا گانا ‘جھوم جو پٹھان حال ہی میں ریلیز ہوا ہے۔ بیشرم رنگ کی طرح اس گانے میں بھی کنگ خان کے ساتھ خوبصورت اداکارہ دیپیکا پڈوکون نظر آئی ہیں۔ گانے میں دونوں کے انداز کو سامعین نے پسند کیا ہے۔ ‘جھوم جو پٹھان … Read more

سوشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی نہیں کی تھی، پوسٹ مارٹم اسٹاف ممبر کا سنسنی خیز انکشاف، ویڈیو بیان

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت خودکشی کا معاملہ نہیں لگتا۔ ممبئی کے کوپر ہاسپٹل کے ایک رکن عملہ نے یہ سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے۔واضح رہے کہ سوشانت سنگھ راجپوت 14 جون 2020 کو اپنے باندرہ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے تھے اور ان کا پوسٹ مارٹم ممبئی کے کوپر ہاسپٹل … Read more

اوتار۲؍Avatar 2 کا پہلے ہفتہ ریکارڈ 5 ہزار کروڑ کا کلیکشن

ہالی ووڈ کی مشہور فلم اوتار کا دوسراحصہ’اوتار دی وے آف واٹر‘نےپہلے ہفتے میں دنیا بھر میں۶۰۰؍ ملین یا تقریباً ۵؍ہزار کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ فلم ہندوستان میں زبردست بزنس کر رہی ہے۔ پہلے ہفتے میں،فلم نے باکس آفس پر مجموعی طور پر ۱۹۳ء۶۰؍ کروڑ کا کلیکشن کیا ہے۔ یہ اپنے پہلے ہفتے میں … Read more

اداکارہ جنت زبیر نے عمرہ ادا کرلیا

مکہ مکرمہ:بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئینسر جنت زبیر نے اپنا پہلا عمرہ ادا کرلیا۔عمرے پر جنت کے ہمراہ ان کے چھوٹے بھائی ایان زبیر بھی تھے، دونوں نے بیت اللّٰہ شریف سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ View this post on Instagram جنت زبیر نے انسٹاگرام پوسٹ میں … Read more

پٹھان کے نغمہ کے معاملے میں شاہ رخ ۔دیپیکا و دیگر کے خلاف شکایت درج

مظفر پور: بہار کے مظفر پور ضلع کی ایک عدالت میں جمعہ کو اداکار شاہ رخ خان، اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور دیگر کے خلاف فلم پٹھان کے گانے ‘بیشرم رنگ’ میں ‘مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے’ کے الزام میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ مظفر پور کے ایک وکیل سدھیر اوجھا نے اداکار شاہ رخ … Read more

پٹھان پر طوفان – از : شکیل رشید

فلم ’ پٹھان ‘ پر ’ طوفان ‘ اٹھ کھڑا ہوا ہے ۔ بظاہر تو یہ طوفان فلم کی ہیروین دیپیکا پدوکون کی ’ بھگوا بکنی ‘ پر ہے ، اور دو طرح کے اعتراض کیے جا رہے ہیں ، ایک تو یہ کہ ’ بھگوا بکنی ‘ کا پہننا ہندوؤں کے دھارمک جذبات کی … Read more

فلم ’پٹھان‘ کی مسلم تنظیم کی جانب سے بھی مخالفت

بھوپال: ایسا معلوم ہوتاہے کہ شاہ رخ خان اوردیپکا پڈوکون کی فلم”پٹھان“ کومزید دشواریوں کا سامنا کرناپڑے گا۔ مدھیہ پردیش کے وزیرداخلہ نروتم مشرا کی جانب سے اس فلم کے ایک نغمہ”بے شرم رنگ“میں دیپکاپڈوکون کے بھگوارنگ کی بکنی پہننے پراعتراض کے ایک دن بعد اب ایک مسلم تنظیم نے بھی اس فلم پر امتناع … Read more

مشہور ٹی وی  اداکارہ دیولینا نے جم ٹرینر شاہنواز شیخ سے شادی کرلی

ممبئی: ٹی وی اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی کی شادی اور شادی سے پہلے کی تقاریب کی کئی تصاویر اور ویڈیوز سوشیل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔جب تصاویر سامنے آئیں تو دیولینا کے مداح حیران رہ گئے اور پوچھا کہ کیا کسی شو کی تیاری ہے، یا سچ مچ شادی ہورہی ہے۔ قیاس آرائیاں بڑھنے لگیں … Read more